سماجیات(حالات حاضرہ )https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=wwt


‏🌙 27 ربیع الثانی 1447ھ
21 اکتوبر 2025ء
07 کاتک 2082 بکرمی
بروز منگل کی اہم خبریں
🌾
افغان طالبان کے ساتھ بات کی ہے ٹی ٹی پی کے ساتھ نہیں، ان کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف

عمران خان ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، جو پاکستان کے بچوں کے قاتل ہیں ان سے بات چیت نہ کی ہے نہ آئندہ کریں گے: وزیر دفاع

9 روز سے بند طورخم بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں کھلنے کا امکان

دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی: ذرائع

ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر

بنیادی خرابی کو ٹھیک کر دیا گیا ہے مگر کچھ سروسز میں مسائل برقرار ہے، تکنیکی ٹیمیں مکمل فعالیت یقینی بنانے پر کام کر رہی ہیں، ایمیزون

افغان طالبان یورپ میں اسائلم کیلئے 40 پاؤنڈ میں دھمکی آمیز خط فروخت کرنے لگے

یہ خط افغان پناہ گزین اپنی اسائلم کی درخواست میں بطور ثبوت جمع کرواتے ہیں کہ افغانستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے، برطانوی اخبار کی رپورٹ

معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ

میں حکم دوں تو اسرائیلی فوج 2 منٹ میں غزہ کے اندر جاکر حماس کا خاتمہ کرسکتی ہے، امریکی صدر

وفاق کی پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں ناقص اور پرانی ہیں، واپس کیا جائے: سہیل آفریدی

امن و امان ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے، پولیس کو جدید آلات اور اسلحے سے لیس کیا جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

سہیل آفریدی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں: طلال کا بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر ردعمل

بلٹ پروف گاڑیاں پولیس جوانوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے دی گئیں، بچگانہ سوچ نے افسران اور جوانوں کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں: طلال چوہدری

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے نہ رونا دھونا کیا اور نہ ہی دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلایا: مریم نواز

100 ارب روپے سیلاب متاثرین کے لیے رکھے ہیں، متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

اگرحکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا توکسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے گندم پالیسی کی منظوری دی تھی جس کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر کی گئی تھی

بھارت: چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقدی، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد

حماس نے ایک اور قیدی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی

رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر

کراچی: مختلف علاقوں سے جرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، بلٹ پروف جیکٹس اور اسلحہ برآمد

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو میں نایاب ’السرح‘ درخت دریافت

5 دہائیوں پر محیط کیریئر میں 350 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے سینیئر بھارتی اداکار چل بسے

ویمنز ورلڈکپ: سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ میں غیر معمولی اسٹمپ آؤٹ، کھلاڑی بھی حیران

ماں بننا عورت کے کریئر کیلئے رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے، زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو برطرف کرنے پر نجی کمپنی پر جرمانہ

حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف

پاکستان میں ٹماٹرکی مقامی فصل ختم، قیمت 500 سے 600 روپے کلو تک پہنچ گئی

ایکس (ٹوئٹر) پوسٹس میں لنک اوپن کرنے کیلئے نئے فیچر کا اضافہ

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور: موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل

پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی جاں بحق

رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ویمنز ورلڈکپ: سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ میں غیر معمولی اسٹمپ آؤٹ، کھلاڑی بھی حیران

مینز کرکٹرز کے برابر میچ فیس ملنےکے باوجود ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، بھارتی ویمنز ٹیم پر شدید تنقید
🌾
منگل, اکتوبر 21, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:18
غروب آفتاب 17:27
طلوع چاند 06:00
غروب چاند 17:08
+18°C کم سے کم
+28 °C زیادہ سے زیادہ
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
Society news web👇
https://awareglobe.com/

Be the first to comment on "سماجیات(حالات حاضرہ )https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=wwt"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*