*سماجیات* یعنی سماج کی خبریں

(وٹس ایپ نیوز گروپ لنک)

https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ac_t
بدھ 25؍صفر المظفر 1447ھ
20؍اگست 2025ء
اہم خبریں
🌾

کراچی میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی

زیارات گروپ آرگنائزرز کی اسکروٹنی کا عمل شروع؛ 585 کمپنیوں کی کلیئرنس

قوانین میں تبدیلی سے جبری گمشدگی کے حل کیلئے برسوں طویل سول۔ ملٹری بحث ختم

کراچی میں اربن فلڈنگ، 9 ہلاک، خواتین سمیت ہزاروں شہری سڑکوں پر پھنس گئے، بدترین ٹریفک جام، بجلی غائب، ایمرجنسی نافذ

خیبر پختونخوا میں مزید 45 اموات، بلوچستان میں بھی طوفانی بارشیں

سینیٹ میں بھی انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور، اپوزیشن ارکان کے نعرے، واک آؤٹ کرگئے

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے متاثرہ علاقوں کا دورہ، آج عام تعطیل، تعلیمی ادارے بند

پنجاب بڑی مارکیٹ، جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھائیں، وزیراعلیٰ مریم نواز، عالمی شہرت یافتہ ہسپتال نیشنل سینٹر فار گلوبل ہیلتھ کا دورہ

ای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے یکساں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی منظوری

کاروباری برادری کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا شکریہ، شہباز شریف

پی ٹی آئی چیئرمین کا تعلق صوابی سے وہ علاقے پر خصوصی توجہ دیں، تجزیہ کار

’’ایک بیٹی، ایک شجر‘‘ وزیراعظم نے سالانہ مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

آٹو سیکٹر کے مسائل حل کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، ہارون اختر

سینیٹ داخلہ کمیٹی نے منگل کو دو اہم بل منظور کر لیے

صوبائی حکومت کی نااہلی، تعصب اور کرپشن نے کراچی کو ڈبو دیا، ایم کیو ایم

تھرپارکر، بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 28 مویشی ہلاک

بارش کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر‘ متعدد پروازیں منسوخ و مؤخر

رانا ثناء کو سینیٹر منتخب ہونے پر اہم ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے

متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کراچی و حیدرآباد شاہد علی کے تبادلے کا حکم چوبیس گھنٹوں میں واپس

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈاکٹر سہیل منیر، چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مقرر

سی پیک، مستقبل کے منصوبوں کی تعداد کم کر کے چند منصوبے آگے بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان نے علاقائی بالادستی کا بھارتی بیانیہ دفن کردیا، اسحاق ڈار

حکومت نے چینی کی بڑھتی قیمتوں کا الزام ماحولیاتی تبدیلی پر عائد کردیا

جولائی، افغانستان سے ماہانہ بنیادوں پر درآمدات میں 129 فیصد کا بڑا اضافہ

عمران کی تینوں بہنیں ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے “سول سرونٹس (ترمیمی) بل، 2024” کی منظوری دیدی

روٹری انٹرنیشنل کے صدر اور ٹرسٹی چیئر کا پاکستان کا دورہ

راول ڈیم کے سپل ویز سات گھنٹے کھلے رہے

رواں مالی سال کیلئے دیت کی نئی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر

آج سے 33 سال پہلے بھی کراچی کا یہی حال تھا جو اس وقت ہے، تجزیہ کار

گرومندر کے قریب نالے میں خاتون سمیت تین افراد گر گئے

وزیرِاعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر قسم کی معاونت کی پیشکش

۔CSS کیلئے عمر، مواقع میں اضافہ قومی اسمبلی قرارداد پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

ماہرین نے کلاوڈ برسٹ کو منفرد اور طاقتور موسمی واقعہ قرار دیدیا

بارش، شہری غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، شرجیل میمن

بارش کے بعد موبائل فون سروس میں بھی خلل‘ رابطے میں شدید دشواری

سابق گورنر پنجاب جنرل سوار خان کا پوتا اغوا

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن مزید مضبوط اور تیز کرنے کا فیصلہ

سڑکوں کے نقصان سے راشن پہنچانے میں دشواری، رابطہ بحالی کیلئے کوشان ہیں، اویس لغاری

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، حملے، 60 شہید، جنگ بندی کی کوششیں جاری

مختلف شہروں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم، بجلی کا طویل بریک ڈاؤن

پاکستان چین کے درمیان آرمڈ کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ پر مشاورتی اجلاس

شفاف سپلائی کا میکنزم طے، پنجاب حکومت اور شوگر ملز کا سرکاری سطح پر معاہدہ

دبئی، دنیا کا پہلا ایئرپورٹ جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجیز استعمال ہوگی

افغانستان اسلامی امارت کے 4 سال: حکمرانی مستحکم، بیرونی روابط میں اضافہ

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بیٹری ساز کمپنی اربوں روپے مبینہ ٹیکس فراڈ کیس کا فیصلہ محفوظ

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، ڈپٹی اسپیکر کی نیپال کے پارلیمانی وفد سے بات چیت

2 بچوں کا قتل، ملزمہ والدہ ادیبہ کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع

سپاہیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کراچی میں سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر کو زیرآب آنے سے بچا لیا

اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا، رضا ربانی

دانیال گیلانی کو صدر مملکت کا نیا پریس سیکرٹری مقرر کرنے کا فیصلہ

سینیٹ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

فاروق ستار نے مئیر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

ماحولیاتی تبدیلی کے بنیادی اسباب کے حل کیلئے عالمی تعاون ضروی ہے، بلاول بھٹو

بارش، شہریوں نے سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالی، دلچسپ تبصرے

کراچی میں اربن فلڈنگ کی صورتحال، مس مینجمنٹ عروج پر رہی

کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 145 ملی میٹر ہوئی

دو سال میں بھی غلطی کا احساس نہ کرنیوالا نتائج کا سامنا کرے، رانا ثناء

وفاقی حکومت موسمی ریڈارز کی خریداری میں تاخیر کیوں کر رہی ہے، اسد قیصر

اسپتالوں میں بارش کا پانی داخل، مریض اور تیماردار اذیت میں مبتلا

سرکاری حج اسکیم؛ درخواستوں کی وصولی آج بھی جاری رہے گی

انسانی سمگلرز کے جھوٹے وعدوں کا شکار نہ ہوں؛ ایران میں متعین پاکستانی سفیر کی ہم وطنوں سے اپیل

ڈجیٹل بااختیار و شمولیتی معیشت کیلئے ادائیگیاں، جدید و مستحکم انفرااسٹرکچر پرزم پلس کا افتتاح

پاکستان اور آذربائیجان میں فضائی دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

سیف سٹی منصوبے کی توسیع، اسلام آباد کے 90 فیصد علاقوں تک نگرانی بڑھ جائیگی

پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر نے بنگلا دیشی صدر کو اسنادِ سفارت پیش کردیں

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

یہ لوگ عمران خان کے پیغام سے بھی خوفزدہ ہیں، علیمہ خان

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی تہران میں ایران کے پہلے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف سے ملاقات
🌾
راولپنڈی/ اسلام آباد کا موسم
بدھ, اگست 20, 2025
آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:33
غروب آفتاب 18:49
طلوع چاند 02:02
غروب چاند 17:10
درجہ حرارت
+23 °C کم سے کم
+31 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "*سماجیات* یعنی سماج کی خبریں"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*