سماجیات نیوز

ہفتہ 2؍محرم الحرام 1447ھ
28؍جون 2025ء کی
اہم خبریں


🌾
محرم الحرام میں حساس علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

حکمراں اتحاد، دو تہائی اکثریت حاصل، PTI مخصوص نشستوں سے پھر محروم، سپریم کورٹ نے 5-7 کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں

سندھ طاس معاہدے کی عارضی معطلی کا اعلان غیرقانونی، بھارت ثالثی نہیں روک سکتا، عالمی عدالت کا بڑا فیصلہ

336 رکنی ایوان میں حکمران اتحاد کے پاس 214 نشستیں، دو تہائی کی اکثریت کے لیے 224 نشستیں درکار، فیصلے کے بعد ن لیگ کو 15، پی پی کو 4، جے یو آئی کو 3 اضافی نشستیں حاصل

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن قریب، پی ٹی آئی کو مزید سیاسی جھٹکوں کا خدشہ

بھارتی بالادستی پہلے قبول کی نہ اب کریں گے، انڈیا خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست، فیلڈ مارشل

برائے مہربانی فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے‘ ڈی جی آئی ایس پی آر، عمران سے پس پردہ رابطوں کی تردید

6 ماہ کے دوران سرکاری شعبے کی کمپنیوں سے 342 ارب روپے کا نقصان

صنعتوں و بجلی گھروں کیلئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 10 فیصد اضافے کی منظوری

امام بارگاہوں اور جلوسوں کے راستوں پر صفائی و نکاسی کا خیال رکھا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

مینگورہ بائی پاس، سیلابی ریلے سے 16 سیاح دریا میں بہہ گئے، 3 کو زندہ بچالیا گیا، 8 کی لاشیں نکال لی گئیں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی، قانون کی تشریح ہوئی، وزیراعظم

تیل و گیس کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑگئی

نئی نسل امن چاہتی ہے، بھارت سے جنگ بندی کا مطلب مذاکرات تھے، بلاول

سینٹ کمیٹی؛ حج سے محروم 67 ہزار پاکستانیوں کو رقم واپس کرنے کا حکم

وفاقی کابینہ؛ دفاع متعلق استعمال شدہ گاڑیاں/ چیسز درآمد کرنےکی منظوری دیدی

حج 2026 کیلئے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کردی گئی

گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی NMC کیلئے نامزدگیوں میں تبدیلی

تاجر کے گھر سے 13 کروڑ لوٹنے والے ٹک ٹاکر بہن، بھائیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کو 25 مخصوص نشستیں ملیں گی

جعلی ای میلز کے ذریعے افسران /اداروں کی شناخت چوری کرنے کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ، 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے، تیسری پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس؛ FBRکے 7 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی، عوام کو ریلیف

کے پی میں پولیو کا ایک کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد 13 ہوگئی

مخصوص نشستیں، ثابت ہوگیا بینچ فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں تھا،حامد خان

کیا سوشل میڈیا کا استعمال خواتین کیلئے خطرے کا باعث ہوسکتا ہے؟ سنسنی خیز سروے

ملٹری اٹیچمنٹ پروگرام، آرمی اور CSA کے مابین قریبی اشتراک کا عملی مظہر

حکومتی کوششیں تاحال بے سودچینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایرانی سرگرمیاں خطرناک ہوئیں تو دوبارہ بمباری پر غور کرونگا، ٹرمپ

ٹرمپ کی نیتن یاہو کو جنگ بندی پر قائل کرنے کی کوشش

غزہ، اسرائیلی فورسز کی امدادی مراکز پر فائرنگ، بمباری میں 62 فلسطینی شہید

گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کیلئے لازمی MCMC کیلئے 131 افسران نامزد

مخصوص نشستوں پر فیصلہ، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا وجود ختم ہو گیا

14131 ارب روپے کا ٹیکس ٹارگٹ؛ مزید 460 ارب ٹیکس وصولی ہو گی

بینک اور مالیاتی ادارے یکم جولائی کو بند رہیں گے

ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر کریکر حملہ

بارش کے بعد ڈینگی، ملیریا، چکن گنیا و دیگر امراض کا وبائی صورت اختیار کرنے کا خدشہ

انٹر بورڈ کراچی میں مستقل چیئرمین نہ ہونے سے طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

اسکروٹنی کے حوالے سے کمیٹی قائم کی جارہی ہے، چیئرمین انٹر بورڈ

واجبات ادا نہ کیے تو اسسمنٹ سمیت بورڈ کے تمام امور کا بائیکاٹ کرینگے،سپلا

کسی بھی چیئرمین کے لیے دو بورڈ چلانا ممکن نہیں، ایپکا

پارلیمنٹ کو دو تہائی اکثریت کے ملنے کا امکان پیدا ہوگیا، تجزیہ کار

پولیس سروس گریڈ 21 کے آزاد خان کا آئی بی سے بلوچستان حکومت تبادلہ منسوخ

کراچی میں ٹرانسپورٹ کو مکمل ای وی بسز پر منتقل کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کوئٹہ ، سات ماہ قبل اغوا ہونیوالے 10 سالہ مصور کاکڑ کی ناقابل شناخت لاش برآمد

۔LRN میڈ ان یوکے کو ورلڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

اوڈھ قبیلے نے کراچی میں ڈیرے ڈال دیے، بے شمار کال سینٹرز قائم، روزانہ کروڑوں کا فراڈ

۔FBR؛ ان لینڈ ریونیو سروس کے 7 افسران کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی

ایف بی آر میں فرخ امیر کا بطور سیکریٹری (ویلفیئر) تبادلہ و تقرری

۔FBR کا تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات کیلئے دفاتر کو 30 جون تک حتمی الٹی میٹم

مخصوص نشستیں، فیصلہ قانون کے مطابق، رانا ثناء،
مایوسی ہوئی، بیرسٹر گوہر

کیا میری تقریر سے الفاظ حذف کئے؟ عمرایوب؛
کئے میرا اختیار ہے، اسپیکر ایاز صادق

پاکستانی شہریوں کیلئے 32 ممالک میں فری یا آن ارائیول ویزہ سہولت

سول کورٹس ایکٹ ترمیم، سول اپیلیں ڈسٹرکٹ ججز سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسحٰق ڈار

عتیق الرحمان میمن پی این اے سی کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا مونڈیلیز پلانٹ حب کا دورہ

امریکا سے اچھے تعلقات کا مطلب غلط چیزوں میں بھی ساتھ دینا نہیں، اسحاق ڈار

امن کے لئے ٹرمپ کے اقدامات کو سراہتے ہیں، وزیر داخلہ
🌾
ہفتہ, جون 28, 2025
طلوع آفتاب 5:00
غروب آفتاب 7:22
طلوع چاند 07:46
غروب چاند 21:59
درجہ حرارت
+26°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on ""

Leave a comment

Your email address will not be published.


*