سماجیات (سماج کی خبریں)


جمعہ 29؍محرم الحرام 1447ھ
25؍جولائی 2025ء
*خاص خاص خبریں*

پائیدار ترقی، عالمی بینک کی تعریف، وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اظہار

وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی جرگہ، KP میں امن و امان کا جائزہ

اسٹینڈرڈ اینڈ پور گلوبل نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس کردی

صوبے میں گڈ طالبان کیلئے کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ گنڈاپور

سول سروسز اصلاحات، وزیراعظم نے احسن اقبال کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی

مستونگ، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید

میجر زیاد سلیم کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن میں شہید میجر زیاد سلیم اور سپاہی ناظم حسین کو خراج عقیدت

نیب کا بڑا اقدام، ملک بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار

2 ماہ میں فری انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ کرنے کا اعلان، حکومت کا بجلی خریداری کا سلسلہ ختم ہوجائے گا، اویس لغاری

سندھ میں رواں برس کاروکاری کے الزام میں 82 خواتین سمیت 110 افراد کو قتل کیا گیا

ڈاکٹر امتیاز احمد کی بطور اکنامک ایڈوائزر، خزانہ ڈویژن تقرری منسوخ

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری رک گئی، مالی مشیر جے ایل ایل مستعفی

حکومت پچاس ہزار رہائشی یونٹس کی مالی معاونت کی منظوری دینے کو تیار

اہم صوبائی عہدیدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو ہر ماہ کتنے پیسے دیتا ہے؟ وزیر داخلہ کا سوشل میڈیا پر چونکا دینے والا پیغام

آصفہ بھٹو زرداری کا سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی کا دورہ

امریکا، موسم گرما میں اضافے کیساتھ ہی کووڈ سر اٹھانے لگا

کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

او آئی سی اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون، اسحاق ڈار کی زیر صدارت ڈیبیٹ

شرح سود 31 جولائی سے 10 فیصد ہونے کا امکان

بھرتیوں میں بلوچستان کوٹہ پر عمل کیا گیا یا نہیں؟

صدر زرداری کی سالگرہ پر چینی صدر شی جن پنگ کا خصوصی پیغام

۔PTI نے گرفتار کارکنوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا؛ ورثاء غصہ میں پھٹ پڑے

لوہے اور فولاد کے شعبے کو ریلیف دینے کا منصوبہ تیار، ای سی سی آج منظوری دے سکتی ہے

عالمی سطح پر زیادہ بولی جانے والی 10 زبانوں کی فہرست میں اردو بھی شامل

توہین مذہب الزامات؛ 30 روز میں کمیشن تشکیل کے فیصلہ پر عملدرآمد روکدیا

علماء نے ماں اور بچے کی صحت کیلئے بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیر قرار دیدیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

پاکستانی رپورٹ میں نہیں کہا گیا ارشد شریف قتل کے پیچھے ISI تھی، برطانوی جج

بھارت کے ایک ہی روز میں FBR کی ویب سائٹ پر 1684 سائبر حملوں کا انکشاف

مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج

پی ٹی آئی نے عمران کے بیٹوں کی پاکستان آنیکی تصدیق کردی

کراچی کو ضرورت کا نصف پانی، K4 منصوبہ سنگین چیلنجز کا شکار، وزیراعلیٰ سندھ

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج طلب، چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، سپارکو

مودی بھارت کے دوسرے طویل دورانیہ کے وزیراعظم بن گئے

عمران کے بیٹوں کا اپنے باپ کیلئے آواز اٹھانا حق ہے، علیمہ خان

گلگت، پنجاب کے کئی شہروں میں بارشوں سے تباہی، مجموعی اموات 252 ہوگئیں

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی

اسرائیلی حملوں میں 79 فلسطینی شہید، بھوک سے اموات جاری، عالمی میڈیا کا غزہ تک رسائی دینے کا مطالبہ

امریکا میں داخلے پر غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

اے پی این ایس وفد کی سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ملاقات

اسٹاک ایکسچینج، مندی کا رحجان، انڈیکس میں 562 پوائنٹس کی کمی

لیجنڈری ریسلر ہلک ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے

چیئرمین PCSIR کو سینئر افسران کے بارے میں اختیار دینے کا ایجنڈا ورکنگ پیپر سے حذف

اسپیئر پارٹس درآمد پر اضافی کسٹم ڈیوٹی وصولی سے حکومت کو روک دیا گیا

ملیر ایکسپریس وے (شاہراہ بھٹو) کا 82 فیصد کام مکمل ہو گیا

سندھ کے حالات مزید بدتر ہو رہے ہیں، اراکین صوبائی اسمبلی ایم کیو ایم

اب ہماری پارٹی کی اندر کی باتیں باہر نہیں آئیں گی، بیرسٹر گوہر

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں 5 بڑی شاہراہوں کی پیشرفت کا جائزہ

ممبئی دھماکے، کیس کا فیصلہ بطور عدالتی نظیر استعمال نہیں کیا جاسکتا، بھارتی سپریم کورٹ

آر ڈی اے نے رواں مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

انسانی اسمگلر، 20 سال قید بامشقت، 14 لاکھ جرمانہ

احمد علی صدیقی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مستقل سی ای او تعینات

سعودیہ کی آزاد کشمیر کے 4 ہزار متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر کٹس تقسیم

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین مستعفی ہوگئیں

وزیر اعظم کا روس طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس

فرانس کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنیکا اعلان

بہتری کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ’کمزور ترین‘ پاسپورٹس میں شامل

جب عوامی مسائل حل کرنے کی بات آئی تو سب الگ ہو گئے، تجزیہ کار

جمعہ, جولائی 25, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:15 غروب آفتاب 19:13
طلوع چاند 05:26
غروب چاند 19:5
درجہ حرارت
+34 °C زیادہ سے زیادہ
+30°C کم سے کم


Be the first to comment on "سماجیات (سماج کی خبریں)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*