جمعرات 12؍صفرالمظفر 1447ھ
7؍اگست 2025ء کی
*اہم خبریں*
ٹرمپ ٹیرف، بھارتی معیشت میں غیر یقینی، امریکا نے بطور سزا ٹیرف 25 سے بڑھا کر 50 فیصد کردیا
17 ہزار فارم مالکان 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی زمین کے مالک، 6 فیصد اراضی ان افراد کے پاس، پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری میں انکشاف
بھارتی وزیراعظم سات برس میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے
حکومت سوشل میڈیا کے درست استعمال کے لیے قوانین بنائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
پلاسٹ شاپنگ بیگز کی تیاری، فروخت اور استعمال پر پابندی، سندھ حکومت عملدرآماد کرانے میں مکمل ناکام
فتنہ کی سیاست کارکردگی سے دفن، پولیس انتظار کرتی رہی، احتجاج کے لیے کوئی نہ آیا، مریم نواز
مستونگ، فتنہ الہندوستان کے حملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر، اسٹاف کی بھرتیوں میں شفافیت و میرٹ کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم
*خواجہ آصف کے پرتگال سے جڑے الزامات، بیوروکریسی کا شدید رد عمل*
مخصوص نشستوں پر بحال اراکین کو فی کس 58 لاکھ، 71 ہزار روپے ملنے کا امکان
رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں تجارتی خسارے میں 44.16 فیصد اضافہ
اعظم تارڑ سنجیدہ نہیں، کٹھ پتلیوں سے مذاکرات نہیں کرینگے، عمر ایوب
سرکاری علاج کیلئے صرف 38 فیصد اخراجات؛ 47 فیصد آبادی ذاتی خرچ پر مجبور
بجلی گھروں کو زائد ادائیگیوں کی نشاندہی: وزیراعظم کا محمد علی کو خراجِ تحسین
حب کینال کی ٹیسٹنگ کا عمل جاری، 13 اگست کو افتتاح کیا جائیگا، میئر
حب کینال ٹو، ناقص کام پر سٹی کونسل میں احتجاج کرینگے، سیف الدین ایڈووکیٹ
مودی 200 فیصد ناکام، ٹرمپ کی ہدایات پر ملک چلا رہے ہیں، وزیراعلیٰ تلنگانہ
پاک، عمان برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور
*آن لائن آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کٹوتی ہوگی‘ نوٹیفکیشن جاری*
شہباز اور مودی رواں ماہ چینی صدر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کرینگے
عمران کو وفاداری کی یقین دہانی کیلئے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ آج اڈیالہ جیل کی طرف یلغار کرینگے
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے مالیاتی مشیر کے کام چھوڑنے سے قومی خزانے کو 5 کروڑ ڈالر نقصان کا خدشہ
*ملک بھر میں 14 سے 17 اگست تک تعطیلات کا امکان
جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب 69 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک میں تعداد 19 ہوگئی
عدالتی فیصلوں کو چیلنج کیا جاسکتا ہے، ایوان میں بحث نہیں ہو سکتی، وزیر قانون
قومی اسمبلی اجلاس، Kالیکٹرک سے متعلق اراکین اسمبلی کی شکایات سامنے آگئیں
سیٹلائٹ انٹرنیٹ، قواعد و ضوابط، لائسنس شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت
۔FBR؛ سیکشن 37A تحت تحقیقات کیلئے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری
ایچ ای سی میں سابق چیئرمین کی پالیسیاں برقرار، اشتہار کے اجراء میں تاخیر
نمبر پلیٹ کا ٹھیکہ 55 کروڑ سے 6 ارب روپے کا ہوگیا، خواجہ اظہار
حامد یعقوب شیخ سیکریٹری صحت تعینات، سیکرٹری ہاؤسنگ کا اضافی چارج تفویض
9 مئی کیس، سزا یافتہ PTI اراکین کی نااہلیوں کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر کی سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات
بھارت پر امریکی ٹیرف دگنا، ملک میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا، تجزیہ کار
امریکی ٹیرف، بھارت کی 55 فیصد برآمدات متاثر ہوں گی
