سماجیات نیوز

پیر9؍صفر المظفر1447ھ
4؍اگست 2025ء کی
*اہم خبریں*

دہشتگردی کے خلاف جنگ، 8 ہزار سے زائد پولیس افسران و جوانوں نے لہو کا نذرانہ دیا، شہدا؍ کے عظیم اہل خانہ کو بھی سلام ، وزیراعظم

*ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وطن واپس روانہ*

پاک ایران 12 معاہدے، سلک روڈ اور گوادر کا چاہ بہار کے منصوبوں میں اشتراک فری ٹریڈ ایگریمنٹ تیار

صدر مملکت سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ

ایران سے آزادانہ تجارت کے معاہدہ پر اتفاق سے تجارتی رابطوں میں اضافہ ہوگا، ڈار

بنوں، فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

چینی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا ہمارا اہم معاشی ہدف ہے، احسن اقبال

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق لیکن امریکی پابندیاں رکاوٹ

فلسطینیوں کے حق میں آسٹریلیا کے ہاربر برج پر لاکھوں جمع، برطانیہ، جرمنی، ڈنمارک میں بھی مظاہرے

غزہ میں بھوک سے مزید 6 افراد دم توڑ گئے

متروکہ وقف املاک بورڈ میں اصلاحات، وزیر اعظم نے کمیٹی بنا دی

عاصم منیر پاکستان کی طاقتور فوجی قیادت عالمی منظرنامے پر سرگرم

سول سروس جوائن کرنے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اہم خبر

شوگر ملز مافیا کو نوازنے کا ایک اور طریقہ ایجاد

9 مئی، PTI رہنما و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی گرفتار

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں مزید تیزی

تیل خرید کر بھارت یوکرین کیخلاف جنگ میں روس کی معاونت کررہا ہے، اسٹیفن ملر

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی آج پہلی بار کراچی میں عدالت لگائیں گے

ایل پی جی 20 روپے کلو تک سستی ہوگئی، عدم دستیابی سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ میں یہودیوں کے گھس آنے سے کشیدگی

عمران خان کبھی پاکستان نہیں چھوڑیں گے، علی امین گنڈاپور

مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان

سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

*تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کر دیا*

۔PTI احتجاج صرف دو دن، قیادت میں واضح حکمت عملی نظر نہیں آ رہی، تجزیہ کار

احتجاج پر امن ہوگا، اسلام آباد آنے کا کوئی پروگرام نہیں، اسد قیصر

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر 21 اگست کو ہونیوالا ضمنی انتخاب ملتوی

آسٹریلیا: کئی دہائیوں بعد غیر معمولی برف باری، سیکڑوں حادثات رپورٹ

پاکستان غزہ کیلئے 200 ٹن امدادی کھیپ بھجوائے گا

ایران نے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر کھول دیں

حکومت کا قطر سے مستقبل کی گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ

گندم کی کم از کم امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی منڈی کو مستحکم کرنے میں ناکام

عمران نے گنڈاپور کے استعفے کی کوئی بات نہیں کی‘ عمر ایوب

بانی جب چاہیں گے وزیراعلیٰ منصب چھوڑ دینگے‘ ترجمان KP

نئے گیس کنکشن کے خواہشمندوں کو سستی آر ایل این جی فراہم کی جائیگی

پولیس لائنز یادگار شہداء پر شمعیں روشن، ہیروز کی یاد میں ویڈیو جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت

پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل، ادرک، ٹماٹر اور پیاز بدستور مہنگے

مودی نے انتخابات میں 100 نشستوں پر بدترین دھاندلی کرائی، راہول گاندھی

*مون سون میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی، این ڈی ایم اے*

پیداوار میں کمی کے باوجود روئی کی قیمتیں مزید گر گئیں

چینی اسکینڈل پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘ بیرسٹر سیف کا مطالبہ

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس ٹرین واشنگ لائن کے قریب پٹری سے اتر گئی

ٹوکیو میں گاڑی کی صرف 10 منٹ پارکنگ کی 440 روپے فیس، ایک منٹ زائد ہونے پر چارجز ڈبل

غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کا حکم دینے والے جرگہ سربراہ سے کلاشنکوف برآمد

عازمین حج سے درخواستوں اور واجبات وصولی کا آغاز آج سے ہوگا

نیوگوادر ایئرپورٹ کیلئے نجی ایئر لائنز کی فلائٹ آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی

دریائے سندھ، 3 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا خیرپور کی حدود میں داخل

کپاس، سوت اور گرے کپڑا EFS سے نکالنے پر ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تحفظات

*پنجاب، ٹوکن ٹیکس پر 10، پراپرٹی ٹیکس پر 5 فیصد رعایت*

سعود آباد، فائرنگ کے واقعے میں غیر ملکی خاتون کے زخمی ہونیکا مقدمہ درج

62 سالہ پاکستانی خاتون کو بھارت کا وزیٹر ویزا دینے کا فیصلہ

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اور وزیر خارجہ اس ماہ ماسکو کا دورہ کریں گے

کراچی کو آج 10 کروڑ گیلن پانی کم فراہم کیا جائے گا

ایسی ریاست چاہتے ہیں جو امن کو ذمہ داری سمجھے، تعلیم کو اپنا محور بنائے‘ حافظ نعیم

فلسطین کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھائیں گے، ذوالفقار علی بھٹو جو نیئر

ڈی جی خان، مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد، 4 افراد گرفتار

پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کی آفس بلڈنگ میں بائی لاز کی خلاف ورزی کا انکشاف

          *موسم*
سوموار, اگست 4, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:22
غروب آفتاب 19:05
طلوع چاند 15:26
غروب چاند 00:14
درجہ حرارت
+25°C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ
سماجیات نیوز ویب سائٹ
https://awareglobe.com/


Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*