سماجیات
(سماج کی خبریں)
🌾
منگل 29؍ربیع الاوّل 1447ھ
23؍ ستمبر 2025ء
کی خاص خاص خبریں
🌾
2 کھرب روپے جمع کرنے کی تیاریاں، چند ہفتوں میں پانڈا بانڈز جاری ہونگے، عالمی بینکوں کی مدد سے کمرشل فنانسنگ حاصل کی جائے گی
وادی تیراہ، خوارجی کمانڈر کے گھر ذخیرہ بارود پھٹ گیا، 14 دہشت گرد ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 10 شہری شہید
ایف بی آر نے بااثر ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا
قابل عمل منصوبوں کی نشاندہی کرکے ان کو عملی شکل دینے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم
مدین ہائیڈرو پاور ٹھیکے میں 43 ارب کی بے ضابطگیاں، ٹرانسپیرنسی نے نشاندہی کردی، ورلڈ بینک سے تحقیقات کا مطالبہ
سپریم کورٹ، ملٹری کورٹ سزائیں، اپیل کیلئے 45 دن میں قانون سازی کا حکم
کرکٹ ٹیم میں میرٹ کا فقدان، پالیسیاں غیر واضح ہیں، راشد لطیف
51 بجلی گھروں کا نیا اکنامک آرڈر، اُچ تھرمل کا یونٹ 3.13، اینگرو کا 72.84 روپے کا
پاکستان چینی کمپنی کے ساتھ ملکر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کی صنعت قائم کریگا
سونے کی قیمت 3400 روپے فی تولہ اضافے کیساتھ نئی بلند ترین سطح پر
افغانستان سے درآمدات پر انحصار میں اضافہ، برآمدات میں کمی
فرانس، بلجیم، اسپین و دیگر نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا
وزیراعلیٰ سے ترکیہ کے قونصل جنرل اور بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں
سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کی درخواستیں اعتراضات لگا کر واپس
بنگلہ دیش پاکستان کو AI، ڈیجیٹل گورننس، آفات سے نمٹنے میں تعاون کیلئے تیار
چینی درآمد کرنے کے ایک لاکھ میٹرک ٹن کے ٹینڈر آج کھولے جائینگے
فرانس‘ 100 ملین یورو رکھنے والے ارب پتیوں پر 2؍ فیصد دولت ٹیکس کی تجویز
27 ستمبر کا جلسہ قوم کی آزادی کیلئے ہے‘ عوام نکلیں‘ عمران خان
الگ اور آزاد ریاست کا قیام فلسطینیوں کا حق، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان میں ٹیکس سہولت کیلئے FBR کا جدید اے آئی چیٹ بوٹ لانچ
حیدرآباد میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ملک بھر میں تعداد 27 ہوگئی
دھماکا نہیں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا، پی ٹی آئی ارکان
غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ایچ آر سی پی
امریکی ڈپٹی چیف آف مشن نتالی بیکر کی اٹارنی جنرل سے ملاقات
اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مندی کا رجحان، 483 پوائنٹس کی کمی
فلسطین تسلیم کرنے کے اعلانات غزہ کے عوام کیلئے بے معنی، بمباری مزید تیز، 61 شہید، اسرائیل پر پابندیاں ضروری، ایمنسٹی اورکیج انٹرنیشنل
اسد قیصر اور عمران اسماعیل کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
سعودی عرب سے دیرپا شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، شہباز شریف
سپارکو نے سیٹلائٹ سے چلنے والا ٹیلی میڈیسن حل پیش کر دیا
دو ٹیلی کام کمپنیوں کے انضمام کا معاملہ، مسابقتی کمیشن کی رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش
ٹرمپ سے زیادہ اہم چیزیں فکرمند ہونے کیلئے موجود ہیں، میئر لندن
بھارت پاکستان سے جنگ نہ جیت سکا، کھیل کو متبادل بنا لیا، تجزیہ کار
پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانا کھیل کی اصل روح کے منافی ہے، سابق بھارتی کپتان اظہر الدین
سندھ میں میوزک ٹیچر کی تقرری کا معاملہ پیچیدگی کا شکار ہوگیا
بٹگرام، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
فنی خرابی، کراچی لاہور پرواز کی رن وے سے واپسی، طیارہ تبدیل، مسافر 7 گھنٹے بعد روانہ
سیکریٹری ایف بی آر (ہیڈ کوارٹرز) شیراز احمد 120 دن کیلئے معطل
غزہ کیلئے پاکستان کی انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی کھیپ کی چوتھی ترسیل العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی
پی آئی اے کا ایک طیارہ خراب ہونے سے 6 پروازیں منسوخ
ٹرمپ کی H1B ویزا پالیسی نے بھارتی آئی ٹی انڈسٹری الٹ دی
میوزک ٹیچرز کا احتجاج، وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند
بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش ضرور کرے گا، منیر اکرم
سندھ، رواں برس مقابلوں میں 192 ملزمان ہلاک، 20 پولیس اہلکار شہید
ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے او جی ڈی سی اور آغا خان یونیورسٹی اسپتال کی مشترکہ مہم
جج کو بکری سے شیر بنانا وکیل کا کام ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاشا میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے معاہدہ
سیلابی بحران سے جنوبی پنجاب میں اہم انفرا اسٹرکچر پر شدید دباؤ
ایچ ای سی میں تبادلے و تقرریاں ڈی جی سندھ نذیر حسین کا تبادلہ
بھارتی پارلیمنٹ کے کشمیری رکن انجینئر رشید کی جیل میں بھوک ہڑتال جاری
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش
پروازوں کی تاخیر کا دورانیہ 17 گھنٹوں تک پہنچ گیا
لانڈھی میں پانچ روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے ملی
مزمل حسین ڈی جی SBCA تعینات
وزیراعلیٰ سندھ کو سکھر کی اونٹنی چاندنی کے علاج کی رپورٹ پیش
برطانیہ: لندن میں فلسطینی مشن پر فلسطینی ریاست کا پرچم لہرا دیا گیا
پاک بھارت کشیدگی، کرکٹ بھی شکار، ہاتھ نہ ملانا اور سیاسی اشارے
آزاد اور خودمختار میڈیا زوال کا شکار، معیشت اور جمہوریت کو خطرہ
ساہیوال میں بھی الیکٹرو بس سروس شروع، ہر شہر کی یکساں ترقی تک آرام سے نہیں بیٹھوں گی، وزیر اعلیٰ مریم نواز
🌾
منگل, ستمبر 23, 2025
مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:56
غروب آفتاب 18:03.
طلوع چاند 07:10
غروب چاند 18:39
درجہ حرارت
+24°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات(سماج کی خبریں)https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t"