سماجیات نیوز

جمعہ 13؍صفر المظفر1447ھ
8؍اگست 2025ء کی
*اہم خبریں*

*اربعین مارچ کا فیصلہ موخر، حکومت کے ساتھ شیعہ علماء کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کے مذاکرات کامیاب*

حکومت کا PIA سمیت 24 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ، امریکا تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خواہاں

نیشنل ایکشن پلان جاری رہے گا، عملدرآمد کوئی نہیں روک سکتا، نیا آپریشن نہیں ہورہا، حکومت

امریکا سے معاہدے کے بعد پاکستان کو جنوبی ایشیا میں سب سے کم ٹیرف ملا، وزیر مملکت خزانہ

خیبر پختونخوا اسمبلی، KP حکومت کی صوبہ میں فوجی آپریشن کی مخالفت

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا، شراکت دار متاثر، عالمی تشویش

لانڈھی، پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں آگ، عمارت زمین بوس ہوگئی، 8 افراد ذخمی

سندھ، گاڑیوں کی رجسٹریشن CNIC پر، نمبر پلیٹ دوبارہ قابل استعمال، ایم ڈی کیٹ صرف IBA سکھر لے گا

بڑھتی آبادی اور اس کے مسائل سے نمٹنے کے لیے صوبوں کے تعاون سے حکمت عملی بنائی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز ہونے پر اظہار اطمینان

حکومت نے پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن کردی ہے، اسحاق ڈار

2 ارب 33 کروڑ انسان درمیانے سے شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار

کارپوریٹ انکم ٹیکس 26 فیصد، سپر ٹیکس اضافی آمدن پر لگایا جائے، ٹیکس اصلاحات کمیٹی

اسرائیل اور مصر کی 35 ارب ڈالر مالیت کی گیس ڈیل

پاکستان پہلی بار بونی لائٹ خام تیل درآمد کریگا

صدر ٹرمپ نوبیل امن انعام کے حقدار ہیں، بلاول

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں رات گئے ایک اور فیکٹری میں اچانک آگ

374 میں سے 171 انتخابی پٹیشز کا فیصلہ آدھی سے زیادہ اب تک زیر التوا، فافن

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور حلقہ این اے 129 میں ن لیگ اور تحریک انصاف میں اصل مقابلہ ہوگا

جہاں دہشتگردی ہے وہاں کارروائی لازم ہے، طارق فضل چوہدری

تحریک طالبان نے باجوڑ چھوڑنے سے انکار کردیا

روسی تیل کے خریداروں پر مزید سختیاں بڑھیں گی، تجزیہ کار

برطانیہ، پاکستانی کرکٹر حیدر علی پاکستانی نژاد خاتون کی شکایت کے بعد گرفتار

ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ بانی سے مشاورت کے بعد‘ بیرسٹر گوہر

بھارت نے پاکستان کیخلاف جنگ میں اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے، نیتن یاہو کا اعتراف

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ سمیر گُل ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات

ممبران اسمبلی سوالات؛ جواب نہ آنے پر اسپیکر برہم، سیکرٹری پلاننگ، فنانس طلب

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے آئی ٹی انفرا اسٹرکچر پر سائبر سیکورٹی حملے پر قابو پا لیا

*بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی؛ قیمتوں میں کمی کا اعلان*

جشن آزادی، اسپورٹس کمپلیکس میں بڑی دعوت، وزیر اعظم فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

۔IMF دباؤ؛ حکومت واپڈا کو SOE ایکٹ کے تحت چلانے پر مشکل میں گرفتار

۔5G سروسز کا جلد اجراء قومی ترجیحات میں سرفہرست، چیئرمین پی ٹی اے

روبو ٹیکسی ٹیسٹ میں ناکامی، ایلون مسک اور ٹیسلا پر سیکورٹیز فراڈ کا مقدمہ

پی ایم ڈی سی نے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 80 فیصد اضافہ کردیا

زر مبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی معاشی حب، یہاں جدید عدالتی نظام کا قیام ضروری ہے، چیف جسٹس

ڈالر 26 پیسے سستا، یورو 2.41 روپے اور پاؤنڈ 1.65 روپے تک مہنگا

حب ڈیم سے پانی کی سپلائی، 128 ارب روپے کی 228 کلو میٹر نئی کینال، کراچی کو 100 ملین گیلن اضافی پانی ملے گا

کسانوں کے مفادات کا سودا نہیں کروں گا خواہ کوئی قیمت چکانی پڑے، مودی، امریکی ٹیرف سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش

گیس کمپنیز سے 2017-18 میں 30 ارب روپے کا جی ڈی ایس وصول نہ ہونے کا انکشاف

ایچ ای سی نے ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے معاملے میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

اسٹاک ایکسچینج، کے ایس ای 100 انڈیکس میں مزید 559 پوائنٹس کا اضافہ

۔PARC بھرتی اسکینڈل میں نامزد 2 افسران چیئرمین شپ کی دوڑ میں شامل

پیپلز پارٹی سندھو دیش کی آلہ کار، اجرک کو ہتھیار بنا کر کرپشن چھپا رہی ہے، آفاق احمد

میئر کراچی نے چیئرمین واپڈا سے کراچی والوں کی مدد کا مطالبہ کر دیا

ڈگری: دریائے سندھ سے پونے دو لاکھ کیوسک پانی سمندر برد

لاڑکانہ: 3 منزلہ سپر اسٹور میں آگ لگ گئی، کروڑوں روپے کا نقصان

کابل میں افغان مہاجرین کی واپسی رہائشی بحران شدت اختیار کر گیا

سندھ میں 9 اگست کو عام تعطیل ہوگی

سرینا ہوٹلز کا عالمی لائلٹی پروگرام ‘پریسٹیج کلب‘ باقاعدہ لانچ

تیموریہ پولیس نے چائے دینے میں تاخیر پر ویٹر کو تھانہ لیجا کر الٹا لٹکا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

ریکارڈ پر تیسرا گرم ترین جولائی، دنیا بھر میں موسمیاتی تباہ کاریاں

جنوبی وزیرستان، وانا کے مرکزی بازار میں بم کا زوردار دھماکہ، 2 افراد شہید

محتاط حکمت عملی اپنانا ہوگی ٹرمپ کی پالیسی کبھی بھی بدل سکتی ہے، تجزیہ کار

صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کی مستونگ میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

ڈائریکٹر جنرل FIA نے ڈائریکٹروں کے تبادلے بھی کر دیے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی منصورہ میں ملاقات

اوورسیز پاکستانی سرمایہ، فلاح و تحفظ کیلئے ہر اقدام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، توانائی کے شعبے کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا

مذہب کی تبدیلی و پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

عالمی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد شایانِ شان کیا جائیگا، سردار محمد یوسف

بھارت کی تاریخی شکست نے جنوبی ایشیا کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا، مشاہد حسین

ایف بی آر، کسٹم سروس، ان لینڈ ریونیو سروس کے 95 اعلیٰ افسران کے تبادلے

وزارت قومی خوراک و تحقیق کی غیر حاضری پر قائمہ کمیٹی کا احتجاجاً واک آؤٹ

پنجاب؛ فصلوں میں گندم کا پہلا نمبر، چاول، چارہ برابر کاشت؛ گدھے 2.41 ملین

         *موسم*
جمعہ, اگست 8, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:24 غروب آفتاب 19:02
طلوع چاند 18:42
غروب چاند 03:57
درجہ حرارت
+25°C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ 


Be the first to comment on "سماجیات نیوز"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*