اتوار یکم صفر المظفر1447ھ
27؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*
علاقائی امن کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر، پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کی عسکری قیادت شریک
ایف بی آر میں جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری، عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت
صدر مملکت نے امریکی سینٹ کام چیف جنرل مائیکل ای کوریلا کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کردیا
سپر آڈیٹر کا آڈٹ کون کرے گا؟ وزارت خزانہ اور اے جی پی آفس میں تنازع
ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کا عدالتی کمپاؤنڈ پر حملہ، 6 افراد جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک
ایشیا کپ امارات میں بھارت کی میزبانی میں ہوگا، پاک بھارت میچ 14 ستمبر کو ہوگا
ورلڈ یونیورسٹی گیمز کیلئے جرمنی جانے والے 2 پاکستانی ایتھلیٹس غائب
ڈار، روبیو مذاکرات، دونوں ممالک تجارت کیلئے مفید قرار دے رہے ہیں
عمران خان کا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع
حق دو بلوچستان لانگ مارچ کے شرکا پنجاب میں داخل
اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کوئی آئینی ترمیم لانے کا ارادہ نہیں رکھتی، سرکاری ذرائع
اس سال یوم آزادی گہرے حب الوطنی اور قومی جذبے کا عکاس ہوگا، وزیراعلیٰ
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرتناک موت ہے، وزیر داخلہ
گلگت، بلتستان امداد پر چل رہا ہے، وفاق پر انحصار، ترجمان جی بی
وزیرِاعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ
گورنر پنجاب کسی کو جگانا چاہتے ہیں تو اپنی حکومت کو خط لکھیں، عظمیٰ بخاری
بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل کیس، مقتولہ بانو، شوہر اور بچوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل 17 سالہ لڑکی کی قبرکشائی کا حکم
صوبائی وزیر، میئر حیدرآباد و دیگر کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت
بلوچستان میں حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن
تھائی لینڈ، کمبوڈیا جنگ نے پاک بھارت تنازع یاد دلادیا، ٹرمپ
ناسا کے 3 ہزار 870 ملازمین رضاکارانہ طور پر مستعفی
چینی ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کیخلاف تحقیقات کا آغاز
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے تمام سفارتی اور عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے ہیں، آئندہ بھی کرینگے، اسحاق ڈار
پارکنگ فیس پر پابندی بے اثر، کراچی میں مافیا بے لگام
ایوان صدر کا PEC کو 30 دن میں وفاقی محتسب کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم
اسحاق ڈار کا نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، کل اقوام متحدہ میں مصروف دن گزاریں گے
کراچی میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت رپورٹ
دشمن کیخلاف کارروائی معمول، نئی بریگیڈ بنادی، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی
ڈی جی ISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی GC یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
کھیلوں کی فیڈریشنز کیلئے بھارت میں کسی بھی ایونٹ میں شرکت سے قبل پیشگی منظوری لازمی قرار
بلوچستان میں 6 برس کے دوران غیرت کے نام پر سیکڑوں مرد و خواتین کے قتل کا انکشاف
کراچی میں ایک ہفتے تک تیز بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات
خیبرپختونخوا میں منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
ہماری کوشش ہے آئندہ مردم شماری پانچ سال بعد ہو، خالد مقبول صدیقی
کراچی کے ماہی گیروں کی کشتی گوادر کے قریب حادثے کا شکار، ایک جاں بحق
بریکوٹ اور ہنگو میں فورسز کے آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا
انسانی اسمگلنگ اور غیرقانونی بارڈر کراسنگ ایف آئی اے نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
اے این ایف نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی
کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جارہی ہیں، کوئی تو خوفزدہ ہے، علیمہ خان
گلگت، مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، سیکڑوں کنال اراضی کو نقصان، تونسہ کے مقام پر سیلاب
سلمان اکرم راجہ کا دورہ سندھ، عمران خان کی رہائی کے حق میں عوامی جلسے
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کا قتل، زبردستی زہریلی گولیاں کھلائی گئیں، اہل خانہ
لیاری، مسلح ملزمان نے برگر کے ٹھیلے پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا
جسٹن اور ہیلی بیبر نےعلیحدگی کی افواہیں ختم کردیں
پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی سزا معطل، غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری
وزیراعلیٰ سے زمبابوے کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
سستے میں اچھا دکھنے کا شوق: پاکستانیوں نے کروڑوں کے پرانے کپڑے خرید لئے
نظام انصاف میں قانون سے لاعلمی کوئی بہانہ نہیں، سپریم کورٹ
روزگار اور معاشی خودمختاری، جلد سندھ میں ’معاش‘ منصوبہ شروع کرینگے، شرجیل میمن
Be the first to comment on "*سماجیات* نیوزحالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے"