🌙 12 ربیع الثانی 1447ھ
06 اکتوبر 2025ء
22 اسوج 2082 بکرمی
بروز پیر
کی خاص خاص خبریں
🌾
غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ
معاہدے پرحماس کے اتفاق سےجنگ بندی فوری مؤثر ہو سکتی ہے تاہم اختلاف کی صورت میں جواب دیا جائےگا، امریکی صدر
یرغمالیوں کی رہائی اور قابض فوج کا انخلا، حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
حماس یرغمالیوں کی رہائی اور بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے پر تیار ہے، عرب میڈیا
حماس سے مذاکرات ناکام ہوئے تو غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع کردیں گے: اسرائیلی آرمی چیف
اسرائیل جارحانہ کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے، ہر میدان میں دشمن کو تباہ کر رہا ہے، سربراہ اسرائیلی فوج
بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: وزیر دفاع
جو بھارت کو نقصان پہنچے گا اس متعلق یہ ضرورسوچیں گے، بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے اور پاکستان کو مختلف ممالک کی طرف سے پذیرائی مل رہی ہے: خواجہ آصف
ترجمان وزیراعلیٰ کی تنقید پر صدرپی ٹی آئی پختونخوا برہم، کل تک عہدے سے ہٹانے کی مہلت دے دی
اگر وزیراعلیٰ کا ترجمان میرے خلاف ٹوئٹ کرتا ہے تو مطلب واضح ہے کہ اسے وزیراعلیٰ کی آشیر باد حاصل ہے: جنید اکبر کا واٹس ایپ پیغام
فلوٹیلا کارکنان کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف
اسرائیلی حکام نے میرا سامان اور رقم ضبط کر لی، اطالوی صحافی لورینزو ڈی آگوسٹینو کا انکشاف
بھارت میں ’آئی لَو محمدﷺ‘ مہم کے بعد مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، بریلی میں متعدد عمارتیں گرادی گئیں
پولیس نےکریک ڈاؤن کو مزید سخت کرتے ہوئے مقدمات میں نامزد اور گرفتار افراد کی جائیدادیں بھی مسمار کرنی شروع کردی ہیں
’انہوں نے اسے بالوں سے گھسیٹا اور مارا پیٹا‘، اسرائیلی حراست میں گریٹا پر تشدد اور ناروا سلوک کا انکشاف
’انہوں نے ہماری آنکھوں کے سامنے گریٹا کو بالوں سے گھسیٹا، اسے مارا پیٹا اور اسرائیلی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا‘ ترک کارکن
امریکی شہر مونٹگمری میں فٹبال میچ کے بعد فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 14 زخمی
کیا محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟ فاسٹ بولر نے واضح طور پر بتادیا
شعیب ملک نے ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
اسرائیل کا فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے ہیڈکوارٹر پرحملہ، متعدد افراد زخمی
تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ25 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی
بلوچستان کے علاقےکورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ،4 دہشتگرد ہلاک
جرمنی کو متعدد ڈرون پروازوں کے پیچھے روس کا ہاتھ ہونے کا شبہ
پاکستانی فلم “دیمک” کے پریمیئر شو کی کینیڈا میں پزیرائی، فلم ٹرینڈ سیٹر قرار
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
کیا محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟ فاسٹ بولر نے واضح طور پر بتادیا
اسرائیل کا فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے ہیڈکوارٹر پرحملہ، متعدد افراد زخمی
ویمنزکرکٹ ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپرے کیوں کرنا پڑا؟
آئی ایم ایف کا ریکوڈک منصوبے پر ٹیکس چھوٹ کے اثرات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
پاکستان بزنس فورم کا ملکی گروتھ ماڈل پر اظہار تشویش، ٹیکس نظام کے فوری جائزے کا مطالبہ
پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی بات محض افواہ ہے: سکیورٹی ذرائع
واٹس ایپ کو ہمیشہ کیلئے بدل دینے والا فیچر متعارف ہونے کے قریب
نظام شمسی کا وہ مقام دریافت جہاں خلائی زندگی موجود ہونیکا قوی امکان ہے
اگلے برس آئی فون 18 متعارف نہ کیے جانے کی افواہیں زیر گردش
🌾
موسم
کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، کالام اور ملم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری
راولپنڈی/ اسلام آباد کا موسم
سوموار, اکتوبر 6, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:06
غروب آفتاب 17:45
طلوع چاند 17:12
غروب چاند 04:54
درجہ حرارت
+19 °C زیادہ سے زیادہ
اور کم سے کم
+16°C
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
سماجیات ویب 👇
https://awareglobe.com/
Be the first to comment on "سماجیاتSociety newshttps://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t"