*سماجیات*
حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے
جمعرات 29؍ذوالحجہ 1446ھ
26؍جون 2025ء کی
*اہم خبریں*
*ایران، امریکی پابندیوں میں نرمی کا عندیہ، تہران تعمیر نو کیلئے تیل برآمد کرسکے گا، آئندہ ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، ٹرمپ*
بیوروکریسی کیلئے اہم، پاکستان ایڈمنسٹریٹو اور پولیس سروس کے 111 افسروں کو ترقی مل گئی
*فیلڈ مارشل عاصم منیر متاثر کن شخصیت، پاک بھارت جنگ رکوائی، ڈونلڈ ٹرمپ*
پاک، امریکا تجارتی مذاکرات، اگلے ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
سندھ، بجٹ منظور، مختلف ریونیو چارجز میں 50 فیصد کمی، اہم ریلیف اقدامات کا اعلان
ظہران ممدانی نیویارک کے میئر کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار منتخب
وزارتِ خارجہ میں اہم تبدیلیاں، سفیروں کی بڑے پیمانے پر تقرریوں و تبادلوں کا فیصلہ
سپریم کورٹ، ٹیکس نادہندگان کیخلاف مقدمات اور گرفتاریاں غیرقانونی قرار
حکومت اور اپوزیشن کے بجٹ سمیت دیگر حل طلب معاملات پر مشاورتی مذاکرات
۔IMF منظوری نہ ملنے پر حکومت ڈیم سیس کو مالیاتی بل کا حصہ نہ بنا سکی
تونسہ شریف: سردار میر بادشاہ قیصرانی کی قیادت میں TTP کے خلاف جرگہ
آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا، شہباز شریف
خیبر پختونخوا،عمران خان آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ رکھنے کے مخالف
بیجنگ میں اجلاس، پاک بھارت قومی سلامتی مشیر آمنے سامنے
گریڈ 21 میں ترقی؛ لازمی NMC کورس کیلئے نامزدگیوں میں تبدیلی
امریکی سرمایہ کار پاکستان کے معدنی شعبے سے فائدہ اٹھائیں، نتالی بیکر
آئینی بینچ؛ LLBکی مدت 5 سے کم کرکے 4 سال کرنے کا حکم جاری کردیا
اوگرا ریفائنریز کو طے شدہ مقدار سے زیادہ درآمدات کی اجازت دیتی ہے، عادل خٹک
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب
برطانوی ہائی کمشنر کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
صدر آصف زرداری سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس اور دیگر کی کراچی میں ملاقات
ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل سرمایہ کاری بورڈ عنبرین افتخار تبدیل؛ خدمات FBR کو واپس
چیئرمین FBRنے کوئٹہ اور کراچی کے 4 کسٹمز افسران کو فوری معطل کر دیا
وزیراعظم شہباز اگست میں چین کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
قومی اسمبلی، 9011 ارب 34 کروڑ سے زائد کے 136 مطالبات زر منظور، فنانس بل کی آج منظوری کا امکان
وزیراعلیٰ KP کی عمران سے ملاقات کی استدعا، غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے، جسٹس منصور
بلوچستان اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی، کٹوتی کی تمام تحریکیں مسترد، عوامی بہبود کی بہت سی اسکیمیں شامل
*وزیرستان میں شہید میجرسید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ، فیلڈ مارشل کی شرکت*
میرٹ پر مبنی طریقہ کار کے تحت نئے چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کا آغاز
پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے
*ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان*
۔NDMA نے شمالی علاقہ جات میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا
اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینک برانچوں میں خصوصی افراد کی سہولتوں میں بتدریج اضافہ
موسمی خرابی انتظامی مسائل، مسقط سیالکوٹ پرواز کی ملتان لینڈنگ، 80پروازوں میں تاخیر
*ریکوڈِک منصوبہ: جاپانی کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کا سرمایہ کاری معاہدہ*
سپریم کورٹ کا سیمنٹ فیکٹریوں کو ریلیف، حکم امتناع جاری
عمران خان کے مائنس ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عقیل ملک
امریکی طلب کے باوجود پاکستان کی سیمنٹ کی برآمدی ترقی سست روی کا شکار
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں کپاس فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ
کراچی میں زلزلے کے 57 جھٹکے کیوں آئے؟ وضاحت جاری
خوراک و زراعت کے ترقیاتی اخراجات کیلئے 33 ارب منظور
منشیات کا خاتمہ عالمی چیلنج، حکومت اس لعنت کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، صدر، وزیراعظم
اسٹیٹ بینک؛ مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کیلئے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کردیا
کراچی کے مسائل، ایم کیو ایم کا اظہار تشویش
ساتھی صبر کریں تو تحریکوں کی کامیابی یقینی ہوتی ہے، آفاق احمد
جیونی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
پاکستان کو IPEA کی رکنیت میں مزید 6 سال کی توسیع مل گئی
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اپیلوں پر پیشرفت
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز؛ بانی PTI کے جیل ٹرائل کیلئے وزارت قانون کو پھر خط
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات
ایران میں موساد کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کیلئے بڑا آپریشن، تجزیہ کار
Be the first to comment on "آج کی اہم خبریں"