*سماجیات* نیوز منگل5؍محرم الحرام 1447ھ یکم؍جولائی 2025ء کی خاص خاص خبریں


بجلی صارفین، ایک اور ریلیف، بلوں میں شامل ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ جولائی سے ختم کرنے کیلئے وفاق کا تمام صوبوں کو خط

بھارت سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرے، دفتر خارجہ

بجلی کی طلب میں کمی ہوئی تو بلوں میں 3.23 روپے فی قرض سروسنگ سرچارج کا اضافہ ہوسکتا ہے، حکومت نے خبردار کردیا

ایل پی جی فی کلو 7.43 روپے، گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا، فی کلو قیمت 233 روپے 10 پیسے، اطلاق آج سے، نوٹیفکیشن جاری

بھارت پاکستان کو ڈرا سکتا ہے نہ مجبور کرسکتا ہے، اپنے شہریوں کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول 8.36 روپے لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.39 روپے لیٹر مہنگا

وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر، 25 جولائی تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن

گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی تربیتی کورس NMC کی نامزدگیاں تبدیل

الیکشن کمیشن آج مخصوص نشستوں کی بحالی اور ان کا تعین کردے گا

کیمبرج نے امیدواروں کو لیک پرچوں میں دوبارہ مفت بیٹھنے کی پیشکش کردی

ترسیلات زر 28.8، برآمدات 4 فیصد اضافہ، سرمایہ کاری میں % 7.6 کمی

عمران خان 9 مئی کے واقعہ میں معافی مانگیں‘ شرجیل انعام میمن

اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تقرری کا فیصلہ آج

ٹیکس چور سالانہ اربوں روپے لوٹ کر مزے لوٹنے لگے، ایف بی آر خاموش تماشائی

سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی زون بنائے جائیں، صوبے تعاون کریں، وزیراعظم

اسٹیل ملز کی بحالی، ہارون اختر 5 جولائی کو روس کا دورہ کریں گے

حکومت کا کشمیر کمیٹی کو نئی ذمہ داری سونپنے کا منصوبہ

صوبائی پولیس سروس کے افسروں کیلئے اہم، گریڈ 18 کے 47 افسروں کی PSP میں تقرری

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان کی ملاقات، ن لیگ میں شمولیت پر وزیراعظم کی مبارکباد

ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں دو مرتبہ کمی کے باوجود نمایاں شارٹ فال

پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی، اقوام متحدہ انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بورڈ کے 53 ویں اجلاس کا صدر منتخب

بھارت اور امریکہ کے درمیان عبوری تجارتی معاہدے کا اعلان 8 جولائی تک متوقع

وزیراعظم 3 جولائی سے آذربائیجان کا دورہ کرینگے

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلے، سردار علی خان ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

کےـ الیکٹرک نے فی یونٹ 4.69 روپے ریلیف کی درخواست کردی، نیپرا میں سماعت مکمل

گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی تربیتی کورس SMCمیں ردوبدل

دبئی میں نوسرباز گرفتار، عوام ہوشیار رہیں، پولیس

وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ، 20 مظاہرین زیرحراست

کھارادر میں خستہ حال چھ منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا

برطانوی شاہی خاندان کی طرف سے سر انور پرویز کی سالگرہ کے موقع پر دعوت

دنیا کے ارب پتی افراد خلا میں بھی اپنی پہچان بنارہے ہیں

ایف بی آر کے سات افسران کو بی ایس-19 میں ترقی، موجودہ الاؤنس برقرار رہیں گے

کراچی کے چار خواتین ڈگری کالجز میں گریڈ 20 کی پروفیسرز پرنسپل کے تبادلے اور تقرریاں

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کی تردید

جوہری سائنس ترقیاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں، چیئرمین PAEC

ایران نے اوور فلائنگ کیلئے مغربی فضائی حدود بھی کھول دی

مودی اور انکے ساتھیوں نے بھارتی عوام کو مایوس کیا، ناصر جنجوعہ

یوم عاشور پر سندھ بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطلی کی درخواست

ملٹری اٹیچمنٹ پروگرام مشترکہ قومی خدمت کا غیرمعمولی تجربہ قرار

خسارے میں جانیوالے اداروں کی فوری نجکاری ناگزیر ہوچکی، محمد طارق رفیع

کھارادر میں 5 منزلہ عمارت گرنے کی ذمے دار ایس بی سی اے ہے، ایم کیو ایم

میڈیکل ایجوکیشن میں انقلاب: پی ایم اینڈ ڈی سی، CPD سسٹم نافذ کرے گا

کچھ بیانات نامناسب، پارٹی اندرونی چپقلش باہر نہیں آنی چاہئے، بیرسٹرگوہر

بھارت اپنی خلائی نگرانی کی صلاحیتوں کو تیز کررہا ہے

کراچی میں ڈینگی کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا

پانی بحران؛ بھارت کے ساتھ پانی کے حقوق پر سنجیدہ مذاکرات ناگزیر

منگل, جولائی 1, 2025
آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:01
غروب آفتاب 19:22
طلوع چاند 10:53
غروب چاند 23:20
درجہ حرارت
+26 °C کم سے کم
+31 °C زیادہ سے زیادہ


Be the first to comment on "*سماجیات* نیوز منگل5؍محرم الحرام 1447ھ یکم؍جولائی 2025ء کی خاص خاص خبریں"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*