سماجیات نیوز

پیر2 ؍صفر المظفر1447ھ
28؍جولائی 2025ء کی
اہم خبریں

چہلم امام حسینؓ، صرف فضائی راستے سے عراق جانیکی اجازت

زائرین کا سخت احتجاج ویزے لگنے، ہوٹل بکنگ ہو جانے کے بعد محسن نقوی کا یہ اقدام غلط وقت پر غلط فیصلہ ہے

زمینی راستوں سے جانے والے زائرین پر پابندی قبول نہیں، ایم ڈبلیو ایم

امریکا سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، معاملات کو چین سے دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار

حکومت بجلی شعبے کے 3.81 ٹریلین روپے کے گردشی قرضے کو 561 ارب روپے تک کم کرنے کے لیے تیار

پاکستان نے ساڑھے پانچ برسوں میں 157960 گاڑیاں درآمد، 248 برآمد کیں

بارشوں اور سیلاب سے رواں سیزن میں 279 افراد جاں بحق، 676 زخمی

نیو کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل، رواں سال جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی

لیسکو، حیسکو، پیسکو میں 5.78 ارب روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

ڈار کا خطاب، پاکستانی کمیونٹی نے بڑے تعمیری سوالات اٹھائے

اسحاق ڈار دورے کا آخری روز بہت مصروف گزاریں گے

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی 2025 کو لانچ کیا جائیگا

احسن اقبال سےچینی سفیر کی ملاقات، جے سی سی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

پاکستان نےانگور اڈا کراسنگ پوائنٹس کھولنے کیلئے افغانستان سے وقت مانگ لیا

ہیپاٹائٹس جیسے خطرناک مرض کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے، صدر زرداری

شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرفیو میں توسیع

کراچی میں چینی کی ری ٹیل قیمت 173 روپے فی کلو مقرر

پی ای سی ایچ ایس، گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے کے 50 تولے طلائی زیورات اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ

بینظیر نشونما پروگرام، مفتاح اسماعیل کی اختیارات کے ناجائز استعمال کی تردید

وفاقی وزارت تعلیم کا ایچ ای سی چیئرمین کی اسامی کا اشتہار جاری کرنے سے گریز

سی سی ایل سی سے گرین بلڈنگ اور بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے کوڈز منظور

لانڈھی جیل، قیدیوں سے ملاقات کیلئے آنیوالی خواتین کو ہراساں کرنیکا انکشاف

جرگے کے حکم پر قتل لڑکی کا دوسرا شوہر ماموں کے ہمراہ تھانہ پیرودھائی پہنچ گیا

چینی کی قیمتیں‘ حکومت نے شوگر ملز کے نمائندوں کو آج بلالیا

قیمت میں کمی کے باوجود کراچی کے بازاروں میں چینی بدستور مہنگی

حق دو بلوچستان تحریک کے شرکاء کو ملتان اور لاہور پہنچنے تک مکمل سیکورٹی دینے کا فیصلہ

کے پی اور سندھ میں پولیو کے 3 نئے کیسز کی تصدیق

معیشت درست راستے پر لانے کی حکومت کی تدابیر، نواز شریف کا اظہار اطمینان

ورلڈ بینک میں تعیناتی کیلئے تین سینئر بیوروکریٹس کے پینل کو حتمی شکل دیدی

وزیر اعظم کا خوارج کی فائرنگ سے پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

خیبرپختونخوا میں اب ہم عدم اعتماد کرکے دکھائینگے، فیصل کنڈی

تھائی، کمبوڈیا تصادم روکنے میں صدر ٹرمپ کی کوششیں ناکام

وزیراعظم کا قومی ہیروز کو نوازنے کیلئے بڑا فیصلہ

حملوں میں وقفے کے اسرائیلی اعلان کے باوجود بمباری جاری، مزید 53 فلسطینی شہید

ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ کی حتمی تاریخ یکم اگست ہے، توسیع نہیں ہوگی، امریکا

سپر ہائی وے پر وزن کانٹا، رات کو روزانہ گھنٹوں ٹریفک جام معمول

موٹرے پر بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ہیپاٹائٹس معاشرے کے تمام طبقات کیلئے خطرہ ہے، شہباز شریف

بیانیہ بدل گیا، پی ٹی آئی کا کامیاب تحریک چلانا بہت مشکل، تجزیہ کار

ٹیسٹ رپورٹ ایشو، انکوائری کمیٹی کی تین افسران کیخلاف انضباطی کارروائی کی سفارش

سرجانی ٹاؤن نادرن بائی پاس تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے کار سوار جاں بحق

بلدیہ رئیس گوٹھ موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق

بلدیہ ٹاؤن 5 نمبر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

گلشن اقبال میں گیمنگ زون سے مسلح ملزمان نے 13 افراد کے موبائل فون لوٹ لئے

کویت میں بھارتی گھریلو ملازمین میں کمی، نیپالی و سری لنکن کی تعداد میں اضافہ

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مظفر آباد میں شہید میجر رب نواز کی رہائش گاہ آمد اہل خانہ سے ملاقات ،تعزیت کی

امریکہ کی جیلوں میں 175 بھارتی قیدی، ایک کو سزائے موت کا انتظار

کراچی سمیت ساحلی مقامات پر بوندا باندی کا امکان

ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

آج کا محفوظ پاکستان ہمارے ہیروز کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے، صدر، وزیر اعظم

ڈکیتیوں پر کنٹرول نہ کیا گیا تو کراچی میں اپنا نظام لائینگے، فاروق ستار

اجرک والی نمبر پلیٹس زبردستی لگانے پر مجبور نہ کیا جائے، آفاق احمد

حق دو بلوچستان لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا، مدرسہ جامعہ العلوم میں استقبال

راولپنڈی، ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پراپرٹی ٹیکس لگنے سے پانچ لاکھ نئے یونٹس شامل

انڈیا میں انوکھا واقعہ‘ ایک سالہ بچے نے سانپ کو کاٹ کر مارڈالا

سول آرمڈ فورسز کے سویلین ملازمین کی تنخواہیں فوج کے برابر نہ کرنیکا فیصلہ

پنجاب، نجی ہسپتالوں کیلئے مریضوں کی اموات کی وجوہات بتانا لازمی قرار

متروکہ وقف املاک بورڈ کے چوکیدار کی جونیئر کلرک تقرری کا ریکارڈ طلب

اس سال ہائیر ایجوکیشن کیلئے تاریخی فنڈنگ دی گئی، وزیر تعلیم پنجاب

وزیراعظم شہباز شریف کا پی پی رہنما قمر زمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

راولپنڈی، سدرہ کے قتل کا فیصلہ سنانے والے ملزم نے ہی اسکا جنازہ پڑھایا

سرکلر اور کراچی تا سکھر ہائی ریل منصوبے پر کام جاری، شرجیل میمن

ایف آئی اے آپریشنز، انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ، حوالہ ہنڈی کے مقدمات درج

شرح تبادلہ کے نرخوں پر غور کیلئے بینکوں کا اجلاس آج طلب
🌾
سوموار, جولائی 28, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:17
غروب آفتاب 19:11.
طلوع چاند 08:40
غروب چاند 21:21
درجہ حرارت
+35 °C زیادہ سے زیادہ
+31°C کم سے کم
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*