🌾
4 ہائیکورٹس کیلئے مستقل چیف جسٹس، جسٹس ڈوگر اسلام آباد، جسٹس عتیق پشاور، جسٹس روزی خان بلوچستان، جسٹس جنید سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہونگے
عمران خان کے بیانئے سے اختلاف، جیل میں قید چار PTI سینئر رہنماؤں نے بحران سے نکلنے کا راستہ ’’مذاکرات‘‘ کو قرار دیدیا
سانحہ سوات جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے مربوط پروگرام ضروری، وزیراعظم
اسٹاک مارکیٹ نئی ریکارڈ سطح پر، مہنگائی میں کمی، رواں برس کو ’’ٹیکس پیئرز‘‘ کا سال منائیں گے، حکومت
حکومت نے گزشتہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا
گوادر پورٹ، خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا اعلان
حکومت نے جولائی کے آخر تک یوٹیلٹی اسٹورز مکمل بند کرنے پر عمل درآمد روک دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
میری دعا تھی میرا دور اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے، وزیر پٹرولیم
ٹرمپ اور ایلون مسک کی ایک بار پھر ایک دوسرے پر تنقید
عالم زیب ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی، محمد زبیر اور عمران رشید سیکشن افسر منصوبہ بندی تعینات
وزیر خارجہ 22 جولائی کو سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے
موسمیاتی تبدیلی؛ ECO سربراہی اجلاس، وزیراعظم کے وفد میں اسحاق ڈار بھی شامل
الیکشن کمیشن؛عمر ایوب کی نااہلی ریفرنس پر سماعت کا آغاز
کیمبرج انٹرنیشنل آئی بی سی سی سے رہنمائی لے؛ کنونیئر قائمہ کمیٹی کی برٹش ہائی کمیشن کو خط لکھنے کی ہدایت
۔FPSC: جولائی کے طے شدہ انٹرویوز ملتوی کردیے
مخصوص نشستوں سے محرومی، PTI ارکان سے پھر حلف وفاداری لینے کا فیصلہ
جنگ بندی، معاہدہ ابراہم پر شام اسرائیل اعلیٰ سطحی مذاکرات
حکومت نے رواں سال FBRکو آسان ہدف نہیں دیا، راشد محمود لنگڑیال
مستونگ، فتنہ الہندوستان کا مرکزی بازار پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
ہزاروں مستحق طلباء کو وظائف دیئے جائیں گے، شرجیل میمن
نیویارک شہر کے زمینی حقائق اور مسلم امیدوار برائے میئر؟
دوبارہ سرکاری نوکری لینے پر پنشنرز کو پچھلی پنشن وصولی کی اجازت
مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم
پشاور ہائیکورٹ، کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روکدیا
ایل این جی کا اضافی ذخیرہ سنگین مسئلہ بن گیا، 378 ملین ڈالر کا نقصان متوقع
پیپلزپارٹی وفاق و پنجاب حکومت میں شامل ہوسکتی ہے، خواجہ آصف
سندھ ریونیو بورڈ‘ جون میں 40 ارب ٹیکس وصولی کا سنگ میل عبور
امریکی ڈالر بدترین بحران کا شکار
تحریک انصاف میں اختلافات شدید، جنید اکبر اور گنڈاپور آمنے سامنے
پاکستان کا تجارتی خسارہ FY25 میں بڑھ کر 26.27 ارب ڈالر ہوگیا
اسرائیل ایران جنگ، نیتن یاہو کا ’جوا‘ ناکام، ایرانی رجیم مزید مضبوط
اڈیالہ سے عاشورہ بعد تحریک چلانے کا حکم، بات چیت سے پہلے ہی اسے سبوتاژ کرنیکی کارروائی
شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پہنچ گئے
لاہور میں 5 مرلہ اراضی کی فروخت آسٹریلوی سیاست کا موضوع بن گئی
نیپرا کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.14 روپے فی یونٹ کمی کی سفارش
اسلام آباد میں نئی آئینی ترمیم لانے کی خبریں چل نکلیں
فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرفرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ
حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
کے ایم سی کی 32 پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
سینیٹر مشاہد سید کا موغادیشو میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
انتخابی عمل؛ خواتین کی بامعنی شمولیت؛ الیکشن کمیشن /FJWU میں معاہدہ
علم و ادب کے سرچشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں، شہباز شریف
کے ایم سی رواں ماہ 11 ارب روپے کی 105 ترقیاتی اسکیمیں شروع کرے گی
وفاقی وزیر داخلہ کی اسلام آباد جیل کی 2 بیرکس 90 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت
بھارت شکستہ ذہنیت کے تحت غیر ذمہ دارانہ اقدام اٹھا سکتا ہے، تجزیہ کار
حافظ نعیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
جون میں 78 عسکریت پسند حملے، 53 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 100 افراد ہلاک
بینکوں نے اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز کی وصولی شروع کردی
جنسی ارادے کا ثبوت ضروری، آئی لو یو کہنا جرم نہیں، بمبئی ہائیکورٹ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنے گا، آفاق احمد
پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
سندھ میں یوم عاشور کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیل کا اعلان
اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر سندھ لیبر کوڈ نافذ نہیں کرنا چاہیے، رضا ربانی
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں مارکیٹ میں فروخت کرنے پر محکمہ اسکول ایجوکیشن کی کارروائی شروع
368 انکم ٹیکس ریونیو افسران کی حتمی سینیارٹی فہرست جاری
امریکی صدر کے خلاف مقدمے کی درخواست پر دلائل طلب
🌾
موسم
بدھ, جولائی 2, 2025
آج بارش ☔️ کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:01
غروب آفتاب 19:22
طلوع چاند 11:50
غروب چاند 23:44
درجہ حرارت
+28°C کم سے کم
+32 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات نیوزبدھ 6؍محرم الحرام 1447ھ2؍جولائی 2025ء کی اہم خبریں"