سماجیات(سماج کی خبریں)

جمعرات 7؍محرم الحرام 1447ھ
3؍جولائی 2025ء کی
خاص خاص خبریں
🌾
پارلیمانی پارٹی اجلاس، اسیر رہنماؤں کے خط پر بحث، گنڈاپور پر تنقید، علیمہ کی سیاست میں مداخلت کی مخالفت

بے آواز تنخواہ دار طبقے نے برآمد کنندگان اور ریٹیلرز کے مقابلے میں دگنا 545 ارب روپے کا تاریخی ٹیکس جمع کرایا

باجوڑ بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی

قومی اسمبلی کی 19، کے پی 25، پنجاب 27، سندھ اسمبلی کی 3 مخصوص نشستیں بحال

ٹیکس وصولی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم کا انتباہ

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں، بلاول

قومی اسمبلی؛ حکمران اتحاد کے پاس 235 نشستیں ہوجائینگی؛ نئی پارٹی پوزیشن جاری

مالی سال 2025-26 کیلئے نیپرا نے یکساں بنیادی نرخوں کی منظوری دیدی

سمندری پانی میٹھا بنانے کا منصوبہ عالمی اداروں کے تعاون سے مکمل کرینگے، شرجیل میمن

بھارت پاکستان کیخلاف پہلگام حملے کے الزام پر’ کواڈ‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

غیرتسلی بخش جوابات، سینیٹ کمیٹی کا پاور ڈویژن پرسخت اظہارِ برہمی

محمد بخش سانگی جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور، قرات العین فاطمہ ڈپٹی سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات

جے یو آئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، فضل الرحمان کا عمران خان کو پیغام

وزیراعلیٰ KP علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اب مزاحمت اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، شاہ محمود

ملک بھر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی نگرانی کے لیے سیل قائم

۔KP حکومت کے ہیلی کاپٹر کی مرمت میں 37 کروڑ کی بے ضابطگی

وزیراعلیٰ سندھ سے صوبائی محتسب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش

کراچی میں نئی اسٹیل مل کی تعمیر کیلئے روڈ میپ تیار، حتمی معاہدے پر کام جاری

۔PTI تحریک چلائے گی یا نہیں بات نہیں کرنا چاہتا، وزیر دفاع

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز T20لیگ، بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے

اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کی ایف بی آر ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن سہولت دستیاب

آئی ایم ایف کو منانے میں ناکامی، براؤن فیلڈ پالیسی پرنظرثانی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف آج آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

۔PTI برطانیہ کے سابق عہدیدار نے جیو نیوز سے غیرمشروط معافی مانگ لی

پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی میں ملوث 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف ریفرنس تیار

ایک دہائی سے زائد عرصہ کے دوران کسی بھی ائیر چیف کا پہلا دورہ امریکا

امریکا نے بتایا تھا پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرے گا، جے شنکر

حکومت عمران کو جیل سے تحریک چلانے کی اجازت نہیں دیگی

احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس

فضل الرحمٰن سے ان ہاؤس تبدیلی پر کسی نے بات نہیں کی، رانا ثناء

کسی نے ریاست پر حملہ کیا تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، طلال

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی

FBR، چیف کمشنر آئی آر تہمینہ عامر اور عائشہ فاروق کو اضافی چارج تفویض

کراچی، 6 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کے 32 ہزار واقعات، ڈکیتی مزاحمت پر 49 افراد قتل

پاکستان بھر میں کراچی ٹیکس وصولی میں سرفہرست، 29 فیصد ریکارڈ اضافہ

چیئرمین ایف بی آر؛ کراچی ٹیکس دفاتر سے محکمانہ کارروائیوں کی تفصیلات فوری طلب

زر مبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

آئی بی اے خود مختار، بیرون ملک جانے کے لیے اجازت ضروری نہیں، اکبر زیدی

ویٹرنری یونیورسٹی، وی سی کیلئے تین امیدواروں کے ناموں کا انتخاب

پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین سمیت 28 ممبران کے ناموں کی منظوری

۔PTI سینئر قیادت کی رائے مذاکرات احتجاج سے بہتر آپشن، تجزیہ کار

جیوفلمز ”دیمک“ کا راج، اب تک 15 کروڑ سے زائد بزنس

موسمی خرابی، انتظامی مسائل 5 پروازیں منسوخ، 1 متبادل منتقل، 98 میں تاخیر

26 ویں آئینی ترمیم پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

ریکوڈک منصوبے کا 25 فیصد منافع بلوچستان کو ملے گا، سرفراز بگٹی

ججز سنیارٹی پر مشاورت کا معاملہ، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

کراچی کی عدالت نے ٹرمپ پر مقدمے کی درخواست مسترد کردی

وزارت موسمیاتی تبدیلی میں ٹیکنیکل لوگوں کو ہی لگانے پر غور

این ڈی ایم اے نے بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف، پٹرول قیمت /لیوی میں کمی لائے، حافظ نعیم الرحمٰن

پارٹی چوہدری نثار سے متعلق جو فیصلہ کریگی اختلاف نہیں کرونگا، خواجہ آصف

آزاد کشمیر سپریم کورٹ، منشیات کیس کے ملزم کو ضمانت دینے پر جج گرفتار
🌾
موسم
جمعرات, جولائی 3, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:02 غروب آفتاب 19:22
+27°C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

Be the first to comment on "سماجیات(سماج کی خبریں)"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*