پاک فوج زندہ باد

راولپنڈی: پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر سیلاب میں پھنسے خاندان کو پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچا لیا۔

متاثرہ خاندان چکری روڈ گاؤں لادیاں میں مکان کی چھت پر پناہ لیے بیٹھا تھا۔

خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے ہیلی مشن کامیابی سے مکمل کیا۔

علاوہ ازیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔

Be the first to comment on "پاک فوج زندہ باد"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*