*سماجیات* نیوز
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ac_t
منگل 10؍صفر المظفر 1447ھ
5؍اگست 2025ء کی
*اہم خبریں*

گلگت، 4 ارب بحالی فنڈ کا اعلان، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، وزیراعظم

روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کا بھارت کے خلاف ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے کا انتباہ

اڈیالہ، احتجاج کا پلان، PTI نے ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد بلالیا، لاہور سے 300 کارکن گرفتار

سندھ کے محکموں میں فوکل پرسنز کا تقرر، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے میں ترمیم کردی

*عمران خان کے “کٹا بچاؤ” خوابوں کے منصوبے کا دلچسپ معاملہ*

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے جرائم کو رکوائے، شہباز

گردشی قرض 2300 ارب سے کم ہو کر 1600 ارب روپے، پاور سیکٹر حکام

حکومت کی جانب سے نئی آئینی ترمیم لانے کی تجویز زیر غور

چین، پاکستان و افریقی ممالک کے جنگجو روس کیلئے لڑ رہے ہیں، زیلنسکی کا دعویٰ

تاریخ رقم، ایران اور خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری

مالی سال 2024-25 میں پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ 61.6 کھرب روپے

اسٹیل ملز بحالی؛ پاک روس انجینئرنگ، پروکیورمنٹ کنسٹرکشن معاہدہ ہوگا

وزیراعظم کی تنخواہ ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں نصف سے کم ہونیکا انکشاف

پیسکو کے مالی سال 2024-25 کے خسارے میں 20 ارب روپے کی کمی

اڈیالہ جیل کے اردگرد اضافی پولیس نفری تعینات کردی گئی

یوم استحصال پر مسلح افواج کا کشمیری عوام سے مکمل اظہار یکجہتی

اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ کو فون، باہمی تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

ٹرمپ اور مودی کے مابین کشیدگی ہے، فاروق عبداللہ

صدر زرداری وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، شہباز شریف سے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت

جرمن قونصلیٹ کراچی، غیر یورپی شہریوں کے لیے ویزا سروسز بحال

وفاقی حکومت کا سر ونگ میجر جنرل کے عہدہ کے افسر کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات کرنے کا فیصلہ

وارنٹ گرفتاری جعلی انوائسز کے سیلز ٹیکس کیسز میں حاصل کیا جائیگا، ایف بی آر کی وضاحت

نان نفقہ، حقائق کی جانچ فیملی کورٹس کو کرنی ہیں، سپریم کورٹ کا کام نہیں، چیف جسٹس

مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرائیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، دفتر خارجہ

قومی اسمبلی، PTI ارکان کا 9 مئی سزاؤں پر احتجاج، بھگتنا تو پڑے گا، حکومت

جعفر ایکسپریس پر ایک بار پھر حملہ، ٹرین کو دوزان ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا

ڈی این اے کے بغیر کوئی بھی شخص ایف آر سی میں شامل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

صدر مسعود پزشکیان کی مہمان نوازی پر ایران کا اظہار تشکر

ہمارے مدمقابل دہشتگردوں نے سپر پاورز کو ہرایا‘ گنڈاپور

یوم استحصال کشمیر، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوائے، خالد مقبول

سینئر پیونی جج کی جوڈیشل کمیشن سے رکنیت ختم کرنے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

رینجرز، ایف سی سمیت سول آرمڈ فورسز کا سروس اسٹرکچر یکساں کرنے کا منصوبہ

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، صدر زرداری

مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو 7 اگست کو پیش کیا جائے، سپریم کورٹ

لیاری اسپتال میں ذہنی معذور خاتون کے پیٹ سے بغیر آپریشن تالا نکال لیا گیا

وزیراعظم نے ہدایت دی عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا جائے، وزیر پٹرولیم

چین کی نجی تیل کمپنیوں کی عراق میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری

میثاق جمہوریت اہم سیاسی پیش رفت مگر عملدرآمد مشکل، تجزیہ کار

حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لیکر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، حافظ نعیم

پی پی، سندھو دیش تحریک کا اتحاد صوبے کیلئے سیکیورٹی رسک، آفاق احمد

ڈیجیٹل کرائم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو 50 ہزار درخواستیں موصول

نالے میں موٹر سائیکل گرنے سے خاتون اور بچے کی المناک ہلاکت پر بڑا فیصلہ

گولڈ مارکیٹ: سونا فی 500 روپے مہنگا

کرنسی مارکیٹ: ڈالر 5 پیسے تک سستا

نئی دہلی، ڈپلومیٹک انکلیو میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

۔CSA اور NAHE کے درمیان سرکاری شعبے کی بہتری کیلئے پہلا تربیتی پروگرام

سپریم کورٹ نے ملازمین کی مستقلی سے متعلق سندھ حکومت کی اپیل نمٹا دی

ڈاکٹر سعد جمال ڈی ایچ او تعینات

*نیب، بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں 7 اگست کو نیلام کرے گا*

۔PTI مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد علی قریشی پیپلز پارٹی میں شامل

پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے والے یونٹس کی تعداد 30 لاکھ ہو جائے گی

تحریک انصاف میں ہر کوئی مختلف ڈیل لیکر پھر رہا ہے، وزیر مملکت

شہدا نے اپنا آج قربان کرکے ہمارا کل محفوظ بنایا، طلال چوہدری

انسانی اسمگلنگ میں ملوث این جی او کی چیئرپرسن گرفتار

ٍاٹلی کا فاسٹ فیشن مرکز پراتو چینی مافیا کا میدانِ جنگ بن گیا

منگل, اگست 5, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:22
غروب آفتاب 19:04.
طلوع چاند 16:23
غروب چاند 01:00
درجہ حرارت
+33 °C زیادہ سے زیادہ
+28°C کم سے کم

🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Be the first to comment on ""

Leave a comment

Your email address will not be published.


*