سماجیات نیوز


منگل19؍محرم الحرام 1447ھ
15؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*

*پاکستان، ایران اور عراق وزرائے داخلہ کا اجلاس، زائرین کی سہولت کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق*

غریب پر ٹیکس کم کرنا اولین ترجیح، ٹیکس اصلاحات میں عام آدمی کی سہولت پر توجہ مرکوز کی جائے، وزیراعظم

چینی کی خوردہ قیمت 165 روپے کلو، حکومت اور شوگر ملز میں اتفاق، سابق نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

منافع باہر جانے اور ایل سی نہ کھلنے کے مسائل ختم، FBR کے اضافی اختیارات کا انکم ٹیکس سے تعلق نہیں وزیر خزانہ

حیدرآباد میں بادل پھٹ گیا، تیز بارش، 3 افراد جاں بحق

*پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارشیں،5 افراد جاں بحق، لاہور کے کئی علاقے زیر آب، درجنوں فیڈرز ٹرپ، بجلی گھنٹوں غائب، نظام زندگی متاثر*

۔FC کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا، فیڈرل فورس میں تبدیل، آرڈیننس جاری

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

پاک برطانیہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پہلی بزنس ایڈوائزری کونسل قائم

*کے پی حکومت اور اپوزیشن میں سینیٹ انتخابات ڈیڈلاک خاتمہ کیلئے خفیہ رابطے، حزب اختلاف نے 5 نشستیں مانگ لیں*

*پی آئی اے کی نجکاری دو سے تین ماہ میں مکمل کرنیکا ہدف*

نیو لنک روڈ کو 25 جولائی تک کھول دیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

ریکوڈک منصوبہ مقامی کمیونٹی کی ترقی کی ضمانت ہے، مارک بریسٹو

حج سے محروم رہ جانیوالے 67 ہزار عازمین کا مسئلہ حل کیا جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی

*بچوں کی انٹرنیٹ پر نقصاندہ مواد تک رسائی روکنے کیلئے 5 یورپی ممالک نے ایپ متعارف کرادی*

ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے سنجیدہ نہیں، فضل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی نجکاری، پرائیویٹائزیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2024 اکثریت سے منظور

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی 128 سال بعد واپسی

محمد عامر خانISGS کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

بیوروکریسی کیلئے اہم خبر، SMC کورس سے چھ افسروں کی نامزدگی واپس

وزارت IT اپنے ادارے NITB کو بند ہونے سے بچانے میں کامیاب

۔PTI افرا تفری چاہتی ہے، عوامی پذیرائی نہیں ملے گی، احسن اقبال

پی ایس کیو سی اے، چینی کے اسٹینڈرڈ میں ترمیم کے بعد 5 معیاری سائز متعارف

کے پی میں 50 فیصد مریم کی کارکردگی کے معترف، علی امین سے بہتر قرار

بانی کے بیٹے پاکستان آئینگے‘ گرفتاری کی بات کم ظرفی‘ گنڈاپور

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، طارق محمود ڈائریکٹر جنرل، نجکاری کمیشن تعینات

پاکستان کا جے ایف 17 طیارہ برطانیہ کے رائل انٹرنیشنل شو کا حصہ ہوگا

2024 ۔25 پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکہ، درآ مدات چین سے

الیکشن کمیشن، مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس کا فیصلہ محفوظ

گٹھ جوڑ اور گمراہ کن مارکیٹنگ پر متعدد کمپنیوں پر 1 ارب روپے سے زائد جرمانے

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات

صدر ٹرمپ کی امریکا کو غیرقانونی امیگرینٹس سے کلین کرنے کی تیاریاں

ججز تبادلے/ نئی سنیارٹی لسٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹرا کورٹ اپیلیں دائر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس دوست ممالک کی جانب سے سرمایہ کاری کے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

ایلون مسک کا چیٹ بوٹ گروک غلط معلومات کا ذریعہ بن گیا

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 287.64 روپے تک کا ہوگیا

قانونی اور اور انتظامی معاملات نظر انداز، ایچ ای سی میں تقرریوں کا عمل شروع

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی

شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، ڈار /جے شنکر ملاقات امکان

26 ارکان کی معطلی، آئینی سوال اٹھے ہیں تو درخواستیں بھیجوں گا، ریفرنس نہیں ہوگا، ملک احمد

تونسہ پر درمیانے، گڈو و سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب، نقل مکانی شروع

سہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 38 ملازمین سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ٹرانسفر

بلدیہ عظمیٰ کی 10 ترقیاتی اسکیموں میں اقرباء پروری اور بے ضابطگیوں پر حکم امتناع جاری

غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی معاونت فراہم کی جائے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد پوش سیکٹر میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 غیرملکی باشندے گرفتار

میٹرک بورڈ، ناظم امتحانات ظہیر بھٹو ریلیو، گریڈ 17 کے افسر کو چارج مل گیا

غیرمجاز الاٹمنٹس کی شکایات، اورنگی ٹاؤن شپ میں 170 سے زائد پلاٹوں کی لیز منسوخ

سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ایک الگ سیکرٹریٹ کا قیام بہت ضروری، خالد مقبول

۔LDI سے اربوں کے بقایاجات کے معاملے پر دوبارہ سب کمیٹی تشکیل

مارگلہ ایونیو پر سیکٹر ڈی بارہ کے راؤنڈ اباؤٹ پر نصب کئے گئے مجسمہ کو تنصیب کے فوری بعد ہی ہٹوادیا گیا

بِٹ کوائن کیلئے نیا سنگ میل، پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی

ججز سینیارٹی کیس، عدالتی فیصلے کے خلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر

جنوبی ایشیا کا فخر، 114 سالہ میراتھن رَنر فوجا سنگھ انتقال کرگئے

روس نے 50 روز میں یوکرین سے امن معاہدہ نہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف عائد کریں گے: ٹرمپ کی دھمکی

ناراض پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے شیخ وقاص اکرم کے میسجز لیک کردیئے

کراچی چیمبر کے بعد ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

چیئرمین قائمہ کمیٹی سمیت بعض ارکان انٹرنیٹ کی خراب صورتحال پر چیخ اٹھے

بلوچستان و سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ مکمل

حیدرآباد میں شدید بارشیں، مراد شاہ کا مئیر سے رابطہ

یورپی یونین نے امریکی برآمدات پر جوابی محصولات کے نفاذ کو مؤخر کردیا

امریکا سے جوہری مذاکرات کے حوالہ سے کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی، ایران

آصف جان صدیقی نے ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا

موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کا معاملہ، سلمان فاروقی کے خلاف مقدمہ ختم

وزیراعظم کی قومی تعمیراتی پراجیکٹ مقررہ میعاد میں مکمل کرنے کی ہدایت

پائیدار ترقی اہداف کے حصول میں محتسب اداروں کا کلیدی کردار ہے، اعجاز قریشی

پی سی ایس ٹی، تین سائنسدان 15 تا 25 سال سے ترقی کے منتظر

سوات واقعے کی ذمہ دار صوبائی حکومت، وزیراعلیٰ کو مستعفی ہوجانا چاہئے، ہمایوں خان

*سیکٹر ایف 14 اور 15 کے پلاٹوں کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا گیا*

مقبوضہ کشمیر، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ دیوار پھلانگ کر شہدأ قبرستان میں داخل

دریائے کنہار میں گرنے والا سیاح 24 گھنٹوں بعد زندہ بچ نکلا

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*