🌙 25 ربیع الثانی 1447ھ
19 اکتوبر 2025ء
05 کاتک 2082 بکرمی
🌾
پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی ہوگئے
پاکستان افغانستان سے دہشتگرد گروپوں کی دراندازی کے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے، مذاکرات کا اگلا دور کل صبح دوحہ میں ہوگا: سفارتی حکام
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ہوا: قطری وزارت خارجہ
سیز فائر ہوگیا، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے’: وزیر دفاع
پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر کا معاہدہ طے پاگیا،اب پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: خواجہ آصف
دوحہ مذاکرات، پاکستان نے افغان وفد پر کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار دے دی
پاکستان نے آئی سی سی کا پاکستانی حملے میں مقامی افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا دعویٰ مسترد کر دیا
پاکستان خود سرحدپار دہشت گردی کا شکار ہے، یہ سب جے شاہ کے تحت آئی سی سی کی نئی قیادت کا پیٹرن بن چکا ہے: وزیر اطلاعات
پکتیکامیں گل بہادرگروپ کیخلاف کارروائی میں اہم خوارج کمانڈر سمیت 70سے زائددہشتگرد ہلاک ہوئے، سکیورٹی حکام
سکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کی رات پکتیکا میں خارجی گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی، دہشت گرد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
یہاں سے 8 لاکھ افغان مہاجرین واپس گئے، 12لاکھ اب بھی ہیں، باعزت طورپربھجوائیں گے: سہیل آفریدی
فیکٹ چیک: پرانی ویڈیوز کو جعلی طور پر حالیہ پاکستان-افغانستان سرحدی جھڑپوں سے منسلک کیا گیا
افغان طالبان نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنے پر شمشاد نیوز چینل کو زبردستی بند کردیا
اسرائیل کا غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا اعلان
اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کی واپسی اور طے شدہ فریم ورک کو نافذ کرنے میں حماس کے کردار کو دیکھتے ہوئے رفح بارڈر کھولنے پر غور کیا جائے گا:
حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں
ٹرمپ کی سفارتکاری کے بدلتے اصولوں سے پاکستان نے کیسے فائدہ اٹھایا؟
پاکستانی قیادت کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کیا جارہا ہے اور اُنہیں وہ تلخ باتیں سننے کو بھی نہیں ملی ہیں جو ٹرمپ دیگر عالمی رہنماؤں سے کہتے ہیں
عمران خان کی سابق خوشدامن اور جمائما کی والدہ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ون ڈے ٹیم کا کپتان تبدیل ہونےکا امکان، رضوان کی جگہ کون کون امیدوار ہے؟
پاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے افغانستان دستبردار، زمبابوےنے دعوت قبول کرلی
ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے ون ڈے ٹیم کےکپتان سے متعلق فیصلےکیلئے اجلاس بلانےکی سفارش کردی
سونے کی آسمان کو چھوتی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا
بہاولپور: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی شادی، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم سے رابطہ، افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی پر اعتماد میں لیا
پاکستان نے آئی سی سی کا پاکستانی حملے میں مقامی افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا دعویٰ مسترد کر دیا
کراچی: گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف
پی ایس ایکس: رواں ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی
وزیر خزانہ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر فچ سے اظہار تشکر
استعمال شدہ ملبوسات کی درآمد پر فی کلو 200 روپے کا ٹیکس، تاجر بلبلا اٹھے
فیس بک اے آئی اب آپ کے فون میں موجود تصاویر بھی ایڈٹ کرسکے گا،
میٹا کا میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ بند کرنیکا فیصلہ
ایک نیا فیچر جو چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
تھریڈز میں گروپ چیٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف
🌾
اتوار, اکتوبر 19, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:16
غروب آفتاب 17:29
طلوع چاند 04:07
غروب چاند 16:18
درجہ حرارت
+19°C کم سے کم
+29 °C زیادہ سے زیادہ
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
سماجیات ویب 👇
https://awareglobe.com/
Be the first to comment on "سماجیاتSociety newshttps://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=wwt"