سماجیات نیوز


حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ac_t
اتوار22؍صفر المظفر1447ھ
17؍اگست 2025ء کی
اہم خبریں
(ویب سائٹ پہ بھی دستیاب ہیں)
https://awareglobe.com/
🌾
تبدیلی کی افواہیں سراسر جھوٹ، ایسی افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ کے مخالف، کسی عہدے کی خواہش نہیں، فیلڈ مارشل

کے پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں، لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری، بونیر میں 190 افراد کی نماز جنازہ ادا، میتوں کے لیے تابوت کم پڑگئے 😔

ایک شخص کی دہشت گردی کی سزا پورے علاقے کو نہیں دی جاسکتی، بلوچستان کے عوام بھی دہشتگردوں سے عاجز آچکے، ترجمان پاک فوج

جنگلات کا رقبہ 33 سال میں 18 فیصد کم، ماحول، معیشت اور قومی سلامتی خطرات سے دوچار، درخت کاٹنے سے دریائے سوات کے کیچمنٹ ایریا کو شدید نقصان پہنچا

انصاف کی فراہمی میں تاخیر عدلیہ کی ساکھ، قانون کی حکمرانی کیلئے سنگین خطرہ قرار، سپریم کورٹ

الاسکا تاریخی ملاقات، ٹرمپ یوکرین جنگ بندی کرانے میں ناکام، پیوٹن سے معاہدہ نہ ہوسکا

پاکستانی اپنے حصے کا ٹیکس ادا کریں تو IMF جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، احسن اقبال

پاکستان کی میوچل فنڈ انڈسٹری 6 برس میں 7 گنا بڑھ کر 30 ارب روپے ہوگئی

مودی سرکار کو ایک اور دھچکا، امریکا نے بھارت سے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے

وزیراعلیٰ مراد شاہ سے ایتھوپیا کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی ملاقات

مسلم لیگ نے عطا اللّٰہ تارڑ کے بھائی کو NA66 وزیر آباد سے ٹکٹ جاری کردیا

چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگرو کی لانچنگ تقریب

امدادی کارروائیوں میں مصروف کارکن ہمارے ہیرو ہیں، آصفہ بھٹو

روس، ترکیہ، سعودی عرب، ایران، کویت اور آذربائیجان سمیت متعدد ممالک کا بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے

سب مذاہب کا احترام کریں، ذوالفقار بھٹو جونیئر، سانحہ جڑانوالہ میں جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں روشن کیں

وزیراعظم شہباز شریف کی متاثرہ علاقوں میں ریسیکیو و ریلیف آپریشن کی خود نگرانی

بلوچستان، عدالتی حکم اور سرکاری یقین دہانیوں کے باوجود انٹرنیٹ بندش برقرار

جناح میڈیکل کمپلیکس کو عالمی معیار کا ہسپتال بنایا جائیگا، شہباز شریف

سپریم کورٹ کا سابق ججز کے انتقال پر جامع پروٹوکول پرعملدرآمد کا حکم

چینی وزیر خارجہ کل بھارت، بدھ کو پاکستان آئیں گے

مکہ مکرمہ: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں افغان شہری کو سزائے موت دیدی گئی

کئی روز سے جاری حبس وگرمی کے بعد حیدرآباد میں ہلکی بارش، شہر بجلی سے محروم

این ڈی ایم اے، مسلح افواج اور فلاحی اداروں کا خیبرپختونخوا کیلئے امدادی سامان روانہ

پی ٹی آئی قیادت کا بڑا گروپ سچے دل سے معافی مانگنے کی شرط کو تسلیم کرنے کیلئے غور کرنے پر تیار؟

ایسی تباہی 2005 کے زلزلے میں دیکھی گئی تھی، امیر مقام

5 ہزار جانیں بچائیں، 2 سو افراد تاحال لاپتہ، ترجمان وزیراعلیٰ کے پی

پنجاب، آزاد کشمیر، بالائی علاقوں میں بار بار کلاؤڈ برسٹ ہوسکتے ہیں، این ڈی ایم اے

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل ہوگیا

رینٹل سیلنگ میں اضافہ؛ وزارت ہاؤسنگ نے سمری فنانس ڈویژن کو بھیج دی

بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا بڑا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

گورنمنٹ حج اسکیم؛ درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع

شہر میں ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل رک نہ سکا، بنارس میں خاتون اور اورنگی میں بچہ جاں بحق

اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں کو جبری بے دخلی کا نوٹس، صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 70 شہید

سپریم کورٹ نظرثانی بورڈ کا غیرملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم، قیدیوں کو ان کے ممالک واپس بھجوانے کی ہدایت

کراچی، انٹر پری انجینئرنگ کے نتائج، پہلی تینوں پوزیشنز پر طالبات کامیاب

حافظ نعیم الرحمٰن کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال

چین، ورچوئل محبت میں گرفتار 75 سالہ شخص نے بیوی سے طلاق مانگ لی

بھرتی کا عمل صرف سندھ ڈومیسائل امیدواروں کیلئے ہے، ایس پی ایس سی

انسانوں کا خاتمہ قریب، چوہوں پر تجربے سے خوفناک انکشاف

ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کو بھی ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی بنگلادیشی ہائی کمشنر محمد اقبال حسین سے ملاقات، میڈیا کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

جے یو آئی ملاکنڈ کے ضلعی امیر کے بیٹے نے بھائی اور بہن کو قتل کر دیا

بنوں میں چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، ملزمان فرار

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ کھیتوں میں جا گرا

حکومت سندھ، کے پی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کے 10 ٹرک روانہ

اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے پر کراچی کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی پاکستان کی لائف لائن، جسکے اداروں اور وسائل پر PP کا قبضہ، منعم ظفر

کراچی کے صحافی خاور حسین کی گولی لگی لاش سانگھڑ سے ملی

کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

کارپوریٹ فارمنگ کیلئے زمین مختص، وکلا کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مظاہرہ

موسمیاتی تبدیلی معیشت کو بری طرح متاثر کرسکتی ہے، تجزیہ کار
🌾
راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
اتوار, اگست 17, 2025
آج اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:31
غروب آفتاب 18:52
طلوع چاند 23:56
غروب چاند 14:14
درجہ حرارت
+25.°C کم سے کم
+30 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*