وٹس ایپ لنک
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_c
ہفتہ 5؍ربیع الاوّل 1447ھ
30؍اگست 2025ء کی
خاص خاص خبریں
🌾
بھارت، دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا، خوشاب کو خطرہ، جھنگ میں بڑا ریلا داخل، شہر کے تاریخی پل کے قریب شگاف ڈال دیا گیا
افغانستان سے کہا ہے ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی وجہ سے ہمیں بھارت سے تفصیلی ڈیٹا نہیں ملا، احسن اقبال
اسحاق ڈار اور جمہوریہ آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
سرکاری کمپنیوں کے قانون کا بدترین غلط استعمال، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان
موسمیاتی تبدیلی اور مون سون اثرات سے بروقت نمٹنے کیلئے موثر پالیسی مرتب کرنے پر کام جاری
ترکیہ کا اسرائیل کیساتھ ہر قسم کے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
ملک بھر میں جان بچانے والی دواؤں کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب
سیلاب سے نمٹنے کی مکمل تیاری اور الرٹ رہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا انتظامیہ کو حکم
دیامر، شاہراہ قراقرم پر جی بی اسکاؤٹس کی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور
حکومتی اقدامات بےسود، چینی مزید مہنگی
’’سردار جی تہاڈا کیہ حال ایہہ، تہانوں مل کے مینوں بڑی خوشی ہوئی ایہہ‘‘
کرپٹو جرائم اور ’’چین انیلیسس‘‘ سافٹ وئیر، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
خواتین پولیس افسر حجاب میں بھی ڈیوٹی دے سکتی ہیں، میئر نیویارک
تھائی لینڈ میں سیاسی ہلچل، وزیراعظم برطرف، حکومت سازی کی دوڑ شروع
پاکستانی، چینی عوام کے باہمی روابط کمزور، بہتری کی ضرورت، سربراہان پیکنگ یونیورسٹی
وزیراعظم سے ایرانی صدر کا رابطہ امدادی کارروائیوں میں مدد کی پیشکش
وزیرِاعظم آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب
چین نے ٹیکنالوجی میں امریکا اور یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ برطانوی میڈیا
ٹاپ بیورو کریسی کیلئے اہم خبر؛ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی سنیارٹی لسٹ جاری
وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ سید وقار الحسن سینئر ممبر فیڈرل لینڈ کمیشن مقرر
ٹیکس استثنیٰ کے باوجود کویتی سفارتکار کو ’نان فائلر‘ قرار دیکر انکم ٹیکس کٹوتی
پاکستان پوسٹ آفس نے امریکہ کیلئے ڈاک کی ترسیل عارضی طور پر معطل کردی
ایف بی آر؛ 30 افسران کی بی ایس/18 کی 45 ویں ایم سی ایم سی کیلئے نامزدگی
نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری اسپیکر کو پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں دی
ریگولیٹری اداروں میں تنخواہوں کا تنازع، یکساں نظام کا فقدان
توانائی کے نئے دور کا آغاز: او جی ڈی سی ایل نے نیا لوگو متعارف کرا دیا
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی گرانٹ کا اعلان
جاپان کا بھارت میں 68 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
مالیاتی جرائم تدارک کیلئے ایف آئی اے اور بینکوں کے روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم
جاپان نے کاروباری ویزوں کے اجرا کو مزید مشکل بنا دیا
ٹرمپ نے 3 دہائی پرانے بھارت امریکا رومانس کو ختم کردیا
ایف بی آر کو ماہانہ ٹیکس وصولی کے ہدف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
پاکستان نے آرمینیا سے سفارتی رابطے سے پہلے آذربائیجان کو اعتماد میں لیا
اماراتی خواتین کے حوصلے کو سلام پیش، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام
الیکشن ٹریبونل، انتخابی نتائج کے خلاف درخواست، الیکشن کمیشن، فرحان غنی و دیگر کو نوٹس
میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس، پورٹ قاسم کے. قریب چینی سرمایہ کاروں کو ایک ہزار ایکڑ زمین الاٹ کرنے کا منصوبہ
مختلف جرائم میں ملوث سندھ پولیس کے 336 افسران و اہلکاروں پر 291 مقدمات درج
جامعہ کراچی، سلور جوبلی گیٹ کے قریب زمین پر قبضے کی کوشش ناکام
ایران، عراق، شام زائرین صرف رجسٹرڈ ZGOs ذریعے سفر کر سکیں گے، وزیر مذہبی امور
ارشد شریف قتل تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کی درخواستیں نمٹا دی
لاہور فلوریٹیج سوگیٹسو اسٹڈی گروپ کی چیئرپرسن کے لئے جاپانی وزیر خارجہ کے تعریفی ایوارڈز کا اعلان
دانیال سلیم گیلانی صدر مملکت کے پریس سیکرٹری و انفارمیشن ایڈوائزر تعینات
پاکستان کی آٹو انڈسٹری بحالی کی جانب گامزن
شارجہ میں افغان شائقین کی پاکستانی فینز پر برتری
کرپشن، 2 ایف بی آر افسران برطرف
’’پاکستان آئیڈل‘‘ کے آڈیشن کل کراچی میں ہوں گے
کولڈ اسٹوریج اور کولڈ روم صنعت کی ضرورت، چیئرمین ویئر ہاؤسنگ ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک ‘2025ء کیلئے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کا تعین
کاروباری و تاجر برادری کا حکومت کیساتھ مل کر معاشی جنگ لڑنے کا اعلان
سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہر سطح پر جامع اور ہنگامی اقدامات کرلئے، شرجیل میمن
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت
کراچی صوبہ نہیں، جنوبی سندھ صوبہ بنائیں گے، آفاق احمد
ایف بی آر گریڈ 16 کے 15 انسپکٹرز کی پروبیشن مکمل ہونے پر مستقل تقرری
اشرافیہ نے دریاؤں کے کنارے پر ہاؤسنگ اسکیمز بنا رکھی ہیں، مصدق ملک
اسٹاک ایکسچینج، تیزی، ایک لاکھ 48 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
امریکا سے کشیدہ تعلقات کے بعد بھارت کی خارجہ پالیسی تبدیل
🌾
موسم
ہفتہ, اگست 30, 2025
بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:40
غروب آفتاب 18:36.
طلوع چاند 12:16
غروب چاند 22:10
درجہ حرارت
کم سے کم
+24°C
اور زیادہ سے زیادہ
+28 °C
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات [نیوز]"