*پیر*
* 26 رمضان المبارک 1447ھ*
*16 مارچ 2026ء*
*03 چیت 2083 بکرمی* کی اہم خبریں
*آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے امریکی صدر کی مدد کی اپیل پر دنیا خاموش، جاپان کا بحری جہاز بھیجنے سے انکار*
*کوئی ملک آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد نہ کرے*، ایران
*ہم ایران سے بات کر رہے ہیں، مجھے نہیں لگتا ایران بات چیت کیلئے تیار ہے، ٹرمپ*
*خارگ اور ہرمز جنگ کا مرکز، ایرانی جزیرے پر مزید حملے کرونگا*، ٹرمپ،
*بغدادائیرپورٹ*کمپلیکس پر میزائل اور ڈرون حملہ*
*دبئی ائیرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کی وجہ سے آگ لگ گئی*
خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور ان کے غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے، وزیراعظم
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا نیا قرض لیگا، وزارت خزانہ
’آپریشن غضب للحق‘ قندھار میں دہشتگردوں کے خفیہ مراکز نشانہ
عالمی قانون پر عمل، بچوں کی ہلاکتیں روکیں، تب یہود دشمنی کم، یہودی امریکی مصنفہ
پاکستان کو کئی کامیابیوں سے سرفراز کرنیوالے سرفراز کرکٹ سے ریٹائر
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست واپس لے لی
سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو مدد کیلئے تیار، پاکستانی سفیر احمد فاروق
ٹرمپ ایران جنگ کے اختتام کی حکمت عملی تلاش کرنے لگے
ایران پر زمینی حملے کیوں ممکن نہیں؟ چینی پروفیسر 7 بڑی عسکری وجوہات سامنے لے آئے
آبنائے ہرمز بندش کے خطرے کے باوجود ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ کا فیصلہ کیا، امریکی اخبار
جنگ کے 16 دن، پاکستان سے بحرین، کویت، عراق کی پروازیں مسلسل منسوخ
بیشتر سیاسی قوتیں عالمی مسائل پر کھل کر مؤقف نہیں دیتیں، حافظ نعیم
ایران کے نئے سپریم لیڈر روس میں؟ ماسکو میں ٹانگ کا ہنگامی آپریشن، برطانوی میڈیا
ٹرمپ کا وعدہ، اقتصادی ترقی جنگ کے اخراجات سے ٹکرا گئی
خلیجی ممالک پر حملوں کے پیچھے امریکا‘ اسرائیل ہوسکتے ہیں‘ ایران
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں میں ملوث نہیں، ایرانی سفیر برائے ریاض
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین پاکستان پہنچنے پر گرفتار
ایران سے مذاکرات ہی آبنائے ہرمز کھولنے کا سب سے موثر طریقہ ہے، بھارتی وزیر خارجہ
عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟؟؟۔۔ وزیر اعظم نے 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیل کی منظوری دیدی
ایران جنگ، اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان قطر میں ہونے والا میچ منسوخ
کشیدگی، بحرین اور سعودی عرب کی فارمولا ون منسوخ
سیکورٹی خدشات: دقم بندرگاہ پر پاکستانی ’وی ایل سی سی‘ کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا
وفاقی حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھ کر 23 ارب روپے کی سبسڈی دے گی
زندگی کا ثبوت دینے کیلئے پھر ویڈیو بیان، نیتن یاہو کا عوام میں آنے سے گریز
ٹرمپ فتح کا اعلان کرنا چاہتے ہیں، مگر ایران کے پاس اب بھی کئی طاقتور کارڈ موجود
اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے کیلئے آج نہیں کل معطل ہوگا، نیا نوٹم جاری
وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی ٹیم بہت اچھا کام کررہی ہے، صدر مملکت
برطانیہ کا آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بحری جہاز اور مائن ہنٹنگ ڈرون بھیجنے پر غور
مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
سابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اقتدار سنبھالنے کے بارے میں شکوک رکھتے تھے، امریکی دعویٰ
ہاکی فیڈریشن سینئر و جونیئر کوچز کے لاکھوں روپے کی مقروض، برسوں سے رقم نہیں ملی
باجوڑ، افغان طالبان کا فائر کردہ مارٹر گولہ گھر پر گر گیا، 4 بھائی جاں بحق، 1 زخمی
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی، ایک ہی دن 9 پولیس اہلکاروں سمیت 17 فلسطینی شہید
کوہاٹ اور لکی مروت میں فورسز کے آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
امریکا ایران جنگ، عالمی توانائی منڈیاں اور سپلائی چین شدید غیر یقینی صورتحال کا شکار
اس سال رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی
بنگلا دیش، عید سے قبل ایندھن کی فروخت پر عائد پابندیاں ختم
اسلاموفوبیا موجودہ کشیدگیوں اور تنازعات کو مزید بڑھاتا ہے، اسحاق ڈار
لانڈھی، خاتون نے دوستوں سے ملکر اپنے ہی گھر سے پونے 2 کروڑ لوٹ لیے
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں، وزارت مذہبی امور
فلم انڈسٹری کی بحالی، فنڈز کا صحیح استعمال ہونا چاہئے، اداکار شاہد
راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
سال 2026 کے 10 امیر ترین بھارتی ارب پتی، مکیش امبانی 278 کھرب کیساتھ بدستور پہلے نمبر پر برقرار
ایم کیو ایم کا شہر میں ٹریفک حادثات پر اظہار افسوس، سندھ حکومت پر برہم
ایرانی صدر کا فرانس کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو
خلیج میں کشیدگی اور جنگی صورتحال، امریکی تیل کمپنیوں کیلئے 63 ارب ڈالر کے غیر متوقع منافع کا امکان
مہنگائی کی رفتار دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں جانے کا خدشہ، ماہر معاشیات
پنجاب حکومت کا گلف اسٹریم طیارہ ویانا سے لاہور پہنچ گیا
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، عید الفطر سے قبل فائیو جی سروس لانچ ہونے کا امکان
امریکا ایران جنگ ہار سکتا ہے، ٹرمپ کے حامی ماہرِ سلامتی امور کا انتباہ
عالمی توانائی منڈیوں کی بحالی کی کنجی امریکا نہیں ایران کے ہاتھ میں
سندھ پولیس کے 78 انسپکٹرز کو بطور ڈی ایس پیز ترقی دینے کا فیصلہ
جناح ٹرمینل کمپلیکس اور متعلقہ ایئر سائیڈ، لینڈ سائیڈ کی توسیع ہوگی
امریکا کی جنگ جلد ختم ہونے کی پیشگوئی‘ ایران طویل لڑائی کیلئے پرعزم
تربت: مسلح افراد پولیس کی گاڑی اور اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر فرار
دہلی ایئرپورٹ پر اتحاد ایئر کا طیارہ آتشزدگی میں بال بال بچ گیا
مزید کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات اور ان کی مانیٹرنگ کا نوٹیفکیشن جاری
مسلمانوں کیخلاف تعصب عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ، مراد علی شاہ
سوشل میڈیا نے عید کارڈ بھجوانے کا برسوں پرانا رواج ختم کر دیا
افغان طالبان کا وانا میں کامیاب حملے سے متعلق دعویٰ بے نقاب
سراج الحق، فضل الرحمٰن ملاقات، ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو
شالیمار ایکسپریس لوپ لائن پر مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق
*راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم*
سوموار, مارچ 16, 2026
بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:18
غروب آفتاب 18:16
طلوع چاند 04:44
غروب چاند 15:32
درجہ حرارت
زیادہ سے زیادہ
+19 °C
اور کم سے کم
+14 °C
Be the first to comment on "*سماجیات*(حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے )https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=g"