سماجیات (نیوز)

*سماجیات*
*پیر 5؍ربیع الثانی 1447ھ*
*29؍ ستمبر 2025ء*
کی خبریں
https://awareglobe.com/
کراچی، ترکیہ کے لیے خصوصی تجارتی زون، ہزار ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک میں مفت الاٹ کرنے کی پیشکش، 5 ارب ڈالر تجارتی ہدف حاصل ہوسکے گا

ایشیا کپ بدمزگی اور تنازع پر ختم، بھارت کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار،

بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی

مودی نے فتح کو آپریشن سندور سے جوڑ دیا

84 رنز کے جارحانہ آغاز کے باوجود گرین شرٹس 146پر آؤٹ، ہندوستان 5 وکٹوں سے کامیاب

سعودی وفد کان کنی، توانائی، آئی ٹی، زراعت، مالیاتی خدمات، سیمی کنڈکٹرز، تعمیرات کے شعبوں میں مواقع تلاش کرے گا، حکام

دنیا امریکی اثر رسوخ سے آزاد ہورہی ہے، پاک سعودیہ معاہدہ پہلا ٹھوس اشارہ

بھارت سرحد پار دہشتگردی کا سرپرست، ہمسایوں کو دھمکانا خطرناک مثال، پاکستان

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی آئیگی، وزیراعظم

غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے قائم اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کی تشکیل نو کا فیصلہ

کراچی میں شہریوں کو جھوٹے ٹریفک چالان کے پیغامات ملنے لگے

بلوچستان میں ایک سال خدمات سر انجام دینے والے پولیس افسران کا تبادلہ

جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا بڑا چیلنج، صدر،وزیر اعظم

ٹاس کے بعد دونوں کپتانوں نے الگ الگ پریزینٹر سے گفتگو کی، تجزیہ کار

کرکٹ ٹیم گیم، کپتان تنہا کچھ نہیں کرسکتا، وزیر اعظم

وزیراعظم نے تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بنایا، شمع جونیجو

غیرملکی فوجی اڈوں کیخلاف پاک، روس، چین، ایران کے موقف کو سراہتے ہیں‘ افغانستان

خالد حسین مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب

قومی اسمبلی اجلاس میں کوئی اپوزیشن لیڈر نہیں ہو گا

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدےمیں شمولیت کی ایرانی خواہش

شہباز ٹرمپ ملاقات، امریکی وزیر خارجہ موجود، اسحاق ڈار کی عدم شرکت؟

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

چین: سابق وزیر زراعت کو رشوت لینے کے الزام میں سزائے موت

بھارٹی میڈیا منیجر نے پاکستانی صحافی کا سوال لینے سے منع کردیا

اسرائیلی حملوں سے غزہ شہر کھنڈر، شہادتیں 66 ہزار سے متجاوز، لاکھوں محصور، فلوٹیلا فلسطینیوں کے مزید قریب

امریکی حکومت کے کل شٹ ڈاؤن کا خطرہ، ٹرمپ انتظامیہ پر فنڈز روکنے کا الزام

شہر میں بھتہ خوری کے واقعات بڑھنے لگے، ملیر میں شاپنگ پلازہ پر فائرنگ، مالک سے 5 کروڑ روپے بھتہ طلب

پشاور دھماکے کا مرکزی سہولت کار محمد احسانی عرف انوار افغانستان میں مارا گیا

کے ڈی اے میں سٹی گورنمنٹ کے دور میں مشکوک تقرریوں کی تحقیقات کا فیصلہ

ترکیہ کا طویل فاصلے پر مار کرنے والے میزائل سائپر 1 ڈی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ایئرپورٹ، غیر قانونی ہجرت، امیگریشن کے 2 اہلکار گرفتار

نیویارک: سیکڑوں تارکین وطن کشمیریوں، پاکستانیوں کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

غزہ جنگ کیخلاف احتجاج، اطالوی سائیکلنگ ریس سے اسرائیلی ٹیم بے دخل

عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرلئے گئے، طارق فضل چوہدری

پاکستان سول سروسز اکیڈمی میں پہلی بار ایچ ای سی قیادت کی تربیت

کینیڈا کو انتہائی مطلوب شخص قطر سے گرفتار

سابق نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما کا پاسپورٹ منسوخ، ملک چھوڑنے پر پابندی

میئر نیویارک سٹی ایرک ایڈمز الیکشن کی دوڑ سے دستبردار

فیصل آباد سے سسرال ملنے آنے والا نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

امریکا: مشی گن کے گرجا گھر میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی

وزیر مملکت بلال ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات

پانچ دن بعد جعفر ایکسپریس اپنی منزل کی جانب روانہ، بولان میل جیکب آباد میں روک لی گئی

ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی

بھارت، دولت مند سیلیبرٹی میں ویرات کوہلی سر فہرست

پی ایس کیو سی اے افسران کی پارلیمنٹ کو فراہم معلومات ادھوری ہونے کا انکشاف

اقوام متحدہ کی ایران پر پابندیاں پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں

دبئی ایئرپورٹ پر ریڈ کارپٹ اسمارٹ کوریڈور متعارف، امیگریشن کا عمل چند سیکنڈز میں

طورخم بارڈر پرخاتون سمیت 5 افغانی ڈی پورٹ کر دئیے گئے

بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے رقوم حاصل کرنیوالا سرکاری اسکول کا ہیڈ ماسٹر گرفتار

غزہ کے حوالے سے ٹرمپ کی مسلم حکمرانوں سے ملاقاتوں کا مثبت نتیجہ نکلے گا، اسحاق ڈار

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما جاں بحق، دو ساتھی زخمی

اپنی قوم اور زمینوں کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، آفاق احمد

کراچی میں گرمی یا بارش؟ سمندری طوفان بحیرہ عرب کی جانب بڑھنے لگا

پاکستان میں ہرسال کینسر کے ایک لاکھ 95 ہزار نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

چین میں دنیا کا سب سے بلند پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

۔KDA میں تحقیقات کے نام پر حکومتی جانبدار کمیٹی کا قیام مسترد، ایم کیو ایم

کم لاگت، طویل مار، ایران کا ڈرون ’شاہد‘ عالمی توجہ کا مرکز

راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
سوموار, ستمبر 29, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:01
غروب آفتاب 17:55
طلوع چاند 12:56
غروب چاند 22:25
درجہ حرارت
+23 °C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "سماجیات (نیوز)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*