*سماجیات*(سماج کی خبریں )


منگل26؍محرم الحرام 1447ھ
22؍جولائی 2025ء کی
*اہم خبریں*

*بنگلہ دیش: تربیتی لڑاکا طیارہ اسکول پر گر گیا، 19افراد ہلاک*
وزیر اعظم کا بنگلہ دیش میں جہاز کے حادثہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
سینیٹ الیکشن، PP سب سے بڑی پارٹی، کے پی میں حکومت 6، اپوزیشن کے 5 سینیٹر منتخب، حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب

*19 سال بعد ممبئی ٹرین دھماکوں کے تمام 12 مسلمان ملزمان ہائیکورٹ سے بری*

طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا آغاز، طبی شعبہ میں انقلاب مشکل ہے، ناممکن نہیں، وزیراعظم

گیس سیکٹر کا 2800 ارب کا گردشی قرضہ، صارفین پر بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالت میں ’ڈیمولیشن اسکواڈ‘ لایا گیا، جسٹس اعجاز اسحاق

افغان سرحد کے نزدیک اورکزئی میں جھڑپ، 8 ایف سی اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

*ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے سے انصاف کا سر بلند ہوا‘ مولانا ارشد مدنی*

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کاروباری شخصیات کی ملاقات

وزارت خزانہ کی جانب سے تین بڑے سرکاری اداروں کا جائزہ

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر گفتگو

ہمارے دور کا سب سے بڑا چیلنج فیک نیوز، پروپیگنڈا اور غلط معلومات، وزیر اطلاعات

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت 10 ارب 56 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی

ایشیا کپ ٹورنامنٹ نہ ہونے سے پاکستان کو سوا ارب روپے نقصان کا خدشہ

نقصانات چھپانے کیلئے ڈسکوز کی صارفین کو 244 ارب روپے کی اوور بلنگ

موسمیاتی تبدیلیوں نے ترقی کے ثمرات کو پلٹ دیا‘ اسحٰق ڈار

صدر نے رائل سعودی نیول فورسز سربراہ کو نشانِ پاکستان (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا

نریندر مودی کل سے برطانیہ اور مالدیپ کا چار روزہ دورہ کریں  گے

مجھے اور خاندان کو دھمکیاں، سابق پاکستانی فوجی کا برطانوی عدالت میں بیان

اینٹی بایوٹکس پر مزاحمت خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، لاکھوں اموات کا امکان

آفس مینجمنٹ گروپ میں تقرری کیلئے 43 کامیاب امیداروں کو تقرر نامے جاری

جوائنٹ سیکرٹری عثمان سروش علوی ڈیپوٹیشن پر سندھ حکومت میں تعینا ت

بھارتی راجیہ سبھا کا ہنگامہ خیز اجلاس، پہلگام پر مودی سے جواب طلب

ایف بی آر نے مقامی خودکار انفارمیشن ایکسچینج سافٹ ویئر کی تیاری کیلئے بزنس ڈومین ٹیم قائم کر دی

گنڈاپور کا بجلی ڈیوٹی خاتمے پر وزیر توانائی اویس لغاری کو خط

امارات کے پاکستان میں سفیر کی مراد شاہ سے ملاقات

پہلی سہ ماہی کیلئے مختص 15 فیصد وفاقی ترقیاتی فنڈز یکمشت جاری کرنے کا فیصلہ

ایئر فورس طیارہ حادثہ ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر بھی سوگ کا اعلان

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے آرٹیکل 255 تحت آئینی ذمہ داری نبھائی، وزارت قانون

ڈیگاری واقعہ جہالت کی انتہا، قتل ہونے والوں کا ازدواجی رشتہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر، جوڈیشل لاک اپ پر منشیات کے اسمگلروں کا دھاوا، 4 ساتھی چھڑالئے، پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی لے گئے
 
نوشکی اور دشت میں ٹارگیٹڈ آپریشنز، 12 دہشتگرد ہلاک، ساتھی فرینڈلی فائرنگ میں مارا گیا

خیرپور: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

سندھ، جامعات کے ڈائریکٹر فنانس کی تنخواہ 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ قومی معیشت کی ترقی کیلئے مثبت اقدامات کی حامی، شرجیل میمن

ایچ ای سی کا حیران کن اقدام: ریٹائرڈ کنٹریکٹ ملازمین کیلئے ہیلتھ بینفٹس

فیملی کورٹ کو چینی خاتون کے دعویٰ خلع کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت، فیصلے کا حکم

وزیر اعلیٰ سندھ سے بلوچستان کے وزیر برائے لائیواسٹاک کی ملاقات

افغان سفیر سے محمد علی درانی کی ملا قات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

جرمنی کا غیر یورپی ملکوں کیلئے ’’فری لانس ویزا اسکیم‘‘ کا آغاز

غیرت کے نام پر ایک سال میں 392 خواتین قتل، ہیومین رائٹس کمیشن

بلوچستان، فاٹا، KP سول سروسز افسران کی ٹریننگ پروگرام کا باقاعدہ آغاز

سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب

سماجی رابطے کی ایپلی کیشن کے لوگو کے استعمال سے دھوکہ دہی کا انکشاف

حمیرا اصغر کے فلیٹ میں پایا گیا پاؤڈر لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ

غیر قانونی بھرتیاں کیس، چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر کی درخواست ضمانت مسترد

خطرناک پیشرفت، عسکریت پسند ڈرون سے فورسز پر حملے کرنے لگے

کے پی ، پنجاب اور سندھ میں بھی جرگہ کے فیصلےپر عمل ہوتا ہے، شاہد رند

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

سندھ پولیس کے ڈی آئی جی سے مبینہ طور پر کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں کا رشوت مانگنے کا انکشاف

بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی

گلگت، موسلا دھار بارشیں، بابو سرٹاپ میں 8 گاڑیاں بہہ گئیں،3 سیاح جاں بحق

ایف بی آر کا پانچ کسٹمز افسران کو بدانتظامی، غفلت اور نااہلی پر سزاؤں کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن، حافظ کو نہ ڈھونڈیں، بیلٹ پر صرف عبدالکریم لکھا ہے، مریم اورنگزیب

جس کے جتنے ووٹ تھے اسکو ملے اس کو آگے لیکر جانا چاہئے، امیر مقام

وزیر خارجہ کا دورہ اقوام متحدہ، امریکا میں آباد کشمیریوں کی توقعات؟

اسٹاک ایکسچینج، مندی کا رحجان ،انڈیکس میں 380 پوائنٹس کی کمی

         *موسم*
منگل, جولائی 22, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:13, غروب آفتاب 19:15.
طلوع چاند 02:03
غروب چاند 17:30
+24°C  کم سے کم
+27 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "*سماجیات*(سماج کی خبریں )"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*