🌙 11 ربیع الثانی 1447ھ
05 اکتوبر 2025ء
21 اسوج 2082 بکرمی
بروز اتوار
کی اہم خبریں
🌾
‘اس بار بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا’: وزیر دفاع خواجہ آصف
بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے، ہمارے محافظ اللہ کے سپاہی ہیں: خواجہ آصف
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں فوجی کارروائیاں تیز کرنے کا عندیہ دیدیا
حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، سفارتی حل ہو یا ہماری فوجی طاقت سے حماس غیر مسلح ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے: صدر ٹرمپ
اسرائیل نے ٹرمپ کا غزہ پر حملے روکنےکا مطالبہ بمباری میں اُڑا دیا، مزید 66 فلسطینی شہید کردیے
حماس کی تصدیق کے بعد جنگ بندی فوری طور پر مؤثر ہو جائے گی اور یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو جائے گا: ٹرمپ
‘بھارت شاید اپنے تباہ شدہ لڑاکا طیاروں کو بھول گیا’، آئی ایس پی آر کا بھارتی قیادت کے بیانات پر ردعمل
اس بار ہم بھارتی سرزمین کے دور دراز ترین حصوں تک کو نشانہ بنائیں گے: آئی ایس پی آر
بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے: سکیورٹی ذرائع
اب آپریشن سندور جیسا کام کرنے کی کوشش کی توسارے شکوے دور کردیں گے: سکیورٹی ذرائع
2 سالہ جنگ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 67 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے
امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف
حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے، پاکستان تمام برادر ممالک کے ساتھ مل کر امن کے لیے کام کرے گا: شہباز شریف
آزادکشمیر میں مذاکرات کی کامیابی سے بھارت کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، امیر مقام
وفاقی حکومت نے جو وعدے کیے ہیں انہیں پورا کریں گے، معاہدے کی کامیابی پر آزاد کشمیر کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال
سی آئی ایس گیمز : پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں برانز میڈل جیت لیا
سینیئر بھارتی اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟
آج کل بچہ پی ایس ایل میں 50 رنز کرتا ہے تو کہتا ہے پاکستان کھلا دو، احمد شہزاد
بلوچستان میں ماہ رمضان میں 5 ارب کا راشن مستحقین میں تقسیم، کمشنرز وڈپٹی کمشنر ریکارڈمرتب نہ کرسکے
قومی کرکٹر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار، شادی کب اور کہاں ہوگی؟
سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ
اپنےصوبےکا پانی استعمال کرنےکیلئے پنجاب کو دوسرے صوبے سے اجازت کی ضرورت نہیں، عظمیٰ بخاری
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعدگلوبل صمود فلوٹیلا کے137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے
سی آئی ایس گیمز : پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں برانز میڈل جیت لیا
ویمن ورلڈکپ: آئی سی سی نے صحافیوں کو پاکستانی کپتان کی پریس کانفرنس میں سیاسی سوالات کرنے سے روک دیا
کاروبارسونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ
آئی ایم ایف کی پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
لاہور: عدالت نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی
بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے کیسے گرفتار ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
لندن سے چوری گاڑی کی کراچی میں موجودگی کا معاملہ، پاکستان نے انٹرپول سے ٹریکر لاگ طلب کرلیا
کراچی میں آٹزم سینٹر میں خصوصی بچے پر تشدد کا مقدمہ درج، خاتون ٹیچر برطرف
🌾
اتوار, اکتوبر 5, 2025
آج بارش ☔️ کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:05
غروب آفتاب 17:47
طلوع چاند 16:43
غروب چاند 03:45
درجہ حرارت
زیادہ سے زیادہ
+28 °C
اور کم سے کم
+19 °C
رہنے کا امکان ہے
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
Society news web 👇
https://awareglobe.com/
Be the first to comment on "سماجیات (حالات حاضرہ سے آگاہی کے لیئے وٹس ایپ نیوز گروپ)https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=ems_copy_t"