سماجیاتSociety news

‏🌙 23 ربیع الثانی 1447ھ
17 اکتوبر 2025ء
03 کاتک 2082 بکرمی
روز جمعہ المبارک
کی اہم خبریں
🌾
امریکاکے شدید دباؤ کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی

امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی مذاکرات تعمیری اور مفید رہے، وائٹ ہاؤس حکام

فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50 خوارج ہلاک

مہمند میں آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، آپریشن میں خوارج کی بڑی تشکیل کو نشانہ بنایا گیا: سکیورٹی ذرائع

افغان طالبان نےبھارت کی شہ پر پاکستان پر حملہ کیا، مجبوراً بھرپور جوابی کارروائی کرنی پڑی: وزیراعظم

گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، صرف وقت گزاری کیلئے جنگ بندی قبول نہیں، جائز شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی
پارلیمنٹ کی اہمیت اب ختم ہو چکی ہے، ہم عوام کی جمہوریت کےقائل ہیں، چوری کامینڈیٹ قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

پنجاب پولیس نے 2016 سے 2025 تک مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران نقصانات کی تفصیل جاری کردی

پولیس ریکارڈ کے مطابق مظاہرین کے تشدد سے 16 شہری جاں بحق جبکہ 54 شدید زخمی ہوئے

ٹی ایل پی سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوتے رہے، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں: محسن نقوی

مودی پاک بھارت جنگ بندی پر صدر ٹرمپ کے دعوؤں کی تردید نہ کرسکے، غزہ کانفرنس میں اپنی شرکت گول کرگئے، کانگریس رہنما

معرکہ حق میں مؤثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا نے بھی چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدنےکا فیصلہ کرلیا

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کم از کم 42 جے-10 سی طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے

وزیراعظم اور سہیل آفریدی میں ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

کراچی: افغان بستی پر قبضے کیخلاف کارروائی، 22 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن پر فرد جرم عائد کردی گئی

معروف اداکارہ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر

اسرائیلی اجازت نہ ملنے پر رفح بارڈر آج بھی بند، امدادی ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں

معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو غزہ میں گھس کر حماس کا خاتمہ کریں گے : ٹرمپ کی نئی وارننگ

بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 14 سال قید، 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

2027 ورلڈکپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کس کس نے کوالیفائی کیا؟ 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحدوں کی صورتحال کسی بھی احتجاج کی متحمل نہیں، مفتی منیب

ٹرمپ اور پیوٹن کی 2 گھنٹے طویل گفتگو، یوکرین جنگ بندی پر ہنگری میں ملاقات پر اتفاق

کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی وجہ بتادی

ٹام کروز اور آنا دی آرمس کی جوڑی میں دوستی کا اختتام

کینسر میں مبتلا اداکارہ انجلین ملک کا مداحوں کو پیغام، کینسر کی علامات بتادیں

رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دیرونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی

ویمنز ورلڈکپ: بنگلادیش کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کس کس نے کوالیفائی کیا؟ 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

2027 ورلڈکپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار کسی ایک دن میں 3 ارب شیئرز کے سودے

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1900 روپے کا اضافہ

تجارتی اعداد و شمار میں 6 ارب ڈالر کا فرق، حکومت اور آئی ایم ایف میں تشویش
🌾
راولپنڈی/ اسلام آباد کا موسم
جمعہ, اکتوبر 17, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:14
غروب آفتاب 17:31
طلوع چاند 02:09
غروب چاند 15:29
درجہ حرارت
+19 °C کم از کم
+29 °C زیادہ سے زیادہ
🌾
سماجیات ویب سائٹ 👇
https://awareglobe.com/
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Be the first to comment on "سماجیاتSociety news"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*