سماجیات نیوز (سماج کی خبریں )


جمعہ 22؍محرم الحرام 1447ھ
18؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*

*بارشوں سے تباہی، اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال میں سیلابی صورتحال، ندی نالوں میں طغیانی، مزید 63 ہلاک، وزیراعظم کو بریفنگ*
اسحاق ڈار کی افغان قیادت سے ملاقاتیں، کابل میں وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے سلامتی امور پر گفتگو، علاقائی ممالک کو درپیش خطرات کے خاتمے پر زور

برسلز میں پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات

کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال ہے، وزیراعظم

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار زائرین کہاں غائب، کسی ادارے کے پاس معلومات نہیں

غیر ملکی عسکری حکام کی پانچ بھارتی طیاروں کی تباہی کی تصدیق، برطانوی جریدہ

پاکستان کی ترقی زرعی شعبے سے مشروط، وزیراعظم کی کسانوں کو آسان قرض کی فراہمی کا لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت

تاخیر کے شکار منصوبوں کی تکمیل جلد از جلد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم

لیاری میں ایک اور عمارت کی بالائی منزل گر گئی، 2 بہنیں جاں بحق، 3 بچے زخمی

جامعہ این ای ڈی کا داخلہ ٹیسٹ، سندھ کے بورڈز میں اے ون گریڈ لینے والے طلبہ کی نمایاں اکثریت ناکام

نئے صوبے ملک کی ضرورت، فاٹا کو صوبے کا اسٹیٹس دیا جاسکتا ہے، فضل الرحمٰن

پائیدار ترقی کیلئے مضبوط ادارے/ شفاف نظام ضروری، یوسف رضا گیلانی

امریکی حملوں میں ایران کی تین میں سے صرف ایک ایٹمی سائٹ تباہ ہوئی، امریکی میڈیا

جدید دور کی جنگیں پرانے ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاسکتیں، بھارتی چیف آف اسٹاف

امریکا نے پہلگام حملے کا دعویٰ کرنے والے گروپ کو دہشت گرد قرار دیدیا

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس 33 سالہ شخص جناح اسپتال میں داخل

صدر کے شیڈول کی تصدیق کیلئے وائٹ ہاؤس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، امریکی سفارتخانہ

جوتے، برف اور جرابوں کی خریداری میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

پنجاب حکومت کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار

آزاد کشمیر میں انتخابات، شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی

بیرونی قرضوں کی ادائیگی، پاکستان 23 ارب ڈالرز سے زائد واپس کریگا

بھارت نے روس سے تعلقات پر نیٹو کی دھمکی سختی سے مسترد کردی

بیروزگاری بڑھ گئی، خیبر پختونخوا کے 59 فیصد شہریوں کی رائے

مجھے صبح جہاز سے کوئٹہ جانا تھا جہاں ہماری پرفارمنس تھی، قوال ماجد صابری

قلات میں بس پر دہشت گرد حملے میں شہید تینوں قوالوں کی میتیں کراچی پہنچ گئیں

قلات میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں میں اکثر کا تعلق فنون لطیفہ سے ہے

گولان ہائٹس سے لیکر دروز ماؤنٹین تک خطے کو غیر فوجی بنائینگے، اسرائیلی وزیر اعظم

غیر قانونی بھرتیاں، چیئرمین PARC، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ کے ریمانڈ میں توسیع

صدر ٹرمپ کو سوجے ہوئے ٹخنوں سے متعلق رگوں کی بیماری کی تشخیص

پاکپتن، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو گولی مار کر زخمی کردیا، مقدمہ درج

حیدرآباد بارش، وزیراعلیٰ نے شہریوں کو درپیش مشکلات پر معذرت کرلی

گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس سے 8 نامزدگیاں واپس

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، داؤد محمد بریچ اسپیشل سیکریٹری داخلہ تعینات

۔‎ شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے 71 افراد کیلئے اعلیٰ سول اعزازات کی منظوری

ڈیرہ بگٹی سے6 لیویز و پولیس اہلکار اغوا، اغواکار سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے

پنجاب اسمبلی، مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن کا 3 نکات پر اتفاق

ضلع وسطی میں اربوں کے غیرقانونی پورشن اور فلیٹس کی قانونی حیثیت صفر، پورشن کی خرید و فروخت سے باز رہنے کا انتباہ

نواب شاہ، زرعی زمین کا تنازع، 6 افراد قتل، علاقے میں کشیدگی

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی HEC کے خلاف سی سی آئی میں شکایت کردی

دریائے راوی کا پانی پینا تو درکنار کھیتی باڑی بھی ممکن نہیں، مصدق ملک

چین کی وزارتِ پبلک سکیورٹی کے وفد کا پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز کا اہم دورہ

حکومت مذاکرات کے دروازے کھولے، محمد علی درانی کی عرفان صدیقی سے ملاقات

اے پی این ایس کی کراچی میں اخبار کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

پاک، چین اعلیٰ سطح مذاکرات، زرعی شعبے میں بڑی پیشرفت کی اُمید

ٹرمپ کا دورہ برطانیہ فائنل، بھارت میں کواڈ کانفرنس کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

برطانیہ؛ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں پاکستانی فضائیہ کی شرکت

۔PCSIR؛ لیبارٹری ٹیسٹ نتائج تبدیل کرنے کی شکایت پر انکوائری کی ہدایت

پرامن احتجاج پر سب متفق، پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ عمران کرتے ہیں، نیاز اللّٰہ

اجرک والی نمبر پلیٹ کسی صورت قبول نہیں، آفاق احمد

۔FGEHA ہاؤسنگ پراجیکٹس؛ قائمہ کمیٹی نے سب کمیٹی تشکیل دیدی

ادارہ ترقیات سیہون کے من پسند ملازمین کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تبادلہ

سکھر سے سیہون جانیوالی وین کا ٹائر برسٹ، 5 مسافر ہلاک، 19 زخمی

خصوصی بنچز تشکیل، تیز تر انصاف کے لئے کوشاں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

جسمین منظور پر سابق شوہر کا تشدد، خبر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز

*راولپنڈی/ اسلام آباد کا موسم*
جمعہ, جولائی 18, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:10
غروب آفتاب 19:17
طلوع چاند 23:44
غروب چاند 12:48
درجہ حرارت
+31 °C زیادہ سے زیادہ
+28°C کم سے کم


Be the first to comment on "سماجیات نیوز (سماج کی خبریں )"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*