سماجیات Society news

https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=wwt
‏🌙 12 جمادی الاوّل 1447ھ
04 نومبر 2025ء
21 کاتک 2082 بکرمی
بروز منگل کی اہم خبریں
🌾
غزہ، فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، افغانستان میں نمائندہ عوامی حکومت کے حامی ہیں، ترجمان پاک فوج

27 ویں ترمیم، بلاول کا دھماکا، آئینی عدالت، ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی بحالی، ججز کے تبادلے میں رضامندی کی شق ختم کرنے، کمانڈ آف آرمڈ فورسز کے آرٹیکل 243، NFC، تعلیم، الیکشن کمیشن سے متعلق ڈیڈ لاک ختم کرنے کی تجاویز شامل

ترمیم کے باضابطہ مسودے پر کام شروع نہیں ہوا، بیرسٹر عقیل ملک

غزہ کا مستقبل فلسطینیوں کے خود مختار انتظام کے تحت ہونا چاہئے، مسلم ممالک کا اعلان

کے پی میں پی ٹی آئی کو دوسرا بڑا جھٹکا، بار کونسل الیکشن میں بھی شکست

59 فیصد امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، تازہ ترین سروے

روس، چین، پاکستان و دیگر ممالک خفیہ جوہری تجربات کررہے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

دراندازی ناکام، فورسز کی کارروائی، 3 خوارج ہلاک‘ افغان بارڈر پوسٹ کا اہلکار شامل

سگریٹوں کے 81.01 فیصد برانڈز پر ٹیکس مہر موجود نہیں، سروے

بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی MCMC میں تبدیلی

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، سعد بن اسد ڈیپوٹیشن پر FGEHA میں تعینات

تانبے کی عالمی قلت، جاپان کا ریکوڈک منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

دوحہ کانفرنس‘ صدر زرداری قطر پہنچ گئے

ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

سینیٹ کے آج کے اجلاس کیلئے 18 نکاتی ایجنڈا جاری

سائبر کرائم ایجنسی، گرفتار 6 افسران کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ٹیکس دہندگان کے ’غیر فعال‘ ہونے کی خبریں گمراہ کن ہیں، ایف بی آر

پہلی چینی ساختہ آبدوز 2026 میں پاکستانی بحری بیڑے میں شامل ہوگی

اکتوبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے زیادہ، 6.24 فیصد پر پہنچ گئی

2025 رول آف لا انڈیکس، پاکستان 130 ویں نمبر پر برقرار

ممدانی پاکستان پریڈ پر رضامند اسرائیل پریڈ کے انکاری ہیں، اسرائیلی اخبار

انیل امبانی کیخلاف بڑی کارروائی، 9,745 کروڑ کی جائیدادیں ضبط

ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، شہباز شریف

ریونیو شاٹ فال کے باوجود منی بجٹ کا امکان نہیں ہے، چیئرمین ایف بی آر

شمالی وزیرستان میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ‘ 5 پولیس اہلکار زخمی

گرین لائن منصوبے کا دوسرا مرحلہ ایک سال میں مکمل ہو جائیگا، احسن اقبال

ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کیلئے ٹیم میں توسیع کردی

ضرورت پڑی تو اٹھائیسویں ترمیم بھی آئے گی، فیصل واوڈا

بحری شعبہ معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، احسن اقبال

۔IMF سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اسٹرکچر اصلاحات مکمل کرنا ہوں گی، حکومتی معاشی ٹیم

سندھ کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کل سے شروع

بینظیر ہاری کارڈ کاشتکاروں کیلئے نیا دور ثابت ہوگا، شرجیل میمن

خلاف ضابطہ تقرری، لاڑکانہ بورڈ کے انسپکٹر انٹر بورڈ کراچی میں کنٹرولر مقرر

24 گھنٹوں کے دوران مزید 2790 الیکٹرانک چالان جاری

ای چالان، مسئلہ بات چیت سے حل نہ ہوا تو احتجاج ہوگا، حافظ نعیم

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025، غزہ میں نسل کشی پر بین الاقوامی فنکار آبدیدہ

ورلڈ کلچر فیسٹیول، فلم، تھیٹر اور رقص توجہ کا مرکز بنے رہے

ہم پاکستان کا ثقافتی ورثہ دکھا رہے ہیں، وزیر ثقافت و سیاحت

گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اکھنڈ پاٹھ صاحب کی رسومات شروع

پارٹی میں گروپ بندی برداشت نہیں کی جائے گی، سردار رحیم

سونا 1300 روپے مہنگا

نسیم بانو: اداکاری کیلئے بھوک ہڑتال کرنیوالی بھارت کی پہلی خاتون سپر اسٹار

بطور قائدِ حزبِ اختلاف آئین کی بات کروں گا، محمود خا ن اچکزئی

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کو مفلوج کر دیا ہے، رضا ربانی

اسماعیل ہنیہ موبائل فون سگنل سے میزائل کا نشانہ بنے، ایران کا انکشاف

پروٹوکول میں گڑ بڑ، ائیرپورٹ پر تین ملازموں کا تبادلہ

فریال تالپور کی زیر صدارت پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کا اسلام آباد میں اجلاس

پاکستان اور کینیڈا کا معدنیات شعبے میں شراکت گہری کرنے کا عزم

ائیر کراچی کا ڈومیسٹک آپریشن 23 مارچ سے شروع ہوگا، چیئرمین

اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی حالات میں بہتری کے اثرات ، 1171 پوائنٹس کا اضافہ

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال سے ویڈیو گیم تخلیق کار پریشان

بڑھتی قیمتیں اور قوت خرید، ریاض میں سونے کی مانگ میں کمی

عوامی خدمت پر مبنی سول سروس وقت کی ضرورت، چیئرمین FPSC

۔NCCIA کے افسران کا دفاتر نہ آنے کا سخت نوٹس
🌾
راولپنڈی/اسلام آباد کا موسم
منگل, نومبر 4, 2025
شج مطلع ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:30
غروب آفتاب 17:13
طلوع چاند 16:11
غروب چاند 04:50
درجہ حرارت
+15°C کم سے کم
.+21 °C اور زیادہ سے زیادہ
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
*Society news web 👇
https://awareglobe.com/

Be the first to comment on "سماجیات Society news"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*