*سماجیات * نیوزhttps://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t

*‏ 13 ربیع الثانی 1447ھ*
*07 اکتوبر  2025ء*
*23 اسوج  2082 بکرمی*
بروز منگل کی اہم خبریں

*غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس نے سرکردہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی سمیت متعدد شرائط رکھ دیں*

*امریکی صدر نے 2 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کاروں سے تیزی سے کام کرنے کا مطالبہ کیا ہے*

*حماس مذاکرات میں اہم معاملات پر اتفاق کر رہی ہے، ٹرمپ کو غزہ جنگ بندی جلد ہونےکی امید*

*نیتن یاہو سے یہ نہیں کہا کہ یرغمالی ڈیل پر منفی رویے سے باز رہیں، امریکی صدر*

سندھ و پنجاب حکومتوں میں کشیدگی، صدر کی طلبی پر وفاقی وزیرداخلہ کی کراچی آمد

کراچی پہنچنے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی کی سندھ کے وزرا سے ملاقات ہوئی

اسد قیصر عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنا گھر درست کریں، خواجہ آصف کا پی ٹی آئی رہنماکو جواب

ہم تصادم نہیں چاہتے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت معاملات کو سنبھال لے گی: وزیر دفاع

ہم پر جو ظلم ہوا وہ اہم بات نہیں ہے، اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا

گلوبل صمود فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے درجنوں کارکنان اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد یونان پہنچ گئے

اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، مشتاق احمد شامل نہیں

اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بدر کیے گئے افراد کو یونان اور سلوواکیہ بھیج دیا گیا ہے

عمران خان کیخلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے

بگرام ائیر بیس کسی صورت امریکا کے حوالے نہیں کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد

افغان اپنی سرزمین کسی بھی صورت میں کسی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے

امریکا کے ساتھ کابل اور واشنگٹن میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر بات چیت ہوئی ہے: ترجمان افغان حکومت

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے 2 سال مکمل، قابض فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے

سال کا پہلا ‘سپر مون’ آج نظر آئے گا ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟

پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

چین کے
6
th
جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی نئی تصاویر میں کیا خاص ہے؟

سعودی حکومت کی آئندہ خطبہ جمعہ لالچ اور گھروں کےکرایوں میں اضافےکے خطرات پر دینےکی ہدایت

وکیل نے دوران سماعت بھارتی چیف جسٹس پر جوتا پھینک دیا

بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے آسٹریلوی کرکٹرز کی طبیعت بگڑ گئی

سندھ حکومت نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس معاف کر دی

مشتاق احمدکی رہائی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے، پی ٹی آئی کی سابق سینیٹر کی اہلیہ کو یقین دہانی

ڈی جی خان میں دل کے سرکاری اسپتال میں سکیورٹی گارڈ مریضوں کا علاج کرنے لگا، ویڈیو وائرل

امریکی اسٹوڈنٹ ویزوں میں کمی سے بھارتی طلبہ سب سے زیادہ متاثر

  تاجروں کوگولیوں کے ساتھ بھتےکی پرچیاں بھیجی جا رہی ہیں،کراچی چیمبر آف کامرس

فی تولہ سونا 5400 روپے مزید مہنگا ،

آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا

پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر، دیوالیہ ہونے کے خدشات کم ہوگئے: بلوم برگ

خلائی تحقیق میں اہم سنگ میل عبور، اماراتی سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا

انسٹا گرام میپ فیچر آخرکار پاکستان میں صارفین کو دستیاب

افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا
20
ویں منزل سے گرنے والی ننھی بچی کو کرشماتی طور پر بچا لیا گیا

کراچی: ایس آئی یو کا مبینہ مقابلہ،صمد کاٹھیا واڑی گروہ کا انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی بیٹر نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ایشین ہے بال چیمپئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین کپ کوالیفائرز: افغانستان فٹبال ٹیم کو تاحال پاکستان کے ویزے جاری نہ ہوسکے

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی بیٹر نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

منگل, اکتوبر 7, 2025
آج بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:07
غروب آفتاب 17:44
طلوع چاند 17:43
غروب چاند 06:04
درجہ حرارت
کم سے کم
+15 °C
اور زیادہ سے زیادہ
+21 °C
رہنے کا امکان ہے

سماجیات ویب 
https://awareglobe.com/

Be the first to comment on "*سماجیات * نیوزhttps://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*