سماجیات  (نیوز)


جمعرات 28؍محرم الحرام 1447ھ
24؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*

پاک افغان ترجیحی تجارتی معاہدہ، ابتدائی طور پر چار چار اشیا کی رعایتی ٹیرف پر تجارت ہوگی، انگور اڈہ 14 اگست کو کھول دیا جائے گا

بریت کا مطلب رہائی نہیں، شاہ محمود کی پارٹی قیادت سنبھالنے کی بات کرنا قبل از وقت ہے، سلمان اکرم، عمران کے بیٹوں کی ٹرمپ ایلچی سے ملاقات

پاکستان، بنگلہ دیش سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا فیصلہ

انسداد دہشتگردی راولپنڈی عدالت سے علوی، گنڈاپور، حماد اظہر، عمر ایوب، بشریٰ، علیمہ و دیگر کے وارنٹ جاری

چینی کی درآمدات کیلئے چار طرح کے ٹیکسوں کو صفر کیا گیا، چیئرمین ایف بی آر

بھارت ACC میں تنہا؟ ایشیا کپ شیڈول پر ستمبر میں ہونے کا امکان، محسن نقوی کی صدارت میں آج سالانہ اجلاس

*بابوسرٹاپ، سیلاب میں بہنے والے 15 سیاحوں کی تلاش جاری، مجموعی اموات 245 ہوگئیں، NDMA*

خسارے والے اداروں کی مرحلہ وار نجکاری ناگزیر، وزیراعظم، سیلاب میں پھنسے سیاحوں کیلئے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم

اپیل یا آئینی درخواست زیرالتوا ہونے سے ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عملدرآمد نہیں رکتا، سپریم کورٹ

قومی اسمبلی ارکان کو 1.16؍ ارب روپے کے فری سفری واؤچرز دیدیے

اسحاق ڈار آج شام اہم دورے پر واشنگٹن جائیں گے

23 قومی اداروں کو پاکستان سنگل ونڈو سے منسلک کر دیا گیا

سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کو تفویض نیشنل سیکورٹی کے چارج میں توسیع

قومی اسمبلی اقتصادی امور کمیٹی نے حکومت کی سولر پالیسی پر سوالات اٹھا دئیے

پاکستان میں سولر توانائی کا انقلاب، عوام کا قومی گرڈ کو خیرباد

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 288 روپے تک برقرار

پی ٹی اے، 6 ایل ڈی آئی کمپنیوں کو 30 دن میں بقایاجات ادا کرنیکی ہدایت

سندھ حکومت، قیوم آباد تا کراچی بندرگاہ نئے کوریڈور کی تعمیر کا اعلان

جاپانی وزیراعظم کا انتخابی شکست کے باوجود مستعفی نہ ہونے کا اعلان

*ریٹائرڈ کرنل او ر ڈاکٹر بیٹی کی 40 گھنٹے گزرنے کے باوجود تلاش میں ناکامی*

*کرنسی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث ڈالر کا ریٹ 288 روپے پر آیا*

نیشنل اسپورٹس گورننس بل، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا تبصرہ سے گریز

۔FBR نے جی ایل ٹی پر مناسب ریکارڈ یقینی بنانے کیلئے 7 شرائط عائد کردیں

پوری پی ٹی آئی کچھ نہیں کرسکی بچوں کے آنے سے کیا ہوگا، طلال چوہدری

*مقدمہ آئی ایس آئی پر نہیں، برطانوی جج نے عادل راجہ کو بتادیا*

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن

بلوچ جوڑے کا بہیمانہ قتل ہولناک اور انسانیت سوز، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

ڈیگاری واقعہ، ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، والدہ مقتولہ

مقتولہ کے والدین کا بیان قرآن و سنت اور آئین کیخلاف ہے، علماء کونسل

وفاقی حکومت نے صوبائی سروس کے 8 افسروں کو PAS کا حصہ بنا لیا

کیش ٹرانزیکشن حد 2 سے بڑھا کر 25 لاکھ کرنیکی تجویز‘ ہارون اختر

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی گمشدگی کو 45 دن ہو گئے، نصر اللّٰہ بلوچ

