پیر18؍محرم الحرام 1447ھ
14؍جولائی 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
پاکستان مزید ترقی کرے گا، توسیعی فنڈ سے ملک کی کارکردگی مضبوط رہی، معاشی اور موسمیاتی اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف
ہزاروں سرکاری افسروں کی اسکروٹنی شروع، گریڈ 16 اور اوپر کے افسروں کی ملازمت کی ریگولرائزیشن کی جانچ ہوگی
تحریک چلانے پر PTI میں اختلافات میں شدت، گنڈاپور، عالیہ حمزہ آمنے سامنے
سپریم کورٹ سمیت ملکی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار شہری انصاف کے منتظر
بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مضبوط حکمت عملی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
ریاستی اداروں کیلئے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا نیا ماڈل تجویز
خیبرپختونخوا، سیاسی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل
طرز حکمرانی، معیشت اور سہولتیں، کے پی کے عوام ناراض
پنجاب اسمبلی، 26 ارکان کیخلاف ریفرنس، اجلاس بے نتیجہ
نتن یاہو نے جنگ میں جادو ٹونے اور جنات کا سہارا لیا، ایرانی عہدیدار
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے، سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کرینگے
خیبرپختونخوا سے آیا قافلہ لاہور میں 36 گھنٹے بعد منتشر ہوگیا
حمیرا اصغر کے زیر استعمال موبائل فون اور لیپ ٹاپ کو ان لاک کرلیا گیا
حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
بجلی واپس خریدنے کی شرح طے، نئی سولر پالیسی جلد وزیراعظم کو پیش کی جائیگی
جیو کے ’جرگہ‘ میں مغوی بچے کی 32 سال بعد والدین سے ملاقات
6 ماہ، سرکاری اداروں کی آمدن میں 7.91 فیصد کمی، 6459 ارب ریونیو حاصل
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، اسپل ویز تیسری بار کھول دیئے گئے
اس بار کارکنوں کو چھوڑ کر نہیں بھاگیں گے، صحافی کے سوال پر گنڈاپور برہم
یوم شہدا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو بھی نظر بند کردیا
عمران رہائی کیلئے گنڈاپور کا 90 دن کا الٹی میٹم اور جنرل ضیاء کا 90 دن کا وعدہ
گنڈا پور کا تحریک کا اعلان اپنی حکومت کیلئے مہلت طلب کرنا ہے، عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی پرامن رہے تو جلسے کی اجازت مل سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
کیا صدر ٹرمپ امریکا کو دوبارہ تنہائی میں لے جا کر ’’گریٹ‘‘ بنانا چاہتے ہیں؟
کاروباری افراد کیلئے آسانیاں، کمپنیز ایکٹ میں وسیع اصلاحات کا فیصلہ
افغانستان کا تجارت کے لحاظ سے پاکستان پر انحصار مزید بڑھ گیا*
بھارت کا جنگی جنون، میانمار پر ڈرون حملہ کردیا
چینی ماہرین کی سفارشات، مختلف شعبوں سے متعلق تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
مون سون سیزن، ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ
خیرپور، قیامت خیز گرمی کے باعث گیسٹرو کی وبا پھیل گئی، 40 مریض اسپتال میں داخل
غزہ، پانی کیلئے جمع فلسطینیوں، مارکیٹ اور گھروں پر اسرائیلی بمباری، 59 شہید
کراچی میں انفرااسٹرکچر کی چوری اور نقصان، نشے کے عادی افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
تمام عملہ مسلمان، ہم چینی شہری ہیں، حوثیوں کے حملے سے بچنے کیلئے جہاز رانوں کا نیا فارمولہ
بلدیہ نے کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی ماہانہ گرانٹ روک دی
نمبر پلیٹ کی جبری تبدیلی، جماعت اسلامی کے تحت ”بائیک ریلی“کا انعقاد
نجی میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر پر اہلیہ کے آپریشن میں غفلت کا الزام
کراچی واٹر کارپوریشن کے تمام ہائیڈرنٹس پر عملے کی تبدیلی کا فیصلہ
سفارتی تعلقات کے ذریعے رشتوں کو مضبوط کرنیکی اشد ضرورت ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیش
جیکب آباد صدر پولیس کا کارنامہ، چرس اور افیون گٹکے میں تبدیل
ڈاکٹر نے الطاف حسین کے خون کی منتقلی کی سفارش کی ہے، رہنما ایم کیو ایم
سعودی عرب: اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 21,058 افراد گرفتار
امریکا: چرچ کے قریب فائرنگ، 2 ہلاک
چین میں تعمیرات کا شور روکنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ’’انفلیٹیبل‘‘نصب
بڑے خسارے سے متعلق وزارت خزانہ کی رپورٹ این ایچ اے نے مسترد کردی
شیخ حسینہ کیساتھ قتل کی شریک ملزمہ بنگلادیشی اداکارہ کو ضمانت مل گئی
پاکستان ریلوے کی جدید بزنس ٹرین، وزیراعظم شہباز 19 جولائی کو افتتاح کرینگے
تل ابیب میں بڑے پیمانے پر مظاہرے، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان سٹیزن پورٹل بار بار کریش ہونے لگا، صارفین پریشان
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملے کا انکشاف
امارات میں تماشائی ڈرائیوروں پر ایک ہزار درہم جرمانہ عائد ہوگا
سعودی حکومت کی خلیجی ملکوں کے تارکین کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت
مودی راج میں بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپروائی اور بدانتظامی بے نقاب
دلائی لامہ کی سالگرہ، چین ناراض
قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے ایل ڈی آئی آپریٹرز کی شکایت پر بریفنگ مانگ لی
عمران قید میں ہوکر آزاد، پی ٹی آئی قیادت آزاد ہوکر بھی قید، مزمل اسلم
سینئر سیاستدان شیخ روحیل اصغر نے نوازشریف کی خاموشی کی وجہ بتا دی
وفاق سندھ کے سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کی مخالفت بند کرے، شرجیل میمن
ایچ ای سی میں ڈی جیز سمیت تمام بھرتیاں روک دی گئی ہیں، خالد مقبول
300 یونٹ تک بجلی مفت کرنیوالوں کے دعوے کہاں گئے، حافظ نعیم
کشمیری عوام بھارتی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، سردار عبدالرحیم
چاروں صوبوں کی سیوریج میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
🌾
سوموار, جولائی 14, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:08
غروب آفتاب 19:19
طلوع چاند 21:47
غروب چاند 08:23
درجہ حرارت
+26°C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات نیوز"