سماجیات

سماجیات نیوز
(حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے)
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=r_c
جمعرات 21؍محرم الحرام 1447ھ
17؍جولائی 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی اسلام آباد سمیت پنجاب، کے پی، کشمیر میں آج موسلادھار بارشوں کا انتباہ
ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام، امریکا کو مطلوب فہرست میں نام کے باوجود سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل، پاکستان

برطانیہ، پاکستانی پروازوں پر پابندی ختم، فضائی کمپنیاں ایئر سیفٹی فہرست سے خارج

۔EOBI پنشن میں 15 فیصد اضافہ، ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، وزیراعظم

قلات، کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس پر فائرنگ، 3 مسافر جاں بحق، 16 زخمی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

بلوچستان، فورسز کا آواران میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

۔IMF کی ایک اور شرط پوری، ترسیلات زر کی ٹرانزیکشنز پر بینکوں کیلئے منافع ختم

۔PTI میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

سینیٹ انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جائے، الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کو خط

زراعت اور کانکنی میں پاکستان کیساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، چینی وزیر خارجہ

ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے، وزیر پٹرولیم

غلام سرور نے کچھ لوگوں کو ٹارگٹ کیا، بیان نااہلی تھی، وزیر دفاع

نیشنل کمیشن فار سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس 24 سال سے نہ ہوسکا

کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک

ایم کیو ایم نے کراچی کے مسائل پر وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیٹرولیم مصنوعات ڈیڑھ ماہ میں 29 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہوئیں

جمشید دستی کا جعلی ڈگریوں کا نیا ریکارڈ، ڈی جی خان تا کراچی 7؍ ڈگریاں حاصل کیں

معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپ، 3 ہلاک متعدد زخمی

زرعی اراضی کی تیزی سے ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں تبدیلی، فوڈ سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ

بھارت سے غیر قانونی درآمدات، ادارہ تحفظ نباتات کا ڈائریکٹر برطرف

اٹلی نے پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ

63 ہزار عازمین حج پر کیوں نہ جا سکے، وزیر اعظم نے تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرد ی

کمزور پاس ورڈ سائبر سیکورٹی کیلئے خطرہ، کلاؤڈ اسٹوریج پر حساس ڈیٹا نہ رکھنے کی ہدایت

غزہ میں اسرائیلی درندگی، امداد کے متلاشی 21 افراد سمیت 43 فلسطینی شہید

سوشل میڈیا منفی استعمال؛ علیمہ خان آج نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

۔PTI وزیر کے بیان سے 200؍ ارب کا نقصان، احتساب ہوا نہ سزا ملی

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کو عوامی لیگ رجسٹریشن معطل ہونے کے بعد پھر بڑا دھچکا

مخصوص نشستوں پر حلف‘ KP اسمبلی اجلاس اتوار کو بلانے کا فیصلہ

سول اسپتال کراچی، آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی لفٹ میں 10 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

حکومت کا چینی کی ریٹیل قیمت 173 سے 175 روپے مقرر کرنیکا فیصلہ

ڈیرہ، دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، جوابی فائرنگ، 1 دہشتگرد ہلاک

چینی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری،PAC کا ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کا نوٹس

جامعہ کراچی میں کچرا جلانے سے منع کرنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارےکے اہلکار کا پروفیسر پر تشدد

ہمارے سرمایہ کاروں نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا، امریکی قونصل جنرل

ایران، عراق، شام اور متعلقہ اداروں کا زائرین سے متعلق خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے، وزارت مذہبی امور

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 ہلاک، درجنوں زخمی

شامی فورسز اور دروز اقلیت میں سیز فائر، دمشق پر اسرائیلی بمباری میں 3 جاں بحق

ایم کیوایم نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی فنڈز، نوکریاں میرٹ پر نہ دینےکی شکایت

ماہرین فلکیات کا تاریخ میں پہلی بار نظام شمسی کی تشکیل کا مشاہدہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا لندن میں مسلز پروسیجرل آپریشن

سیاسی و معاشی عدم استحکام کا خاتمہ، گرینڈ ڈائیلاگ کا اہتمام کریں، رضا ربانی

عبدالقادر بلوچ کا پاکستان پیپلز پارٹی سےاستعفے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

بینک اسلامی اور زیڈ ایل کے اسلامک فنانشل سروسز کا رِبا سے پاک بینکاری اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اشتراک

اورنگی ٹاؤن، گھر میں فائرنگ کا پراسرار واقعہ، خاتون جاں بحق

ٹریفک حادثات میں معمر شخص سمیت 2 افراد جاں بحق

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی تقرری کا عمل تیز، اشتہار کا مسودہ تیار

تحریک سے حکومت گرے گی نہ عمران خان رہا ہوں گے، تجزیہ کار

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات، اہم شواہد مل گئے

جیو فلم ”دیمک“ نے 38دِن میں 16کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرکے، نیا سنگ میل طے کرلیا

مصطفیٰ کھر شدید علیل ہو گئے، آمدو رفت محدود

۔‎A-I اینٹی رائٹ ٹریننگ اسلام آباد پولیس افسران بیجنگ جائینگے، محسن نقوی

چیئرمین پی اے آر سی کی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی دستاویزات چوری ہوگئیں
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*