سماجیات(سماج کی خبریں)

بدھ 18؍صفر المظفر 1447ھ
13؍اگست 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
بھارتی شکست سے نئے پاکستان کا وجود، دشمن ایک بوند پانی چھین نہیں سکتا، دوبارہ کوئی حرکت کی تو وہ حشر کریں گے کہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا، وزیراعظم

پشاور ہائیکورٹ، پارلیمان میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی، چیئرمین سینیٹ و اسپیکر کو نوٹس

سزاؤں کا جمعہ بازار لگا ہے، عوامی مینڈیٹ کی عزت نہیں ہوگی تو ملک مزید خطرے میں ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی

قومی اسمبلی، اپوزیشن کا بائیکاٹ، حکومت نے مذاکرات کی دعوت دیدی

پاکستان کا ایک کلچر ہے جو کہتا ہے کہ جو بویا جائے گا وہی کاٹو گے، سینیٹر سید علی ظفر

پس پردہ کوششیں، حکومت، PTI مذاکرات کے امکانات روشن

نیا NFC ایوارڈ جاری کیا جائے، وفاق ناکامیوں کا بوجھ صوبوں پر نہ ڈالے، بلاول

9 مئی مقدمات، سزا پانے والے PTI رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

۔NDMA متاثرین کی مدد و بحالی میں صوبوں کیساتھ تعاون مزید مربوط بنائے، وزیراعظم

وزارت منصوبہ بندی کا PSDP فنڈز کے اجراء کی حکمت عملی پر اعتراض

شوہر خبردار ہوجائیں، بیگم کو غیر منصفانہ طور پر گھر سے نکالنے پر سزا ملے گی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، خواجہ آصف کے بیوروکریٹس کے پرتگال میں پراپرٹی خریدنے کے بیان کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ، عمران کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس

حنیف عباسی کیس میں 5 کروڑ کی پیشکش ہوئی تھی؛ میں نے انکار کردیا، لطیف کھوسہ، اسپیکر سے دلچسپ نوک جھونک

پی ٹی آئی کے وقاص اکرم آج قومی اسمبلی کی رکنیت سے محروم ہو سکتے ہیں

قومی اسمبلی؛ تیزاب اور آگ سے جلانے کے بل سمیت دیگر بلز کی منظوری دیدی

حوالاتی کے فرار پر معطل اڈیالہ جیل کے 3 ملازمین کو فارغ کردیا گیا

سرکاری حج اسکیم،91 ہزار 300 درخواستیں موصول، ترجمان وزارت مذہبی امور

ریلوے ملازمین کے واجبات کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے درکار ہیں، حنیف عباسی

حکومت قومی اقلیتی کمیشن بل 2025 پر تحفظات دور کرنے کو تیار ہوگئی

شرم ناک شکست، ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد پاکستان سے ون ڈے سیریز جیت لی

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ٹی آئی توہین عدالت کی درخواست کیوں نہیں دیتی، رانا ثناء

کرسیاں اور عہدے عارضی، ہم ان کو دل سے نہیں لگاتے، اسپیکر

پی پی اور ایم کیو ایم کو مسلط کرکے کراچی کو تباہ کر دیا، حافظ نعیم

سینیٹ میں چیف جسٹس کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات پیش

بجلی چوری پر تین سالوں میں 3 لاکھ 9 ہزار 757 ایف آئی آر درج

ملٹری اکاؤنٹس، مختلف دفاتر میں 30 سینئر آڈیٹرز کے تبادلے و تقرریاں

سینیٹ کمیٹی، بارٹر ٹریڈ پر موثر عملدرآمد کیلئے5 رولز میں ترامیم کی منظوری

۔BLA، مجید بریگیڈ دہشت گرد تنظیمیں، امریکی فیصلہ پاکستان کی سفارتی کامیابی، وزیر داخلہ

عمران کے گھر کی نیلامی نہیں کی جا رہی، نیب ذرائع

ملک میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کا انکشاف

قومی اسمبلی‘ PTI نے سینیٹ نشستیں بڑھانے کا بل پیش کردیا

عمران کا طبی معائنہ، کانوں، دانتوں کی صفائی، صحت یاب قرار

پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

2024-25، اقتصادی شرح نمو 2.7، افراط زر4.5، مالی خسارہ 5.4 فیصد رہا

شہباز حکومت کو بجلی شعبے کے گردشی قرضے کو کم کرنے میں اہم کامیابی

ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اضافی چارج میں توسیع

کوہستان کے 40 ارب روپے کرپشن کیس میں سابق بینک منیجر گرفتار

گلگت بلتستان، سیلابی ریلے سے افراتفری، 50 افراد نے بمشکل جانیں بچائیں

ژوب، فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 50 ہوگئی

میٹرک بورڈ، ناظم امتحانات کیلئے سمری ارسال، ظہیر بھٹو کو غلط ہٹایا، عباس بلوچ

پاکستان جاگیردارانہ جمہوریت یا خاندانی سیاست کیلئے نہیں بنا تھا، خالد مقبول

فلور ملز کیخلاف آٹا قیمتیں فکس کرنے پر ساڑھے 3 کروڑ روپے جرمانہ برقرار

پاکستان کا سائبر سیکورٹی انڈکس بہتر، ریگولیشنز پر کام جاری ہے، شزہ فاطمہ

مہنگائی، بجلی اور گیس کے بڑھتے بلوں سے تاجر پریشان

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد ہیڈ کوارٹر میں نئے یونٹ کا قیام

شہر میں رواں برس ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر 160 شہری جاں بحق ہوئے

بلاول بھٹو زرداری آج حب ڈیم سے نئی نہر کا افتتاح کریں گے

کس نے کہا ہے 14 اگست کو PTI کا احتجاج ہوگا‘ اعظم سواتی

مقبوضہ کشمیر، لائن آف کنٹرول سے 2 کلومیٹر تک کے علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ

بی جے پی کو ملکی سیاست میں نقصان، بھارت کی عالمی ساکھ میں کمی

چھاتی کے سرطان کی روک تھام کیلئے سب کومتحد ہوکر کام کرنا ہوگا، آصفہ بھٹو

پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام
🌾
بدھ, اگست 13, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:28
غروب آفتاب 18:57.
طلوع چاند 21:15 غروب چاند 09:31
درجہ حرارت
+27 °Cکم سے کم
+30 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات(سماج کی خبریں)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*