سماجیات (حالات حاضرہ )

سماجیات
حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے

(وٹس ایپ نیوز گروپ لنک)
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_c

پیر 30؍صفر المظفر1447ھ
25؍اگست 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی 6 ستمبر کو ہوگی

اسرائیل کے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 4 افراد شھید، 67 زخمی

ایران امریکی مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکےگا، سپریم لیڈر کا دوٹوک پیغام

ڈار، بنگلہ دیشی قیادت سے اہم ملاقاتیں، چیف ایڈوائزر، مشیر تجارت سے اقتصادی تعاون، تعلیم سمیت علاقائی تعاون پر گفتگو، 6 معاہدوں پر دستخط

خیبر پختونخوا، نیب نے سونے کے بلاکس کی نیلامی میں کھربوں کی بےضابطگیاں بےنقاب کردیں

پاکستان میں شدید گرمی، حاملہ خواتین اور نومولود کے لیے سنگین خطرہ، برطانوی جریدہ

کراچی اور اسلام آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1800 روپے

موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ کے لیے عالمی دوغلا پن ختم کرنا ہوگا، مصدق ملک

دل صاف کرکے آگے بڑھنا چاہئے، ڈار کا 1971 سے متعلق سوال پر جواب

شدید بارشوں سے کراچی اور بن قاسم بندرگاہیں آلودگی سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں، جنید انوار

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان سے رابطہ

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

تُربت: سی پیک روڈ پر موبائل کا ٹاور دھماکے سے اڑا دیا گیا

وزیرِاعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت کے ہیروز کو مدعو کرلیا

بارشوں اور سیلاب سے 798 افراد جاں بحق، 7001 مکانوں کو نقصان

حکومتی اداروں میں ہم آہنگی کا نظام بہت کمزور ہے، سماجی رہنما

مری کے اسکول کی برسوں سے شاندار کارکردگی، لیکن سہولتیں ناپید

اضافی LNG کارگوز، پاکستان قطر سے ترسیل مؤخر کرنیکی درخواست کریگا

غزہ اور روہنگیا مسئلے پر تشویش، سارک کو فعال اور علاقائی تعاون بڑھانے پر زور وزیر خارجہ کے دورہ بنگلہ دیش کا اعلامیہ جاری

خیبر پختونخوا حکومت مخصوص نشستوں کے حلف کے معاملے پر آئینی تنازع پیدا کرنا چاہتی ہے

کراچی میں بارش، گاڑیوں کا حشر نشر، مرمت پر ہزاروں کے اخراجات

صوبائی وزیر سعید غنی کا بھائی و دیگر ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل

پاک فوج قومی استحکام کا ستون اور دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس، نرس کی جنسی ہراسانی، ملازمین معطل، تحقیقات

سندھ کی جامعات کے ڈی ایف کی تنخواہیں 448280 روپے مقرر

مسلسل تاخیر کا شکار کریم آباد انڈر پاس میں بارش کا پانی بھر گیا

۔PDM دور میں وزارت مواصلات میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

ڈاکٹر زاہد کھنڈ کو شیخ ایاز یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دینے کی منظوری

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال نہ کرکے سنگین وعدہ خلافی کی، چدمبرم

وفاقی اردو یونیورسٹی کے دو اساتذہ کی بحالی اور سینیٹ کو ازسرنو جائزہ کا حکم

پاکستان سے کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت کی چین سے کردار ادا کرنے کی خواہش

بھارتی فورسز کا پاکستانی کشتی پر قبضہ، 15 افراد گرفتار

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

جولائی 2025، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ماہانہ بنیادوں پر 78 فیصد کا بڑا اضافہ

ضمنی انتخابات، PTI کا 2 امیدواروں کو اتارنے کا فیصلہ

سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر 2 پروازیں متبادل اتاری گئیں 10منسوخ، 88 میں تاخیر

حب کینال میں کٹاؤ اور نقصانات، کراچی کو سپلائی 40 ایم جی ڈی رہ گئی

نئے انتظامی یونٹس پر وفاقی حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے، آفاق احمد

معرکہ حق جیت لیا اب ہمیں معرکہ معیشت جیتنا ہے، احسن اقبال

پاکستان ریلویز‘ جدید مواصلاتی اور سگنلنگ سسٹمز کی تنصیب شروع
🌾
راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
سوموار, اگست 25, 2025
آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:37
غروب آفتاب 18:43
طلوع چاند 07:25
غروب چاند 19:47
درجہ حرارت کم سے کم
+23°C
اور زیادہ سے زیادہ
+29 °C
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات (حالات حاضرہ )"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*