*چاند نظر آگیا، آج یکم محرم الحرام یوم عاشور 6 جولائی کو ہوگا*
وفاقی بجٹ منظور، مزید ریلیف، تنخواہ دار طبقہ، سیلز ٹیکس فراڈ گرفتاری سے متعلق ترامیم پاس
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، بھارت کو سبکی، اعلامیے پر دستخط سے انکار
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر
ایران کے رہبر اعلیٰ جنگ کے بعد پہلی بار منظرعام پر، اسرائیل کے خلاف فتح کا اعلان
کراچی میں بارش، شہری اداروں کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی، بجلی غائب، سڑکوں پر پانی جمع
جنگ بندی میں سعودیہ کا بھی کردار، ایرانیوں نے جرأت دکھائی، شہباز شریف
قومی اسمبلی نے تنخواہ داروں پر انکم ٹیکس کے سلیبز کی منظوری دیدی
امریکہ نے ایران کی جوہری پروگرام میں کیسے مدد کی؟
ایوان میں مصافحہ، شائستگی کا مظہر یا پھر سمجھوتے کی علامت
محمد مظفر کی بطور جوائنٹ سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ، خزانہ ڈویژن میں تعینات
ظہران ممدانی، نیویارک شہر کے زمینی حقائق اور مسلم امیدوار برائے میئر؟
وفاقی حکومت کو اشیاء یا خدمات / انفرادی شخص کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اختیار
قومی اسمبلی‘ وزیراعظم کا بیرسٹر گوہر‘ اسد قیصر سے ان کی نشست پر مصافحہ
دو ہفتوں میں غزہ جنگ ختم، ٹرمپ، نتن یاہو اتفاق، اسرائیلی اخبار
وزیراعظم کا اپوزیشن سے مصافحہ، اثرات سیاست میں نظر آئینگے؟ تجزیہ کار
۔SCO ڈرافٹ پر 9 ممالک اتفاق کرگئے تھے، خواجہ آصف
چیئرپرسن ڈیجیٹل اتھارٹی، 2 ممبران کی تقرری کیلئے سرچ اینڈ سلیکشن کمیٹی تشکیل
۔FPSC؛ سیکشن آفیسرز پروموشنل امتحان؛ حتمی نتائج کا اعلان
پاکستان سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ، وزیراعظم کو ٹیلیفون
نجکاری کمیشن نے روزویلٹ ہوٹل کی بیس لائن ویلیوایشن مکمل کرلی
43 اے ایس پیز کی خدمات صوبوں میں تفویض
ٹی پی- فور آئندہ ایک سال میں مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
شہباز شریف جمعرات سے ایکو سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے، اہم علاقائی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہونگیں
وفاقی کابینہ، فنانس بل منظوری، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پر اعتماد میں لیا گیا
بجٹ بروقت پاس نہ ہوتا تو کے پی کی مالیاتی خودمختاری ختم کی جاسکتی تھی
طوفان باد و باراں، اسلام آباد دبئی کی پرواز بھٹک کر بھارتی حدود میں داخل
ایران کے خلاف آپریشن کامیاب، بعض چینلز نے بے بنیاد خبریں چلائیں، امریکی وزیر دفاع
نیتن یاہو کرپشن کے مقدمے میں پیشی سے بھاگنے لگے، عدالت سے استثنیٰ کی درخواست
11 ماہ میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 26 فیصد اضافہ
جب تک امن نہیں آتا فاٹا پر ٹیکس نہ لگایا جائے،اسد قیصر
اسلامی نظریاتی کونسل؛ علماء و مشائخ کانفرنس؛ محرم کیلئے ضابطہ اخلاق منظور
عمران سے ملاقات پر ٹیکس لگادیں اقبال آفریدی کی انوکھی تجویز
پاکستان کا فلسطین اور کشمیر کے عوام پر بدترین تشدد پر اظہار تشویش
زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 ارب 65 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی
سندھ ہائی کورٹ، ارسا میں وفاق کو رکن مقرر کرنے کے لیے مہلت دیدی
محرم الحرام ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر،وزیر اعظم
گلوبل جینڈر گیپ ایڈیکس رپورٹ، پاکستان کی 148 ویں رینکنگ پر اظہار تشویش
نیب ریکوریاں؛ موثر کارکردگی کا ثبوت ہیں، اسپیکر ایاز صادق
مفت وائی فائی منصوبہ، قائمہ کمیٹی نے وزارت آئی ٹی سے بریفنگ مانگ لی
قومی اسمبلی، اپوزیشن ممبران کی کڑی تنقید، فارم 47 کے طعنے
منشیات کے استعمال کا بڑھتا خطرہ ہر معاشرے کیلئے چیلنج، محسن نقوی
پاکستان کی معیشت مثبت تبدیلیوں سے مضبوط ہوئی، جنوبی کوریائی سفیر
صنعتی ورکرز کی کم از کم تنخواہ 42 ہزار کرنے پر سائٹ کا اظہار تشویش
عائشہ فاروقی خالد جمالی کی جگہ روس کی نئی سفیر ہوں گی
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس آج ایف بی آرکے7 افسروں کی ترقی
موسمی خرابی، فلائٹ آپریشن متاثر
ڈھاڈھر اور ڈیرہ مراد میں دھماکے، دو سیکورٹی اہلکار زخمی، مستونگ میں 8 ٹرکوں پر فائرنگ
جاپان، تاریخ میں پہلی بار اپنی سرزمین پر میزائل تجربہ
ایف پی سی سی آئی، یو بی جی کے متوقع صدارتی امید وار ایس ایم تنویر کیلئے جھٹکا
بیزوس کی شادی کی تقریبات وینس میں شروع، مظاہرین کا احتجاج
جج کاعمران کے جیل ٹرائل یا عدالت پیشی کیلئے وزارت قانون کو پھر خط
بنگلہ دیشی عوام کی اکثریت پاکستان سے خوش، بھارت سے ناراض
پولیس کے بروقت جواب نہ دینے پر میڈیکو لیگل کیسز کی کارروائی میں تاخیر
انسانیت کیخلاف جرائم ؛ حسینہ واجد کے مقدمے کی سماعت یکم جولائی کو
جمعہ, جون 27, 2025
مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:00
غروب آفتاب 19:22
طلوع چاند 06:37
غروب چاند 21:23
درجہ حرارت
+31°C کم سے کم
+33 °C زیادہ سے زیادہ
Be the first to comment on "*جمعہ یکم محرم الحرام 1447ھ**27؍ جون 2025ء کی**اہم خبریں*"