سماجیات (سماج کی خبریں)

سماجیات
سماج کی خبریں
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=gi_t
اتوار
‏🌙 26 شعبان المعظم 1447ھ
15 فروری 2026ء
04 پھاگن 2082 بکرمی
بروز اتوار کی اہم خبریں
🌾
امریکی صدر ایران سے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، وہ آیت اللہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیارہیں: مارکو روبیو

میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، اس پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران

حماس نے غزہ امن فورس کیلئے شرائط واضح کردیں، داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول قرار

خیرپور: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق 💔

کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ، پاک بھارت ٹکراؤ آج، کروڑوں نگاہیں ٹک گئیں، بارش کا بھی خدشہ، کھلاڑی ہاتھ ملائیں گے؟

عمران، ایک دن میں 2 ریلیف، صحت کے پیش نظر اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، بیٹوں سے بھی بانی PTI کی بات کرادی گئی، وفاقی وزیر

الشفا آئی اسپتال نے عمران خان کیلئے 10 کمرے مختص کردیے

بانی کی خفیہ منتقلی یا علاج کسی صورت قبول نہیں، پی ٹی آئی کا انتباہ

لیڈر کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے یہاں دودھ نہیں، صدر زرداری

38 ارب کا رمضان پیکیج، 13 ہزار روپے فی خاندان، ایک کروڑ 21 لاکھ فیملیز فائدہ اٹھائیں گی، وزیراعظم

کراچی، جماعت اسلامی کے مارچ پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

جماعت اسلامی کا آج شہر کی 10 شاہراہوں پر دھرنوں کا اعلان

کرپشن کیخلاف اقدامات، وزیراعظم کا ٹرانسپیرنسی رپورٹ کا آزادانہ جائزہ لینے کا حکم

گل پلازہ، متاثرہ تاجروں کو عارضی متبادل مارکیٹس، معاوضہ دیا جائیگا، وزیراعلیٰ

فیلڈ مارشل نے بھی بہت سے صوبوں کو ناگزیر قرار دیا تھا، مصطفیٰ کمال

پاکستان کے سرکاری بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عظیم شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا 157 واں یوم وفات آج منایا جائیگا

ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو برین ڈرین کے نئے محاذ کا سامنا

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں علاج کا تمام ریکارڈ ہوم ڈپارٹمنٹ نے طلب کرلیا

سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات میں کمی ہورہی ہے، وزارتِ خزانہ کی وضاحت

اسلام آباد ہا ئیکورٹ؛ عمران اور بشریٰ کی ضمانت، سزا معطلی کی درخواستیں دائر

شہر میں ہیوی ٹریفک کی ٹکر سے شہریوں کی ہلاکت کاسلسلہ جاری

میونخ سیکورٹی کانفرنس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

چینی میڈیا کو انٹرویو کے دوران صدر آصف زرداری کا چینی زبان میں ’’نیا سال مبارک ہو!‘‘ کا پیغام

فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی 10مارچ کو ہوگی

امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں وفاقی وزرا ،سینئر حکام سے اہم ملاقاتیں

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات مضبوط اقتصادی تعاون کوفروغ ملے گا،بی این پی کی جانب سے صدر آصف زرداری کو جوابی پیغام

پیٹرولیم مصنوعات کٓی قیمتوں میں 6.55 روپے تک اضافے کا امکان

بنگلہ دیش، حلف بردار ی کی تیاریاں، مودی کو بھی مدعو کئے جانے کا امکان

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ

قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا عمران کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان کو خط

پاکستانی فری لانسرز نے 6 ماہ میں 55 کروڑ ڈالر کما لیے، اسٹیٹ بینک

آفس مینجمنٹ گروپ،150افسروں کو گریڈ 18اور19میں ترقی کی منظوری

18 ویں ترمیم کے وسائل صوبائی حکومت کو مل گئے، شہریوں کو منتقل نہ ہوئے، مصطفیٰ کمال

ایم نائن ٹریفک حادثے سے انتظامیہ کی قلعی کھل گئی، رانگ سائیڈ ڈرائیونگ معمول

واجبات کی ادائیگی کی منظوری پر اے پی این ایس کا اظہار مسرت

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ کیلئے انٹرلوپ گریجویٹ اسکالرشپ کا آغاز

ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں سنگین بدانتظامی، ہاکی فاؤنڈیشن پرتنقید

سب سے پہلے بنگلا دیش، نومنتخب طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کو پیغام

سندھ دشمن قوتیں صوبے کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں، قادر مگسی

مثبت، صحت مند سرگرمیاں معاشرے میں ہم آہنگی فروغ دیتی ہیں، آصفہ بھٹو زرداری

کاٹھور، ٹریفک حادثے میں زخمی کمسن بچہ بھی جاں بحق، مقدمہ درج

کراچی ایئرپورٹ پر A380 طیارے بھی لینڈ کرسکیں گے

سعودی حکومت کو کراچی پورٹ تا حیدرآباد ایم 10 موٹروے کی تعمیر پر سرمایہ کاری کی پیشکش

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد بھارت کا وولربیراج پردوبارہ کام شروع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہا شو راتری کی تقریبات آج ہوں گی

انسانی آنکھ سے متاثر روبوٹس کی بصارت میں انقلاب

۔NCCIA، نئے 258 افسران کی بھرتی کا پی سی ون موصول

ایم کیو ایم جلسہ، ماضی کی یاد تازہ، کراچی کو جینے دو کے نعرے

کیا آکسی ٹوسن واقعی محبت پیدا کرتا ہے؟ نئی تحقیق نے “لو ہارمون” کا تاثر بدل دیا

وزیر داخلہ سے مزار سیدہ زینب ؓ کے متولی وفد کی ملاقات، زائرین کو سہولتوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال

حافظ نعیم سے پوچھا جائے یہ کیا کرنا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

جیکب آباد، قلی کو ملازمت کا درست اور اصل آرڈر دیا گیا، سندھ حکومت
🌾
موسم
اتوار, فروری 15, 2026
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:53
غروب آفتاب 17:52
طلوع چاند 05:37
غروب چاند 15:42
درجہ حرارت
زیادہ سے زیادہ
+23 °C
اور کم سے
+16°C
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Be the first to comment on "سماجیات (سماج کی خبریں)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*