سماجیات نیوز

اتوار 24محرم الحرام 1447ھ
20؍جولائی 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
پاک بھارت لڑائی کے دوران 5 طیارے گرائے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ

اندرونی اختلاف یا اپوزیشن کو سہولت، سینیٹ الیکشن، PTI نے 5 ویں نشست کیوں چھوڑی

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے اختلافات میں مزید شدت، ناراض رہنماؤں کا دستبردار نہ ہونے کا اعلان

معاملہ قومی وقار کا، مودی پارلیمنٹ میں آکر جواب دیں، خاموشی سرکاری ردعمل نہیں ہوسکتی، کانگریس

فنانس بل پر تحفظات، کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں کاروبار بند

ہنگو آپریشن، 9 خارجی ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس افسران زخمی

وفاق کی نظرثانی درخواست، نیپرا نے کے الیکٹرک کا 2023-30 ملٹی ایئر ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بجلی بلوں اور پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے، نواز شریف

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانگی

پیپلزپارٹی کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بلاول

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری، ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

پاکستان نے پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی

حلف برداری وسینیٹ انتخابات، سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی، کنڈی

پاک فضائیہ کے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں ایوارڈ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی مبارکباد

ممبران پارلیمنٹ کیلئے اچھی خبر، 104 فیملی سویٹس کو مکمل کرنے کا فیصلہ

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

پاکستان اور آذربائیجان کا مشترکہ ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق

چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ، چیئرمین FBR پبلک اکاؤنٹس کمیٹی طلب

ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں، خواجہ آصف

۔K-2 مہم جوئی کے دوران افتخار سدپارہ جاں بحق، 3 غیرملکی زخمی

بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکیاں، حفاظتی اقدامات شروع کردیئے، چیئرمین واپڈا

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم مشاورت کے لیے تہران روانہ

محسن نقوی، عطا تارڑ ملاقات، سوشل میڈیا کے متعلق حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

حکومت UAE کی سرمایہ کاری کیلئے فوری منصوبوں کی نشاندہی میں سرگرم

بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی چیمبر کے عہدیداروں نے فون کرکے معذرت کی، ہارون اختر

ایف بی آر نے 2 خاتون عہدیداروں کے عہدے سنبھالنے کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

ہندوستان نے آپریشن سندور میں پاکستان کیساتھ زیادتی کی، ایمل ولی

پاکستان سے تنازع، بھارت کی معاشی ترقی کیلئے خطرہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

غزہ، امدادی مراکز پر فائرنگ، بمباری، 116 فلسطینی شہید، شیرخوار سمیت بھوک سے 2 جاں بحق

بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال تسلی بخش، مجموعی قابل استعمال ذخیرہ 82 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا

آج سے مزید بارشیں، پنجاب میں اب تک 123 ہلاکتیں

مون سون کے دوران کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، شرجیل میمن

تعلیمی نمائش ” دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو“ کا آغاز، تعلیمی اداروں کے اسٹالز پر گہما گہمی

رامسوامی میں عمارت کا چھجا گرنے سے ماں اور شیر خوار بچی زخمی

لاہور اور فیصل آباد میں طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

وزیراعظم، صدر زرداری، اسپیکر کی محمد آصف کو ورلڈ ماسڑز اسنوکر چیمپئن شپ اور حسنین اختر کو ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ملازمین کیلئے 30 فیصد عبوری ریلیف کی منظوری

اتحاد ٹاؤن، 4 افغان باشندے زیر حراست

کشمیریوں کی قربانیاں دنیا بھر میں آزادی و حریت کی مثال بن چکی ہیں، صدرزرداری

بارش سے تباہ کاریاں، مسئلہ گورننس کا ماحولیاتی تبدیلی کا نہیں، تجزیہ کار

شوگر مافیا، مہنگی بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا آج دھرنوں کا اعلان

24 جولائی کو یورپی یونین، چین سربراہ اجلاس شدید کشیدگی کے ماحول میں ہوگا

بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی 23 اگست تک بڑھا دی گئی

اردو کے معروف رائٹر ابن صفی کی برسی 26 جولائی کو منائی جائے گی

کے پی، 58 فیصد صوبائی سیکورٹی سے مطمئن، اقدامات پر اظہاراطمینان

کم قیمت ٹکٹس کے حوالے سے دنیا کی 10 بہترین ایئرلائن

جبری و خطرناک مشقت، چائلڈ لیبرمیں کم عمر افراد کی ملازمت پر سخت سزائیں تجویز
🌾
اتوار, جولائی 20, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:11, غروب آفتاب 19:16.
طلوع چاند 00:23
غروب چاند 15:11
درجہ حرارت
+34 °C زیادہ سے زیادہ
+30 °C کم سے کم
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*