*سماجیات*
*حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ*
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t
*منگل 6؍ربیع الثانی 1447ھ*
*30؍ ستمبر 2025ء*
کی خاص خاص خبریں
ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کے حامی ہیں، شہباز شریف، دو ریاستی حل کا نفاذ ناگزیر
عارضی عالمی فورس، ٹرمپ کی سربراہی میں عبوری اتھارٹی بنے گی، غزہ امن منصوبہ پیش
پاکستان تمام اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے دسمبر تک قانون سازی کرے، آئی ایم ایف
غزہ امن منصوبے نے فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کردی
ہر چیز کا علاج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں، بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، مریم نواز
*سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے فی تولہ کی حد عبور کرگیا، چاندی بھی بلند ترین سطح پر*
3 سال میں سرکاری قرضہ 31 ہزار 200 ارب روپے بڑھ گیا، 300 فیصد اضافہ
*نیتن یاہو کا قطری وزیراعظم کو فون، دوحہ حملے پر معافی مانگ لی*
*جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ، 9 اہلکار شہید، 8 زخمی*
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی تقریر پر گہری مایوسی ہوئی، شرجیل میمن
جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل
’میٹسو‘ کا ریکوڈک منصوبہ کیلئے آلات فراہمی، افرادی قوت کی تربیت کا اعلان
پی ڈی ایم حکومت میں سیاسی قربانی دیکر مشکل فیصلے کئے، طارق فضل
بھارت کھیل کی اسپرٹ برقرار رکھنے میں ناکام رہا، تجزیہ کار
*ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان*
عمران سے گنڈاپور کی ملاقات، KP میں امن وامان اور پارٹی اختلافات پرگفتگو
ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ایک اور ٹینڈر جاری
صدر مملکت نجی دورے پرمتحدہ عرب امارات روانہ، چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر بن گئے
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کرلیا
حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے دوستانہ ماحول کے قیام کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
عمر رسیدہ افراد کیلئے خوشخبری، آئی ڈراپس قریب کی بینائی بہتر بنانے میں مؤثر
وزیر اعظم کی تقریر کے دوران نعرے، اقوام متحدہ کے سیکورٹی حکام کا نوٹس
بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا
قومی اسمبلی، پی ٹی آئی کے ارکان کا احتجاج، نعرے بازی، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ
حکام کی سی پیک کے 7 پاور پلانٹس سے تصفیے کیلئے کوشاں
توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سات گھنٹے طویل سماعت، دو گواہوں پر جرح
سپر ٹیکس نفاذ ؛ انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 4 بی کیخلاف مقدمہ کی سماعت
سندھ میں پولیو کے دو مزید کیسز رپورٹ، ملک میں مجموعی تعداد 29 ہوگئی
*افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں*
نیتن یاہوغزہ الحاق کا منصوبہ ترک اورٹرمپ کی امن تجویز قبول کرے، امارات
اسرائیل کی جنگ کے بعد غزہ میں قطر کے کردار کو محدود کرنیکی کوششیں
*عمران خان کا سخت موقف پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کا سبب بننے لگا*
چین سائنس و ٹیکنالوجی میں عالمی دماغ سمیٹنے لگا، امریکی برتری کو خطرہ
*بجلی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد 19 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان*
رانا ثناء آج سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
وزارت مذہبی امور نے حج 2026 لیبر کوٹہ کیلئے نامزدگیاں طلب کرلیں
پاکستان کا خوف، کراچی کولمبو کی کارگو پرواز کو بھارت نے راستہ نہ دیا، 7 گھنٹے طویل سفر
سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواشمند، اسحاق ڈار
*اسٹاک مارکیٹ، نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 63 ہزار کی حد بھی عبور، 1591 پوائنٹ کا اضافہ*
ایکشن کمیٹی کا شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، آزاد کشمیر میں معمولات زندگی معمول پر، حکومت اور کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع
عالمی امن کوششوں کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 50 فلسطینی شہید، کارروائیاں لبنان اور شام تک پھیل گئیں
دسمبر میں ای وی ٹیکسی سروس شروع کریں گے، شرجیل میمن
اینٹی کرپشن نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف تحقیقات شروع کردی
حالیہ سیلاب میں پنجاب کے 22 اضلاع تباہ، 80 لاکھ لوگ متاثر
بدھ سے نیب کے تمام دفاتر سے کاغذ کا استعمال ختم، چیئرمین نیب
بلاول دودھ، شہد کی نہریں سندھ میں بہالیں، عظمیٰ بخاری، پی پی پر تنقید
لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے، وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، شازیہ مری
بنگلادیش: طالبہ سے زیادتی، ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، 25 نکاتی ایجنڈہ جاری
ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ سدرن زون کراچی آصف خان تبدیل
چین سےممکنہ تنازع، پینٹاگون کا میزائل پیداوار دگنی کرنے کا منصوبہ
متحدہ عرب امارات کے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں
ناتھا خان پل پر ایک بار پھر بڑا سوراخ، دو لین متاثر، مرمت کو ایک ماہ لگے گا
غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری؛ خام مال اسمگلنگ سے خزانے کو اربوں روپے کانقصان
پاکستان میں 80 ہزار سے زائد لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
بھارتی ٹیم اپنے رویے کی وجہ سے دنیا کی نظروں میں ہار گئی، تجزیہ کار
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
کراچی بار، جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر
امارات: کام کا دباؤ اور ناقص خوراک نوجوانوں میں امراض قلب بڑھ گئے
آن لائن سنگنگ تھراپی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے مریضوں کیلئے مؤثر علاج
حیرت ہے یونیورسٹی نے 34 سال بعد میری ڈگری منسوخ کی، جسٹس طارق جہانگیری
چینی عدالت نے مافیا خاندان کے 11 افراد کو سزائے موت سنادی
۔PIA پر غیر ذمہ دارانہ بیان، وزیر دفاع سربراہی میں کمیٹی نقصانات کا جائزہ لیگی
کراچی، سمندری ہوائیں بند، شدید گرمی کی پیشگوئی، آج بارش کا امکان
۔IGCEP سے 17 ارب ڈالر بچت، ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اعتراضات مسترد
بانی پی ٹی آئی کی بدسلوکی؛ صحافیوں کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
ڈگری منسوخی، جسٹس جہانگیری جامعہ کراچی کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے
سکھر: دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر بھی سطح آب کم ہونا شروع
جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت، محسن نقوی کا مودی کو جواب
اپوزیشن پارلیمانی کمیٹیوں کا حصہ رہے، اسپیکر ایاز صادق کی خواہش
*راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم*
منگل, ستمبر 30, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:01
غروب آفتاب 17:54
طلوع چاند 13:46
غروب چاند 23:23
درجہ حرارت
+22°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ
Be the first to comment on "سماجیات (نیوز)"