جمعہ15؍محرم الحرام 1447ھ
11؍جولائی 2025ء
*سماج کی اہم خبریں*
کوئٹہ سے پنجاب جانے والی کوچ کے 10 مسافر اغواء، 9 لاشیں پہاڑی علاقے سے مل گئیں
بھارتی پراکسیز کیخلاف اقدامات ناگزیر، انڈیا اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ذریعے اپنا مذموم ایجنڈا مزید آگے بڑھا رہا ہے، کور کمانڈرز
نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
زرداری کے استعفیٰ کی تجویز ہے نہ آرمی چیف منصب صدارت کے خواہشمند، محسن نقوی
گڈ گورننس اور اصلاحات کے ذریعے ایک سال میں 591 ارب کے نقصانات کم کئے، اویس لغاری
ریاست مزید نوکریاں نہیں دے سکتی، رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بیوروکریسی کے اختیارات محدود کئے جارہے ہیں، حکومت
2024-25، تجارتی خسارہ 9 فیصد رہا، برآمدات 4.7 اور ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ
10 بہترین جامعات والے ممالک، امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا تعلیم پر GDP کا 6، پاکستان 1.9 فیصد خرچ کرتا ہے
لیاری، عمارت گرنے کا واقعہ، مقدمہ درج، ایس بی سی اے کے 5 افسران گرفتار
باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ANP رہنما سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
*پوسٹ آفس کی نجکاری کی جائے، رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش*
مستقل چیئرمین ایچ ای سی کے امکانات معدوم، ڈاکٹر مختار 30 جولائی کو فارغ
بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ عمران مشال ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور تعینات
پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل، پاکستان نجکاری کے مالی مشیر کو 2.1 ارب روپے دیگا
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی روسی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
مخصوص نشستوں کیلئے ثمر ہارون بلور سمیت ن لیگ کی 4 خواتین امیدوار نامزد
26 معطل ارکان کیخلاف آئینی ریفرنسز پر کارروائی شروع، اسپیکر چیمبر میں آج سے ذاتی سماعت
پی ٹی اے سے رجسٹرڈ وی پی این سروس پروائیڈرز کی تعداد 8 ہوگئی
پاور سیکٹر کی مایوس کن کارکردگی؛ صارفین پر سیکڑوں ارب روپے کا اضافی بوجھ
چیئرمین FBR نے 2 آئی آر کمشنروں کو اضافی چارج سونپ دیا
مل کر ایسا پاکستان بنائیں جہاں ہر فرد باعزت زندگی گزارے، آصفہ بھٹو
حمیرا نے شوبز میں کام کرنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے کیا، بھائی
بھارت سے ممنوعہ کیمیکل کی درآمد، 4 ارب کرپشن کا اسکینڈل بے نقاب
فضل الرحمٰن نے KP میں سینیٹ کا انتخابات مل کر لڑنے کی حکومتی پیشکش قبول کرلی
آبادی میں مسلسل اضافے پر جامع اور ہمہ گیر حکمت عملی نا گزیر ہے، صدر زرداری
صدر ٹرمپ اور عالمی امن کے اعلانات، پیوٹن پر بس چلا نہ نیتن یاہو پر
بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار، پاکستان کی متحرک ثقافتی و سیاحتی سفارتکاری نمایاں
سعودی عرب اور پاکستان میں قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد شروع
زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے بڑھ گئے
توانائی شعبے میں پاک، روس اور نجی شعبوں کی فعال شمولیت حوصلہ افزا
ڈھاکا میں میڈ ان پاکستان نمائش سے تجارت کے نئے راستے کھلیں گے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیش
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان جلد متوقع، تعلقات مضبوط ہونگے‘ پاکستانی سفیر
بانی تحریک انصاف کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
اسرائیل کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی ایران سے درآمدات جاری رہیں
امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو روس میں نیا سفیر مقرر کیا جا رہا ہے
حیدرآباد، چینی کی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی، ایک ماہ میں 50 روپے تک اضافہ
پنجاب میں بارشوں کا زور، نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں مزید 6 افراد جاں بحق
۔PFUJ؛ سول سوسائٹی کا وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کی بحالی کا مطالبہ
لیاری میں 9 غیرمحفوظ عمارتوں کو خالی کروالیا ہے، شرجیل میمن
شیخ حسینہ پر مظاہرین کی ہلاکتوں کے الزام میں فردِ جرم عائد
بھارت، ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت، فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا
کے الیکٹرک کی کارکردگی مسلسل بگڑ رہی ہے‘ ممبر نیپرا
پاسپورٹ نہ ویزا، لاہور سے کراچی کی پرواز کے مسافر کو جدہ پہنچا دیا
ایس بی سی اے میں نقشوں کی منظوری کا کام بند
سیالکوٹ، ڈی سی اور چاروں اسسٹنٹ کمشنر خواتین کی تعیناتی قابل تقلید
فیض آباد احتجاج کیس؛ وزیراعلیٰ KP بدستور اشتہاری، وارنٹ گرفتاری برقرار
ٹڈاپ اسکینڈل کیس، یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات میں بری
حکومت نے سیاست کی اجازت دی ہے انتشار کی نہیں، طلال چوہدری
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کا معمہ حل نہیں ہوسکا
معمولی بارش کے بعد کراچی بھر میں مکھیوں اور مچھروں کی یلغار
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں چھاپے اور گرفتاریوں کے بعد کھلبلی
ایل این جی سپلائی کے معاہدوں کا فوری جائزہ لینے کا مشورہ
الیکشن کمیشن؛ NA-18ہری پور سے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف فیصلہ محفوظ
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان نے پہلے تسلیم کیا نہ آئندہ کریگا، وزیر مذہبی امور
سعودی عرب سے والد کے انتقال پر آنے والا نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق
صنعتی تنازعات کے حل کیلئے 7 شہروں میں NIRC کورٹس ویڈیو لنک سے منسلک
وزیراعظم سے نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون کوہ پیماء شیخہ اسماء الثانی کی ملاقات
فیملی معاملات میں معاوضوں کی اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس
ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ سے تجاوز کرگئی
یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرہ
اپٹما اور پی سی سی سی نے کپاس شعبے کی بحالی کیلئے ہاتھ ملا لیے
بھارت میں ہر شعبے میں پروفیشنلزم کی کمی دکھائی دیتی ہے، تجزیہ کار
موسمیاتی بحران، صحافی کلیدی کردار کے حامل شراکت دار، برطانوی ہائی کمشنر
موروثی سیاست ایک لعنت، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، تجزیہ کار
Be the first to comment on "*سماجیات* نیوز"