سماجیات
حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے
https://awareglobe.com/author/samajiatofficialgmail-com/
اتوار 3 محرم الحرام 1447 ھ
29 جون 2025ء کی
خاص خاص خبریں
🌾
بھارتی و اسرائیلی پراکسی کا خودکش حملہ، 13 جوان شہید
پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب، بھارت جان بوجھ کر کشیدگی پیدا کررہا ہے، فیلڈ مارشل
مضبوط معاشی مستقبل کی جانب تیزی سے گامزن ہیں، وزیراعظم، پاکستان ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، عالمی جریدہ
کراچی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 40 افراد جاں بحق
دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی، پاکستان کی کوئی جامعہ 350 کی فہرست میں شامل نہیں
ٹیکس نظام میں 663؍ ارب روپے کا ’’بلیک ہول‘‘، ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
سندھو پر حملہ نامنظور، ثالثی عدالت نے بھی توثیق کردی، بلاول بھٹو
پاکستانی پاسپورٹ ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل
افغان مہاجرین کے قیام میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کا ثالثی عدالت کے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم
ملٹری اٹیچمنٹ، دوران ٹریننگ سول افسران فوجی ملازمین کے بچوں کو پڑھائیں گے
وزیرِاعظم کا چیئرمین NDMA لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر سے ٹیلی فونک رابطہ
آئی ایم ایف کا استثنیٰ، حکومت PIAکی نجکاری کیلئے پراعتماد، محمد علی
ایران نے اسرائیل سے جنگ بندی کے بعد فضائی حدود کھول دیں
ژوب: پکنک منانیوالی ملتان کی فیملی سیلابی ریلے کی نذر، چار افراد جاں بحق دو زخمی
وزیرستان میں پاکستانی فوج پر حملے میں ہم ملوث نہیں ہیں، بھارت
امریکا سے تعلقات کی نئی بنیاد پر سرمایہ کاری آئے گی، احسن اقبال
مودی نے پراگ جین کو’’ را ‘‘کا نیا چیف مقرر کردیا
کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے چوتھی ہلاکت رپورٹ
پنجاب حکومت کا یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے پر غور
برطانیہ میں انسانی’’جینیاتی کوڈ‘‘ بنانے کا انقلابی منصوبہ
گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF) کے خدشے پر الرٹ جاری
ہمارے خلاف بے بنیادپروپیگنڈا کیا جارہا ہے، الیکشن کمیشن
ماحول دوست گاڑیوں پر گرین ٹیکس لگنے سے گاڑیاں مہنگی ہوگئیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا
مستونگ: مسلح افراد کا حملہ، معدنیات لے جانیوالے تین کنٹینرز نذر آتش
کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے کارگو کمپنی کے طیارے کو ٹرک نے ٹکر مار دی
روزویلٹ ہوٹل نجکاری؛ ابھی تک کوئی بَیس قیمت طے نہیں کی گئی، نجکاری کمیشن
عمران خان مائنس، علیمہ کا بیان، حکومتی ترجمانوں اور مخالفین کا بیانیہ بن گیا
کراچی ایئرپورٹ پر بارش، لائٹ ویٹ طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا
کراچی میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع، 350 فیڈر بند، نکاسی آب متاثر، سڑکیں بیٹھ گئیں، ٹریفک متاثر
اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکومت کو سی ڈی اے ادارہ تحلیل کیلئے اقدامات شروع کرنے کی ہدایت
سانحہ سوات، ڈی سی معطل،وزیراعلیٰ کو استعفا دینا چاہئے تھا، وفاقی وزیر اطلاعات
سوات سانحہ، ہوٹل مالکان کی غفلت اور انتظامیہ کی ناکامی بے نقاب
دریائے سوات پر تجاوزات کے فوری خاتمے اور ہوٹلز کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ
زیارت، نرہن ندی سے تین افراد کی لاشیں برآمد
مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا، تجزیہ کار
سندھ میں تعلیم کا ہزاروں ارب کا بجٹ ہضم کرلیا گیا، مفتاح اسماعیل
بنگلادیش آؤٹ کلاس، سری لنکا نے دوسرا ٹیسٹ اور سیریز جیت لی
کورنگی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان ہلاک ہوگیا
انڈس ہائی وے پر ٹائر پھٹنے سے مسافر کوچ الٹ گئی، 2 جاں بحق، 10 زخمی
پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکر کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان
دہلی یونیورسٹی نے اسلام، پاکستان، چین کے حوالے سے کورسز ختم کردیئے
اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے الزام میں 6 یہودی آبادکار گرفتار
محبت کی شادی پھر طلاق، تھانے میں پناہ لینے والی تیونس کی لڑکی سفارخانے کے حوالے
ڈیفنس، کروڑ پتی ماسی کو کیسے گرفتار کیا گیا، پولیس نے تفصیلات بتادیں
چینی سیکٹر کی شفافیت پر نمایاں کارکردگی، افسران کیلئے انعامات کا اعلان
کوسٹل ہائی وے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 16 افراد زخمی
38206 حجاج مدینہ منورہ پہنچ گئے
🌾
موسم
اتوار, جون 29, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:00
غروب آفتاب 19:22.
طلوع چاند 08:52
غروب چاند 22:30
درجہ حرارت
+30 °C کم سے کم
+35 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات حالات حاضرہ سے آگاہی کے لئے اتوار 3 محرم الحرام 1447 ھ29 جون 2025ء کی خاص خاص خبریں"