سماجیات نیوز

سماجیات
حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=gi_t
بدھ
‏🌙 19 شوال المکرم 1447ھ
08 اپریل 2026ء
26 چیت 2083 بکرمی کی اہم خبریں
🌾
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں رنگ لےآئیں، امریکی صدرکا ایران پر بمباری 2 ہفتوں کیلئے روکنےکا اعلان

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اس فیصلے کی وجہ یہ ہےکہ انہوں نے اپنے تمام فوجی اہداف حاصل کر لیے ہیں اور ان سے آگے نکل چکے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے وفود کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

ہمیں پوری امید ہےکہ ‘اسلام آباد مذاکرات’ پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں گے، وزیراعظم

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی جنگ بندی معاہدے کی توثیق

امریکاکو 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبورکردیا، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل ایران

دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا،

امریکا اور اسرائیل کیخلاف لڑنےکیلئے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز طاقت کے ذریعے کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

قرار داد کے حق میں11 ووٹ آئے 2 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا: عرب میڈیا

حکومت اور عوام ہمیشہ سعودی بھائیوں، بہنوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی

سعودی عرب کے ساتھ ایسے کھڑے رہیں گے جیسے سعودی قیادت اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے گفتگو

ایران کے سعودیہ پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں، یہ حملے تنازع کےحل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں: کورکمانڈرز کانفرنس

سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک تحمل اور محتاط رویے کا مظاہرہ کیا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

مہذب دنیا میں ایسی زبان یا اقدامات قبول نہیں جو تہذیب کے خاتمے کی بات کریں، راہول گاندھی کی ٹرمپ پر تنقید

کسی بھی حالات میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو جائزقرار نہیں دیا جاسکتا، راہول گاندھی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

حافظ نعیم ہمارے منصوبوں کا افتتاح کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

ایران جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار، مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پاکستان کیطرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

پیٹرول پمپ ڈیلرز نے ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ، سر پر گیند لگنے سے پلیئر شدید زخمی

سابق کرکٹر تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

اپنی فٹنس پر خاص توجہ دی اور 28 کلو وزن کم کیا: شرجیل خان کا انکشاف

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج
🌾
بدھ, اپریل 8, 2026
راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
صبح
06:00 سے 12:00
مختصر بارش
درجہ حرارت
+12…+17 °C
دوپہر
12:01 سے 18:00
مختصر بارش
درجہ حرارت
+18 °C
شام
18:01 سے 00:00
مختصر بارش
درجہ حرارت
+14…+17 °C
طلوع آفتاب 05:46 غروب آفتاب 18:34
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*