سلامتی کونسل میں اسحاق ڈار کا فلسطینی عوام کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

زرعی قرضوں کی تقسیم کا حجم 21.47 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

گیس سیکٹر 2800 ارب گردشی قرضے پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

یاسمین راشد و دیگر ملزمان کی فوٹجز اور آوازیں شناخت کرلی گئیں

گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی کورس MCMC کیلئے نامزدگی میں ردو بدل

وفاقی کابینہ؛ ڈیرہ غازی خان اٹک میں رینجرز تعیناتی میں توسیع کی منظوری دیدی

بنوں، ایف سی نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا، 6 اہلکار زخمی

رقم واپس کرنے کیلئے تیار، کوہستان اسکینڈل کے 9 ملزمان نے پلی بارگین کیلئے درخواستیں دیدیں

اسرائیلی بمباری، 100 فلسطینی شہید، جبری بھوک سے مزید 10 جاں بحق، غزہ میں اجتماعی قحط پھیل رہا ہے، 109 امدادی اداروں کا انتباہ

مالی بحران کے دوران HEC کی وائس چانسلرز کو رسمی تقاریب میں شرکت کی دعوت

قانون بنانے کیلئے آپ سے مشاورت ضروری نہیں ہے، سندھ ہائیکورٹ

ہنی ٹریپ اور جعلی ملازمت اسکیموں کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے کا انکشاف

کراچی کے شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی وفاق کی ترجیحات میں شامل

شفقت علی خان کو یو اے ای میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کرنیکا فیصلہ

ملی یکجہتی کونسل، کم عمری کی شادی کا قانون واپس نہ لینے پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی

ٹک ٹاک، پاکستان میں پہلی سہ ماہی میں تقریباً اڑھائی کروڑ ویڈیوز حذف

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیوہ ماں کی شکایت کا نوٹس لے لیا، قابض بیٹے سے مکان واگزار

۔CDA؛ کمرشل پلاٹوں کے 3 روزہ آکشن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے؛ اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس

جمالی پل سے اسکیم 33 سپارکو جانیوالی سڑک پر لگے سیکڑوں درخت کاٹ دیئے گئے

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ذکیہ کو آفس مینجمنٹ گروپ میں گریڈ 17 کی پوسٹ پر تقرری کی پیشکش

جامعہ بھٹ شاہ کیلئے تین امیدواروں کا انتخاب

صدر زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش سفیر کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات

ٹرمپ انتظامیہ کا AI ایکشن پلان جاری، امریکی بالادستی قائم رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں داخل ہونیوالی تمام گاڑیوں پر M/ ٹیگ لگانا لازم ہوگا

سینیٹ الیکشن میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور JUI کا کردار شرمناک، حافظ نعیم

یکم اگست سے نمبر پلیٹوں پر اجرک کی بجائے قومی پرچم لگائینگے، آفاق احمد

گورنر فیصل کریم کنڈی کی طلحہ محمود سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد دی، پھول پیش کئے

کراچی میں نشے کا زہر پھیلنے لگا، تعلیمی ادارے نشانے پر!

سارک کی دوبارہ فعالیت، چیئرمین سینیٹ سے نیپال کی سفیر کی ملاقات

تفرقہ انگیز بیانیہ کا سدباب، یوتھ پارلیمنٹرنز فورم وفد کوئٹہ پہنچ گیا، اسپیکر سے ملاقات

اسٹیٹ بینک کے کسانوں کی مالی خواندگی بڑھانے میں اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ

یوم شہدائے پولیس، سندھ کے ڈھائی ہزار افسران اور جوانوں نے جانیں دیں

جنگ گروپ کے زیر اہتمام دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو کا ملتان میں انعقاد، لوگوں کا رش

وزیر اعلیٰ سندھ کا عوامی مسائل کے انبار پر شدید برہمی کا اظہا

جمعرات, جولائی 24, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:14 غروب آفتاب 19:14.
طلوع چاند 04:16
غروب چاند 19:16
درجہ حرارت
+28°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "سماجیات  (نیوز)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*