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو ماہ میں دوسری بار امریکا کا دورہ کریں گے
مخبر کے تحفظ اور نگرانی کمیشن کا بل کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
۔PTI ارکان کی احتجاجی واک پارلیمنٹ گیٹ پر روک لیا گیا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال، وزیراعظم
بلیو اکنامی معاشی حکمت عملی نہیں قومی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
چین کے وزیر خارجہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
وفاقی حکومت کا بجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے اسلام آباد میں سیلابی کیفیت کا نوٹس لے لیا
نیب سیمینار، منی لانڈرنگ ملکی معیشت کے لیے بڑا چیلنج، آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا، وزیر قانون
کراچی میں 15 ہزار بسوں کی ضرورت، صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں
سپریم کورٹ نے پی آئی اے جعلی ڈگری کیس میں حکم امتناع ختم کردیا
حکومتی پنشن اصلاحات “ایکشن کمیٹی فار پنشن سیکورٹی” کا قیام
قومی اسمبلی، پی ٹی آئی ممبران کی کورم کی نشاندہی پر ایوان کی کارروائی معطل
کراچی سے سکھر تک سب اربن ریلوے سروسز متعارف کرانے کا منصوبہ
بےروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر؛ فیڈرل کانسٹیبلری میں کانسٹیبل بھرتی کھل گئی
سندھ حکومت کا مورو میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر بنیادی اسکیل 18 افسر کا ملتان سے سرگودھا کسٹمز انفورسمنٹ میں تبادلہ
ایلون مسک نے مودی حکومت کے خلاف بھارت میں مقدمہ کر دیا
اسکردو، کشتی الٹنے سے کراچی کا رہائشی جوڑا جاں بحق، 15 سالہ بیٹا بچ گیا
۔FBR؛ سیکٹر ایکسپرٹس / آڈٹ مینٹورز کی بھرتی کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے
مدرسہ کے طلبا سے انسانیت سوز سلوک، وفاقی محتسب کا ازخود نوٹس
نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کا اپنے دوست زین احمد سے کینیڈا میں نکاح
وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ 14 فیصد بڑھ گیا
غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات، وویمن پارلیمانی کاکس کا اظہار تشویش
یوٹیلٹی اسٹورز پر ماہانہ 60 سے 70 کروڑ روپے نقصان ہو رہا تھا، طارق فضل کا انکشاف
باپ، بھائی کو قتل اور بھابھی کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
ٹریڈنگ کارپوریشن اور پاکستان ری انشورنس کمپنی میں اہم تقرریوں کی منظوری
جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کے مابین دو طرفہ جنگی مشق کا کراچی میں انعقاد
گورنمنٹ حج اسکیم 30735 درخواستیں موصول
حکومت سندھ، صوبائی محکموں کے ملازمین کو بیرون ملک سفر کیلئے رہنما اصول تیار
ایران؛ اسرائیل کو شہید جوہری سائنس دان کی ’لوکیشن فراہم کرنے والے کو پھانسی
ہائیکورٹ سے کہیں گے اپیلوں پر جلد فیصلہ کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ
اے پی این ایس- پی اے اے مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، پالیسی معاملات پر غور
پارلیمانی صحافت فروغ کیلئے سندھ پارلیمانی رپورٹرز کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، بریفنگ
سانحہ بلدیہ، سزائے موت کیخلاف اپیلیں چیف جسٹس کو پیش کرنے کی ہدایت
میگا کرپشن اسکینڈل کے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے، وزیر اطلاعات
پنجاب، 66 سالہ پرانا پراپرٹی ٹیکس نظام ختم، کیپٹل ویلیو ماڈل نافذ
جمعرات, اگست 7, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:24
غروب آفتاب 19:03.
طلوع چاند 18:02
غروب چاند 02:52
درجہ حرارت
+24°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ
Be the first to comment on "سماجیات نیوز"