سماجیات نیوز

ہفتہ 30؍محرم الحرام 1447ھ
26؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*

پاک چین ’’آہنی‘‘ دوستی کی توثیق، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بیجنگ میں چینی قیادت سے ملاقاتیں، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا اعادہ

کیس کا 33 سال چلنا عدالتی خامی، نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال اور 2 شفٹوں میں کام پر غور کررہے ہیں، چیف جسٹس

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات

میرا خواب ہے سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس

حکومت کا سوشل میڈیا اداروں سے دہشت گرد گروہوں کے اکاؤنٹس بند، ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

ہفتہ وار مہنگائی 4 فیصد بڑھ گئی، 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ جاتی اصلاحات اولین ترجیح، ماہرین کی تعیناتی پر سمجھوتہ ناقابل قبول، وزیراعظم

پارلیمانی کمیٹیوں پر عدالتی حکم امتناع، اٹارنی جنرل وضاحت کیلئے سینیٹ طلب

عالمی بینک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے مستند خریداری ماہر تعینات کرے، وزیراعلیٰ سندھ

پرانے/ ناکارہ سرکاری پاور جنریشن پلانٹس کا ملبہ 46.73 ارب روپے میں فروخت

صدر مملکت سے سعودی سفیر کی ملاقات، تجارت، معیشت، ثقافت پر تبادلہ خیال

کینسر کی غیر معیاری بھارتی ادویات کی فروخت کا انکشاف

15 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کا سائبر سکیورٹی آڈٹ مکمل

لیبارٹری ٹیسٹ تبدیلی معاملہ، چیئرمین PCSIR نے بھی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی، سستے رہائشی منصوبوں کے لیے اسکیم کی منظوری

ایف بی آر 42 ارب روپے نادہندگان سے وصول کرنے میں ناکام ہو گیا

افغانستان نے پاکستان سے بھارت کو برآمدات کی اجازت نہ دینے کا معاملہ اٹھا دیا

بیو رو کریسی تقرر و تبادلے؛ عثمان احمد چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم تعینات

عالمی بینک کے پاکستان ریجن کے نائب صدر پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل

وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے Skills Impact Bond کی منظوری دیدی

اسٹیٹ بینک نے انفرادی اور کاروباری اکاؤنٹ کھولنا آسان بنا دیا نیا سسٹم نافذ

ایف بی آر نے BS-01 تا BS-15 کسٹمز اہلکاروں کی اسٹرینتھ رپورٹ طلب کرلی

واشنگٹن، وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے چہرے پر خوشی اور اطمینان کے تاثرات

کارپوریٹ قوانین میں بڑی اصلاحات کا منصوبہ، 250 ارب کی ممکنہ بچت

۔BISP؛ اربوں کے ساشے پیک صرف ایک ہی کمپنی سے لئے جانے کا انکشاف

ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات کا اختتام

وزیر اعظم نے PTI کی وکٹ گرادی، نوابزادہ محسن علی ن لیگ میں شامل

تیل اورگھی پر فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف

عوام کیلئے بری خبر‘ بجلی بلز میں نمایاں اضافے کا امکان

صنعتوں کے اپنے بجلی گھروں کی گیس پر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ پر238 روپے لیوی

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی، اطلاق 28 جولائی سے ہوگا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اگست کے پہلے ہفتے پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان

تازہ ترین وارنٹ آف پریسیڈنس میں پارلیمنٹرین کا نمبر 60 واں ہے، انوشہ رحمان

*کیا جنرل فیض نو مئی کے ٹرائل کا سامنا کرینگے؟*

ایف بی آر، ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ 17 کی افسر فرینہ شکیل کی تنزلی

قاسم اور سلیمان کو والدہ جمائما گولڈ اسمتھ نے امریکا سے واپس لندن بلالیا

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نعمان صدیقی کو ہٹا کر منتظر مہدی کو تعینات کردیا گیا

حکومت جب مداخلت کرتی ہے چینی مہنگی ہوجاتی ہے، ماہرا جناس

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت حکومتی مقررہ سطح پر نہ آسکی

راولپنڈی اسلام آباد کے شہری خبردار، راول ڈیم کے اسپل ویز آج پھر کھلیں گے

ایف آئی آر اندراج میں تاخیر سے وقوعہ میں کوئی شک نہیں پیدا ہوتا، اپیل خارج

سینیٹ‘ مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کی صیہونی پارلیمنٹ کی قرارداد مسترد

سندھ اسمبلی، نکتہ اعتراض، اجرک والی نمبر پلیٹ اور عمارتیں خالی کرانے کے معاملے پر بحث

چینی درآمد کرنے کی نئی کوششیں، ایک لاکھ ٹن چینی کیلئے ٹینڈر جاری

ایچ ای سی کی دو روزہ تقریبات، کم حاضری اور بڑے اخراجات، سوالات اٹھ گئے

حکومت یکم جنوری 2028ء تک سود سے پاک بینکاری کا اقدام اٹھا نے کی پابند، فضل الرحمٰن

معاشی استحکام کی جانب سفر جاری، تمام اشارے مثبت، گوہر اعجاز

قائمہ کمیٹی، بی آئی ایس پی مستحقین کے بینک اکاؤنٹس نہ کھولنے پر شدید تحفظات

کراچی، مافیا سے جان چھوٹ گئی، سڑکوں سے پارکنگ فیس کا مکمل خاتمہ

شارع فیصل سمیت 4 سڑکوں کی لائٹس سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا آغاز

اسٹاک ایکسچینج، کے ا یس ای 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ

اہل غزہ فاقوں سے شہید ہورہے ہیں، اسرائیل فتح قرار دے رہا ہے، حافظ نعیم

دنیا بھر میں بھارتی شہریوں کی جیلوں میں ہونے کی تعداد میں اضافہ

گورکھ ہل ریزورٹ کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کے اعتراضات

حکومت کا توشہ خانہ کے معاملات کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

انسانی اسمگلنگ، 5 گرفتار، غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پائے گئے، ترجمان

حکومت سندھ کا یومِ آزادی اور معرکہ حق تاریخی انداز میں منانے کا اعلان

پاکستانی سفیر کا علاقائی استحکام کیلئے امارات کیساتھ مزید تعاون کا اعادہ

تلہ گنگ میں تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا چھاپہ‘ گرفتاریاں

اڈیالہ جیل حکام کا بانی PTI سے وکالت نامہ پر دستخط کرانے سے انکار، وکلاء کا عدالت سے رجوع

حکومت عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں، شہباز شریف

عمران کے بیٹے خوشی سے پاکستان آئیں، بیشک احتجاج بھی کریں، عرفان صدیقی

        *موسم*
ہفتہ, جولائی 26, 2025
مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:15
غروب آفتاب 19:13
طلوع چاند 06:35
غروب چاند 20:28
درجہ حرارت
+27 °C کم سے کم
+34 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*