سماجیات نیوز


حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ac_t
🌾
پیر23؍صفر المظفر1447ھ
18؍اگست 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
حالیہ جنگ، فیلڈ مارشل نے پاکستان کو ڈمپر، بھارت کو قیمتی گاڑی کہا، وزیر داخلہ

بارشیں، سیلاب، KP، پنجاب شدید خطرات کا شکار

بونیر تباہی کی داستان، 200 سے زائد بدستور لاپتا، مجموعی ہلاکتیں 540

حکومت معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، وزیراعظم

سیلاب سے تباہی، شاہراہ بلتستان تاحال بند، پیٹرول اور خوراک کی قلت

لکی مروت میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ، بنوں میں تھانے پر فائرنگ، دہشتگرد گرفتار

فضل الرحمٰن کی خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف سنگین چارج شیٹ جاری

۔KP میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو ادا کیا جارہا ہے،

اسرائیل کی شمالی غزہ پر قبضے کے لیے کارروائیاں تیز، اسپتال پر بھی بمباری، حملوں میں 42 شہید، اسرائیل کے خلاف برطانیہ اور سوئیڈن میں مظاہرے

موسمیاتی تبدیلیوں سے ہر سال گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ شدت آرہی ہے، چیئرمین NDMA

شجر کاری مہم میں 41 ملین نئے پودے لگائے جائینگے، صدر / وزیراعظم

وزیراعظم کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں اضافی امدادی سامان کی ترسیل جاری

خیبر پختونخوا، کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ’بلیک باکس مل گیا

ناتھا خان پل میں پھر سوراخ، لوگ ٹریفک جام میں پھنسے رہے

مہنگے مقامی قرضوں نے قرضوں کی لاگت میں بھاری اضافہ کردیا

کے پی، پنجاب اور سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

سینیٹ اجلاس کیلئے 28 نکاتی ایجنڈا جاری

165 فی کلو گرام قیمت پر شوگر ملوں سے 350.333 میٹرک ٹن چینی اٹھائی جا چکی، سیکرٹری پرائس کنٹرول

بلوچستان، قبائلی جھڑپ میں 2 افراد ہلاک، پانچ زخمی

پتہ نہیں بیرسٹر گوہرAPC میں کیوں نہیں آئے‘ ایمل ولی

پوپ لیو کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے دعا

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، عطا اللّٰہ تارڑ

بنگلہ دیشی ہائی کمیشن سے صدر محمد شہاب الدین کی تصویر ہٹا دی گئی

فوج کے ہیلی کاپٹر بونیر، شانگلہ اور سوات میں ریسکیو آپریشن میں مصروف

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن کا رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ سے رابطہ

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی میں مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ملک بھر میں پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے سب انسپکٹر کو اغوا کرلیا گیا

صحافی خاور حسین کی پراسرار موت، تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی تجویز

میوچل فنڈ انڈسٹری کے اثاثے 578 ارب سے بڑھ کر 3930 ارب تک جاپہنچے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جاپان پہنچ گئیں، پرجوش اور شاندار استقبال

وفاقی حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

ٹرمپ یوکرین جنگ فوری روکنے میں ناکامی پر تنقید کی زد میں آگئے

امریکی ٹیرف دباؤ، مودی نے ٹیکس اصلاحات کا اعلان کردیا

10 مئی کے بعد دنیا کا پاکستان پر اعتماد بڑھا، سربراہ امریکن مسلمز فار ٹرمپ

قلات اور ہرنائی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

حالیہ بارشوں سے ضلع شانگلہ میں درجنوں رابطہ پل بہہ گئے، آبادی شدید متاثر

کے پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا اسحاق ڈار سے سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت

کالعدم مجید بریگیڈ کے لیے خودکش بمبار تیار کرنے والا ایک پروفیسر نکلا، 4 دہشتگردوں سمیت گرفتار

کراچی سے حیدرآباد بذریعہ سپر ہائی وے سفر کرنے والوں کا روزانہ رات کو ٹریفک جام میں پھنسنا معمول

لودھراں، عوام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافر ہلاک، 24 زخمی، تحقیقات کا حکم

میٹرک بورڈ، سال بھر سے 3 ڈپٹی کنٹرولرز معطل، تحقیقات ہوسکیں نہ بحالی

امیر مقام کا سیلاب زدہ شانگلہ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، متاثرین سے ملاقات کی

بالادستی کی روش مسترد، امن کو اپنایا جائے، قائمقام چینی قونصل جنرل لاہور

ایران کے جوہری پروگرام پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کیخلاف ہیں، چین

ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریجیم میں حتمی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا

موسمی خرابی، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور کی 6 پروازیں متبادل اتاری گئیں، 77 میں تاخیر

واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، سکھوں کی بھرپور شرکت

بابائے اُردو کی برسی، ضابطہ شنواری مزار پر حاضری نہ دینے والے پہلے وائس چانسلر

خیبر پختونخوا میں سیلاب، حافظ نعیم اور صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

سپریم کورٹ کے سرکلرز اور پالیسیاں منظر عام پر آگئیں

جنرل اختر عبدالرحمٰن شہید کی برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل چار روزہ دورے پر آج سی ایم اے پنشن دفتر جائینگے

نیویارک کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

سپرمین کے مشہور اداکار ٹیرینس اسٹیمپ 87 برس کی عمر میں چل بسے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کمرشل، کمپنی تعلیمی اداروں اور ریکوری سے متعلق مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی بنچز تشکیل

سہراب گوٹھ، خاتون کو ہراساں اور بدسلوکی میں ملوث رکشہ ڈرائیور گرفتار

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

ایم کیو ایم کا دورہ اندرون سندھ ملتوی

سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق کی برسی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی گئی

صحافی خاور حسین کی پراسرار موت کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

راول ڈیم کے سپل ویز کو آج صبح ساڑھے 8 بجے کھولا جائے گا

پاکستان میں سیلابی تباہی پر ازبک وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کی اسحاق ڈار سے تعزیت

ارلنگ ہالینڈ انگلش پریمیر لیگ کے سب سے مہنگے کھلاڑی

لیاقت آباد میں شاہین فورس کے اہلکاروں کا ہوٹل ملازم پر تشدد
🌾
سوموار, اگست 18 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:32 غروب آفتاب 18:51
درجہ حرارت
+24°C کم سے کم
+25 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*