سماجیات نیوز

ہفتہ 14؍صفر المظفر1447ھ
9؍اگست 2025ء کی
اہم خبریں
🌾
ایرانی صدر کا دورہ ثمر آور؛ زاہدان اور کوئٹہ کے درمیان پہلی پرواز

غزہ، اسرائیلی قبضے کا منصوبہ خطرناک، خطے میں امن کا امکان ختم ہوجائے گا، عالمی برادری جارحیت فوری روکے، وزیراعظم

۔PTI کو دھچکا، پارلیمان میں دونوں اپوزیشن لیڈر عہدوں سے فارغ، 7 ممبران کی قائمہ کمیٹیوں میں رکنیت ختم

ژوب، افغان سرحد سے دراندازی ناکام، آپریشن میں بھارتی پراکسی کے 33 دہشت گرد ہلاک

جب تک ٹیرف کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت سے تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ

سندھ اسمبلی، ایوان نے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کرلیا

مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، وفاقی وزیر کی امیدوں سے متصادم

یومِ آزادی فخر، شکر گزاری اور یکجہتی کا پیغام دیتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

5 سالہ پروگرام؛ پہلے سال کسی بھی ادارے کی نجکاری نہیں ہوسکی

‎ن لیگ خیبر نے طلال چوہدری کا سابق فاٹا آپریشن پر غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا

پارلیمانی پینل کی پیٹرولیم قانون میں تبدیلیوں کی حمایت

ہاؤسنگ سوسائٹی کی جائیدادوں کی نیلامی، فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

ملک میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی

وزارت داخلہ؛ حاضر سروس میجر جنرل کی بطور ایڈیشنل سیکریٹری تعیناتی کی راہ ہموار

وزیراعظم نے مقبول گوندل کو آڈیٹر جنرل بنانے کی منظوری دیدی

گھر کے کرایہ میں حد سے زیادہ اضافہ، برطانوی وزیر عہدے سے مستعفی

بلوچستان میں موبائل ڈیٹا سروس 31 اگست تک بند‘ نوٹیفکیشن جاری

ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدہ کروا دیا

بڑے شہروں کی یونیورسٹیوں / کالجوں میں منشیات کی فروخت کے ہوشربا انکشافات

اپوزیشن لیڈر کا تقرر، ضابطے کی کارروائی آئندہ ہفتے شروع کر دی جائیگی

بیس سال بعد پاکستانی وزیراعظم جاپان کا دورہ کریں گے

جولائی میں ترسیلات زر 3.2 ارب امریکی ڈالر رہی

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا ڈر، مودی ٹرمپ سے نہیں ملے

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نعیم کے گھر سی سی ڈی کا چھاپہ

پاکستان نے ٹرمپ کے ساتھ سفارتی کارڈز کامیابی سے کھیلے

امریکی دباؤ‘ بھارت کی روسی تیل درآمدات میں اچانک کمی

ٹرمپ کا ٹیرف، بھارت نے امریکی اسلحہ خریدنے کے منصوبے روک دیئے

عمران کے بیٹوں نے پاکستان آنے کیلئے ویزا درخواست دیدی

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش، پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ کا نقصان، خواجہ آصف

ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان کو چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا اضافی چارج تفویض

وزیر دفاع کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بجلی، پرٹیکٹڈ صارفین کی حد 200 سے بڑھا کر 300 کرنے کی تجویز

اسٹاک ایکسچینج، مندی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 264 پوائنٹس کی کمی

فلسطینیوں کا اپنے گھر نہ چھوڑنے کا اعلان، اسرائیلی بمباری سے 72 شہید، دنیا بھر میں قبضہ منصوبے کی مذمت

دریائے ہنزہ میں طغیانی، کٹاؤ کے باعث شاہراہ قراقرم بہنے سے پاکستان اور چین کا زمینی رابطہ منقطع

جشن آزادی پر نیشنل اسٹیڈیم میں 13 اگست کو بڑا گرینڈ شو ہوگا، شرجیل میمن

سربراہ کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

جبری گمشدگی انکوائری کمیشن تشکیل نو، جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ چیئرمین مقرر

15اگست کو تعطیل کا اعلان

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات اور روس کیلئے نئے سفیروں کی منظوری دیدی

بھارت مکمل چین کی طرف نہیں جھکے گا امریکہ کو رعایت دیگا، تجزیہ کار

الجزائر اور پاکستان کے فاطمہ گروپ کے مابین فاسفیٹ کھاد کی تیاری کیلئے معاہدہ

۔FBR؛ بی ایس 21/22 کے سینئر عہدے داروں نے 24 گھنٹوں میں چارج سنبھال لئے

لگژری گاڑیاں کلیئر کرنے سے متعلق اطلاعات بےبنیاد‘ ایف بی آر

بلوچستان میں تشویشناک صورتحال ہے، پہلے لوگ لاپتہ ہوتے تھے اب لاپتہ ہونے کے بعد مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں، ہیومن رائٹس سیل

اشرف گروپ گنے کی ضمنی مصنوعات چین کو برآمد کرے گا

عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی جبر کا قانون ہے، اسد قیصر

نادرا؛ قومی شناختی کارڈ اجراء میں تاخیر؛ بدعنوانی، غیر ضروری اعتراضات کا انکشاف

امریکی اوسط ٹیرف 20.1 فیصد، 1910 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، قائداعظم کی پالیسی جاری ہے، دفتر خارجہ

PTI کی قومی اسمبلی کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کی روایت برقرار
🌾
ہفتہ, اگست 9, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:25
غروب آفتاب 19:01
طلوع چاند 19:17
غروب چاند 05:04
درجہ حرارت
+25 °C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*