سماجیات (نیوز)

سماجیات (وٹس ایپ نیوز گروپ)
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t
ہفتہ 3؍ربیع الثانی 1447ھ
27؍ ستمبر 2025ء
کی اہم خبریں
🌾

نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت ایران کو دی گئی پابندیوں میں نرمی کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔

سلامتی کونسل نے چین اور روس کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرار داد مسترد کردی۔

رپورٹس کے مطابق قرار داد مسترد کیے جانے کا مطلب ہے کہ معاہدے کے تحت ایران سے اٹھائی گئی پابندیاں آج شام سے دوبارہ نافذ ہو جائیں گی۔

وزیراعظم اقوام متحدہ میں بھارت پر برس پڑے

سی پیک فیز 2 کا تاریخی آغاز، چینی آئی پی پیز کو بقایاجات کی ادائیگی کا معاملہ حل نہ ہوسکا، جے سی سی کا اجلاس

ٹرمپ امن کے علمبردار، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم نے پوری مسلم امہ کی ترجمانی کی، وزیر اطلاعات

کراچی، حیدرآباد پیکیج پر تشویش، سندھ حکومت کا صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر وفاق کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ میں رد و بدل، سعید غنی سے محکمہ بلدیات کا قلمدان واپس

ہیلی کاپٹر میں تلخ کلامی: ٹرمپ کا انگلی سے اشارہ، میلانیا کا انکار بھرا ردعمل

گردشی قرض وبال جان‘ ایک سال میں 780 ارب کمی کی، وزیر توانائی

بیٹا والد کو گھر سے کیسے نکال سکتا ہے؟ دوسری شادی کرنا گناہ تو نہیں، سپریم کورٹ

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے، سہیل حبیب تاجک ایڈیشنل سیکریٹری مواصلات تعینات

طالبان کے آنے سے بلوچستان اور KP میں دہشتگردی بڑھی، بلاول

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کی بارش سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیر نو کا حکم

ٹرمپ، دواؤں پر 100 فیصد ٹیرف، ایشیائی فارما کمپنیز کے شیئرز گرگئے

بینکوں سے تاریخی معاہدہ، گردشی قرض سے نجات یا محض تاخیر؟

امریکی ریاستی مشینری اب بھی بھارت کو حلیف سمجھتی ہے، حسین حقانی

۔FBR؛ انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے جائیداد کی فیئر مارکیٹ قیمت اندارج کا نیا کالم حذف

ٹرمپ کی شہباز شریف اور عاصم منیر کی خوشدلانہ میزبانی و تحسین

چینی وزیراعظم کی شہباز شریف کے خطاب کی ستائش

وزیراعظم کا قرآن پاک کی تلاوت سے خطاب کا آغاز

مجبوری کے باعث حج پر نہ جا سکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے پالیسی آگئی

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ، جلد قیدیوں کو واپس لے آئیں گے، ٹرمپ

توقعات سے بڑھ کر، شہباز شریف نے عالمی منظر نامے پر پاکستان کا وقار بلند کیا

۔FBR، فیلڈ دفاتر آج اور کل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے کھلے رہیں گے

ہر شہری 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض

ٹرمپ سے ملاقات، پاکستان نے ایران اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی مؤقف پیش کیا

آئی ایم ایف کا پاکستان سے گردشی قرض میں اضافے کو صفر تک لانے کا مطالبہ

فلسطینیوں کی جاسوسی، مائیکروسافٹ نے اسرائیلی فوج کی سروسز معطل کر دیں

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی

دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس تک زندہ رہنے کا راز

اسٹاک مارکیٹ، نیا ریکارڈ، 2977 پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 62 ہزار کی حد بھی عبور

ڈرگ روڈ انڈر پاس کی تعمیر میں نقص، پانی کی نکاسی کیلئے ڈالی گئی لائن بیٹھ گئی

وفاق سے بات کرتے ہیں تو پنجاب کو اعتراض ہوتا ہے، شرجیل میمن

پنجاب کے ترقیاتی اقدامات پر تنقید کے بجائے سندھ اپنی کارکردگی بہتر بنائے، عظمیٰ بخاری

کے ڈی اے میں ایم کیو ایم کی جیت، بہادر آباد پر جشن

وزیراعظم کا اسٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت

ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا معاہدہ، چار نئے ایٹمی ری ایکٹر تعمیر ہونگے

یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا میں اسرائیل پر پابندی کے مطالبات تیز

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نورا کشتی میں مصروف ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

مشہور بھارتی فلم ’’شعلے‘‘ 50 سال بعد پھر سینما گھروں کی زینت اصل کلائمکس جو کسی نے نہ دیکھا

یو اے ای ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار

چاند پر پانی اور پلاٹینیم کے قیمتی ذخائر دریافت ہونے کا انکشاف

پاک امریکا تجارتی تعاون کا فروغ مشترکہ خوشحالی کا باعث ہوگا، امریکی ناظم الامور

ڈیپوٹیشن کے باوجود 47 ریلوے افسران کی تنخواہ، انکوائری کمیٹی تشکیل

بارشوں اور سیلاب سے ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے‘ سینیٹ کمیٹی

ہائبرڈ نظام کی پارٹنر شپ نتائج پیدا کر رہی ہے، خواجہ آصف

پی ایس ایل کی دو فرنچائزز نے جوا کمپنیوں کی اسپانسرشپس مسترد کردیں

تحریک انصاف جلسہ، انتظامات مکمل، پشاور میں میدان سج گیا، صوبہ کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا، PTI

وزارت مذہبی امور کا پرائیویٹ حج اسکیم میں بکنگ کی سست روی پر اظہار تشویش

امریکا پاکستان تعلقات وقتی ہیں، سابق بھارتی ہائی کمشنر کا دعویٰ

دوسری شادی، بچے کی حوالگی، ماں نے دوسرے شوہر کی مدد سے بیٹے کو مار ڈالا

کراچی میں کانگو سے ایک اور ہلاکت، رواں سال تعداد پانچ ہوگئی

کراچی میں میڈیکل اور ڈینٹل پروفیشنلز کیلئے لائسنسنگ سروسز کا آغاز

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا دورہ پاکستان اختتام پذیر

اسرائیلی وحشیانہ بمباری، 51 فلسطینی شہید، قحط اور بے گھری نے غزہ کو انسانی المیے میں دھکیل دیا

آریان کو گرفتار کرنیوالے سابق افسر کا شاہ رخ خان پر ہتک عزت مقدمہ

صدر دورہ چین، باہمی اسٹرٹیجک تعاون، اقتصادی شراکت داریوں کو مزید وسعت ملی

نیویارک‘ روس، چین، ایران اور پاکستان کا افغانستان پر علاقائی اجلاس

گریڈ کی شکایت، او اور اے لیول کا ہر طالبعلم کاپیاں دیکھ سکتا ہے، عظمیٰ یوسف
🌾
ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو سُپر اوور میں شکست دیدی
🌾
ہفتہ, ستمبر 27, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:59
غروب آفتاب 17:58
طلوع چاند 11:04
غروب چاند 20:47
درجہ حرارت
+22 °C کم سے کم
+34 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات (نیوز)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*