سماجیات نیوز 7 جولائی 2025 11 محرم 1447 بروز پیر کی خبروں کا خلاصہ

الحمد للہ پورے ملک میں عاشورہ کے جلوس بخیر و عافیت اختتام پزیر۔ کہیں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا

پی ایس ایکس میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی بلندی پر پہنچ گیا

پیر کو کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 1187 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

مذاکرات کے لیے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے: فلسطینی حکام

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

عہدے کے لیے 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں

بھارت کا رافیل طیاروں کے پائلٹس سمیت 4 پائلٹس مارے جانے کا اعتراف، اعزازات دینے کے فیصلے نے بھانڈا پھوڑ دیا

ہلاک بھارتی فوجیوں کے لواحقین پر اپنے پیاروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے کا دباؤ ہے: سکیورٹی ذرائع

بلوچستان: طوفانی بارشیں، آسمانی بجلی اور دیوارگرنے سے بچی سمیت 3 جاں بحق

لورالائی اور ضلع سوراب میں موسلا دھار بارش کے ساتھ شدید طوفانی ہواؤں کے سبب متعدد گھروں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا

اسرائیل کا یمن میں حوثیوں پر فضائی حملہ، اہم بندرگاہوں کو نشانہ بنایا

یمن میں الحدیدہ ، الصلیف اور راس عیسیٰ پورٹ پر حملہ کیا گیا ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

کراچی لیاری میں عمارت گرنے کے بعد تیسرے روزیسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی

آج آخری لاش نوجوان لڑکے زید کی نکالی گئی، ریسکیو اداروں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کیا جاچکا

اہم خبریں
ٹرمپ کا ایلون مسک کے  تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا

لاہور: کار چلانے والے 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق،کمسن ڈرائیور پکڑا گیا

کپل شرما کا فی قسط معاوضہ 5 کروڑ، 3 سیزن کی ہوش اڑا دینے والی آمدن سامنے آگئی

لاڑکانہ: کھیلتے ہوئے تالاب میں گرنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں

لاہور: پلازہ میں آتشزدگی سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جھلس کر زخمی

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت،  مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب سے 28 بچوں سمیت 82 ہلاک

برکس کی اسرائیل اور امریکا کا نام لیے بغیر ایران پر حملوں کی مذمت

بھارت کی انگلینڈ کیخلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں تاریخی فتح ، سیریز 1-1 سے برابر

حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہوگئے

بلوچستان: طوفانی بارشیں، آسمانی بجلی اور دیوارگرنے سے بچی سمیت 3 جاں بحق

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت، مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

لاڑکانہ: کھیلتے ہوئے تالاب میں گرنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں

کراچی: شاہراہ فیصل پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب سے 28 بچوں سمیت 82 ہلاک

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

ٹرمپ کا ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا

بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمی اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا

ہالی وڈ اداکار 56 سال کی عمر میں چل بسے

سیف علی خان کی وراثتی جائیداد دشمن کی پراپرٹی قرار، 15ہزارکروڑ کی جائیداد سے محرومی کا امکان

بھارت کی انگلینڈ کیخلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں تاریخی فتح ، سیریز 1-1 سے برابر

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو ہرا دیا

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حیسکو میں بے ضابطگیاں، ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کے بجائے نئے کنیکشن دے دیے
پی ایس ایکس: رواں ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 7570 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

سائنس و ٹیکنالوجیآئی فون 17 پرو میکس میں ایپل کی جانب سے بہت بڑی اپ ڈیٹ کیے جانے کا امکان

رات بھر اسمارٹ فون چارج کرنے سے بیٹری پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

مائیکروسافٹ کے پاکستان میں آفس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی کا مؤقف سامنے آگیا

ملبے کے نیچے پھنسے انسان کی حرکت کا پتا لگانے والی ناسا کی خاص ٹیکنالوجی

زمین کے سورج سے سب سے زیادہ دور ہونے کے باوجود جولائی گرم ترین مہینہ کیوں ہوتا ہے؟

کیلیفورنیا میں فارم سے فرار ہونیوالی 300 بھیڑوں کا سڑک پر مٹر گشت

ایبٹ آباد: 12 سالہ گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

لاہور: غیرملکی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو پولیس نےگرفتار کرلیا

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کاکریک ڈاؤن، 24 گھنٹوں میں 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار

Be the first to comment on "سماجیات نیوز 7 جولائی 2025 11 محرم 1447 بروز پیر کی خبروں کا خلاصہ"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*