*سماجیات*حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ

*سماجیات*
حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=gi_t
*منگل*
*‏ 27 رمضان المبارک 1447ھ*
*️ 17 مارچ  2026ء*
*⏳ 04 چیت 2083 بکرمی* کی اہم خبریں

*ایران کے اسرائیلی و امریکی اہداف پر خیبر شکن اور قدر میزائلوں سے تازہ حملے، کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز بھی نشانہ*

*ایران نے حملوں کی 57 ویں لہر شروع کرنےکا اعلان کردیا، ایران نے ان حملوں کو رمضان میں والدہ کی گود میں شہید ہونے والے شیرخواربچے مجتبیٰ کے نام منسوب کیا

ایران اور امریکا حالیہ دنوں میں براہ راست رابطے میں رہے ہیں:
امریکی میڈیاکا دعویٰ

ایران جنگ کے دوران امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں واضح کمی: سروے

نیٹوپر اربوں ڈالرخرچ کیےلیکن وہ ہمارےدفاع کیلئے موجود نہیں، آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے

ایران کے پاس ایٹمی بم ہوتا تو وہ ہمارے خلاف استعمال کرتا، امریکی صدر

جس ملک سے خارگ پر حملہ ہوگا اس کی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ کریں گے: ایران

ایرانی فوج جب بھی کسی معاملے پر وارننگ دیتی ہے تو اس پر عمل بھی کرتی ہے، ترجمان ایرانی افواج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی

آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا ڈرگ اسپتال کو نشانہ بنانےکا بیان مضحکہ خیز ہے

کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات

طالبان رجیم کے نام نہاد ترجمان کا دعویٰ حقائق کے برعکس ہے، افغان

طالبان رجیم کے ترجمان کا بیان جھوٹا اور گمراہ کن ہونے کی بنا پر مسترد کرتے ہیں: وزارت اطلاعات

دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

نیتن یاہو نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر تیسری ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کسی تفریحی مقام پر موجود ہے اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقاتیں کر رہا ہے

صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر

عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم

جنگ کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ کسی نہ کسی معاہدے کے لیے مذاکرات کرنا ہوں گے: کیئر اسٹارمر

بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

وفاق اور بلوچستان حکومت کے اجلاس میں ریاست کےخلاف سوشل میڈیا پربےبنیاد پروپیگنڈا میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزکرنے کا بھی فیصلہ

پی ایس ایل ٹیم ’پنڈیز‘ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام ’راولپنڈیز‘ کردیا

ایران جنگ کے دوران امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی: سروے

کراچی: طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا

‘سرجری سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے’، بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے

ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے کے لیئے روزانہ  کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟

ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

پاک بنگلادیش تیسرا ون ڈے: متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی

کراچی: ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل  میں لے لیا

بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

*راولپنڈی اسلام آباد کا موسم*
منگل, مارچ 17, 2026
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:16
غروب آفتاب 18:17
طلوع چاند 05:14
غروب چاند 16:37
درجہ حرارت
کم از کم
+12°C
زیادہ سے زیادہ
+21 °C


Be the first to comment on "*سماجیات*حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*