سماجیات(معاشرے کی خبریں)



جمعرات10؍ربیع الاوّل 1447ھ
4؍ ستمبر 2025ء کی
اہم خبریں
🌾

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتا 💔

گجرات میں577 ملی میٹر بارش: برساتی نالے بپھر گئے،دیہات زیرآب، شہری علاقوں میں بھی پانی جمع

وزیراعظم کا بیجنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، چیئرمین NDMA نے سیلابی صورتحال سے آگاہ کیا

اسرائیل کا غزہ میں نئی فوجی کارروائی کا اعلان،

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے، حملوں میں 100 فلسطینی شہید

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی

چین کو روکنا ناممکن، صدر شی کی وزیراعظم شہباز، پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ پرشکوہ فوجی پریڈ میں شرکت، سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

کبھی جنگل کے قانون کی طرف لوٹنا نہیں چاہیے جہاں طاقتور شخص کمزور کا شکار کرتا ہے: چینی صدر

چین کا یوم فتح، پہلی بار اپنی زمینی‘ سمندری اور فضائی تزویراتی طاقتوں کو سہ جہتی جوہری نظام کے طور پر پیش کیا

چین کی فوجی پریڈ 1400 ارب خرچ کئے گئے

چین کے جدید ترین لیزر اور ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیاروں نے دنیا کو دنگ کردیا

سی پیک 2.0 کے تحت BtB ڈیلز، ایونٹ میں پاکستان اور چین کی 898 کمپنیاں شریک

150 سال تک عمر کا امکان، پیوٹن اور شی جن پنگ کی غیر رسمی گفتگو

پاکستان سول سروسز اکیڈمی میں ’’چائنا کارنر‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی سفارتی سطح پر کارکردگی بہتر مگر احتیاط ضروری، تجزیہ کار

ٹرمپ کو دو بڑے قانونی جھٹکے، ٹیرف اور امیگریشن پالیسی خطرے میں

پیوٹن‘ شی جن پنگ اور کِم جونگ اُن امریکا کیخلاف سازش کیلئے اکٹھے ہوئے، ٹرمپ کا الزام

امریکی فوج کا وینزویلا سے آنے والی کشتی پر حملہ، 11 افراد جاں بحق

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل اور کرپٹو کرنسی کو اصولی طور پر قانونی حیثیت دینے کیلئے آمادہ، ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 پر غور

2024-25 کی تمام آڈٹ رپورٹس خلاف ورزیوں پر اے جی پی کو واپس

بھارت سے دوسرا بڑا ریلہ چناب میں داخل، کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، کل سندھ میں داخل ہوگا

سندھ، گریجویٹ اور اچھی شہرت کا حامل پولیس افسر ہی SHO بن سکے گا

ترقیاتی منصوبے، وفاق نے کراچی، حیدرآباد پیکیج کے تحت ایم کیو ایم کو 20 ارب روپے جاری کردیئے

سازگار کاروباری ماحول، صنعتی شراکت داری کو آسان بنانے کیلئے پرعزم، وزیراعظم

اسٹیٹ انجینئرنگ پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے جعلی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

رواں برس کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 43 ہزار واقعات

سپریم کورٹ؛ وکیل کا چیف جسٹس کے نام خط، عدالتی نظام میں ترامیم کی تجاویز پیش

شہباز شریف آئندہ ماہ ملائیشین ہم منصب کی دعوت پر ملائیشیا کا دورہ کرینگے

ایف بی آر نے آئی اینڈ آئی (ان لینڈ ریونیو) کے عملے کی سنیارٹی لسٹیں حتمی کر دیں

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے ایک سال میں 2.7 ارب کلو واٹ بجلی پیدا

حملہ مجھ پر نہیں ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز پہ ہے، اختر مینگل

واپڈا کا بجلی ٹیرف دگنا کرنے کا مطالبہ، نیپرا کلیدی فیصلے کی تیاری میں

متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی سے غیر قانونی تعمیرات گرانے کی رپورٹ طلب

شہباز اور مودی 26 ستمبر کو ایک ہی دن جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس، اسٹیبلشمنٹ سروس / پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز منظور

M-6
اندرون سندھ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کریگا، وزیراعلیٰ

سعودی سفارتخانے میں ہلال احمر پاکستان کے تعاون سے خون کے عطیے کی مہم

حکومت کا بڑا فیصلہ؛ سول بیوروکریٹس کی تربیت کو عالمی معیار پر لایا جا ئیگا

سائنس فاؤنڈیشن، گریڈ 20 تک کے نصف درجن سے زائد افسران کے تبادلے

ایئر کموڈور سید نثار احمد النبی وزارتِ دفاعی پیداوار کےOSD بن گئے

5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

چیئرمین میٹرک بورڈ کے بیک وقت دو عہدے رکھنے کا تنازع قابل غور قرار

زلزلے کے باوجود پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی میں تیزی

رحیم یار خان، کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، ڈرونز کا استعمال، کئی ٹھکانے تباہ

جامعہ اردو کا سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی

شرجیل میمن سے ADB وفد کی ملاقات، ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے پر گفتگو

افغانستان: زلزلہ زدگان کو بچانے کیلئے دشوار گزار علاقوں میں کمانڈوز اتار دیئے

کوئٹہ، خودکش حملے کا مقدمہ درج جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی

کچے میں پانی سے گھرے مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے نکالا جائے، آصفہ زرداری

ایف بی آر، اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث 13 افسران گرفتار

سی سی ڈی کی جانب سے پولیس مقابلے ملزمان کا ماورائے عدالت قتل قرار

عطا اللّٰہ مینگل کی برسی پر حملہ بدترین سفاکیت، آفاق احمد

غیر قانونی اراضی ریفرنس، 10 مفرور ملزموں کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری

لوئر کرم، نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

برطانیہ کی نائب وزیرِاعظم نے جائیداد پر کم ٹیکس ادا کرنے کا اعتراف کرلیا

27 منتخب اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کی حتمی فہرست جاری

تیز رفتار ٹرک نے سینئر اسکول ٹیچر برکت علی کی جان لے لی

بلاول سے بلدیات اور توانائی کے وزرأ اور رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی ملاقات

قومی جانور مارخور کے شکار کا 10 کروڑ روپے کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام

سندھ میں پہلی بار سروائیکل کینسر پریوینشن ویکسی نیشن مہم

ماڈل کالونی میں پانی کی بندش، واٹر کارپوریشن کو 72 گھنٹے کا نوٹس
🌾
راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
جمعرات, ستمبر 4, 2025
مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:43
غروب آفتاب 18:30
طلوع چاند 16:37
غروب چاند 01:39
درجہ حرارت
کم سے کم
+21 °C
اور زیادہ سے زیادہ
+31 °C
🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات(معاشرے کی خبریں)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*