سماجیات نیوز *بدھ**‏ 28 رمضان المبارک 1447ھ**18 مارچ  2026ء**05 چیت 2083 بکرمی* کی اہم خبریں

https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=gi_t
*بدھ*
*‏ 28 رمضان المبارک 1447ھ*
*18 مارچ  2026ء*
*05 چیت 2083 بکرمی* کی اہم خبریں

امریکی و اسرائیلی حملے میں ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی شہید ہوگئے

علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا کہ ایران کی پیاری اور قابل فخر قوم! مسلم عوام اور دنیا کے آزاد لوگو! خدا کا بندہ خدا سے جاملا

ایران کے نئے سپریم ليڈر 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش،گاڑیاں تباہ، 2 افراد ہلاک

تل ابیب پر خرمشہر 4، قدر، عماد اور خبیرشکن میزائل داغے اور 100 سے زائد فوجی اور سکیورٹی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی

پاکستان ایران پرحملوں کی مذمت کرتا ہے ، پاکستان خلیجی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، وفاقی وزیر عطا تارڑ

ہم اپنے شیڈول سے بہت آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکی صدر کا بیان

ایران پر حملہ نہ کرتے تو وہ اب تک ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل

آبنائے ہرمز صرف امریکا، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے لیے بند ہے، ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادےکا جیو نیوز کو انٹرویو

ضروری تھا ایران سے ایٹمی خطرے کو ختم کر دیں، ہم ابھی خطے سے نکلنے کیلئے تیار نہیں: ٹرمپ

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک سے بڑی حمایت حاصل رہی لیکن نیٹو سے حمایت نہیں ملی، برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے تعاون نہیں کیا: صدر ٹرمپ

ایران کے سپریم لیڈر نے 2 ممالک کیجانب سے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ یہ وقت امن کا نہیں، امریکا اور اسرائیل کو شکست دینا ہوگی: سینئر ایرانی عہدیدار

افغان میڈیا نے کابل اسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی

اقوام متحدہ کے ادارے برائے افغانستان نے بھی 400افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوے کی تصدیق نہیں کی۔

افغان طالبان رجیم نے اسپتال پر حملے کا جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی، جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں: عطا تارڑ

جہاں ہم نے حملہ کیا وہاں ایمونیشن رکھا گیا تھا، وہاں دھماکے ہونا اس کا ثبوت ہے، پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنا ہے: وزیر اطلاعات

پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا

ایران کے نئے سپریم ليڈر 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے محفوظ کردیا

پی ایس ایل 11: مارنس لبوشین حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مقرر

ایران کا اپنے فٹبال ورلڈکپ کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کا مطالبہ، فیفا کا انکار

بھارت:  دریائے گنگا میں کشتی میں افطار کرنے پر 14 نوجوان گرفتار ، مقدمہ درج

ایران کے سستے مگر مہلک ’شاہد ڈرون‘ حالیہ جنگ میں بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بن رہے ہیں: خبررساں ایجنسی

آسکر تقریب: ہسپانوی اداکار کا ‘فلسطین کے حق میں نعرہ’، پریانکا کے عجیب تاثرات کی ویڈیو وائرل

بھارت: دوست کیجانب سے ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران لوڈڈ پستول سے آدمی سے غلطی سے خود کو گولی لگ گئی

*راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم*
بدھ, مارچ 18, 2026
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:15 غروب آفتاب 18:18
طلوع چاند 05:42
غروب چاند 17:41
درجہ حرارت
+14 °C کم سے کم
+16 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "سماجیات نیوز *بدھ**‏ 28 رمضان المبارک 1447ھ**18 مارچ  2026ء**05 چیت 2083 بکرمی* کی اہم خبریں"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*