🌾
اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
حماس نے ایک اور مغوی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: ترجمان افغان طالبان
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی: ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری، حادثات میں 2 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا
برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ‘ڈیوک آف یارک’ کا لقب چھوڑنےکا اعلان
حماس نے ایک اور مغوی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے نائب وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ٹرمپ نے ابراہم اکارڈز میں سعودی عرب کی شمولیت کی امید ظاہر کردی
دبئی: خطرناک ڈرائیونگ اور محنت کش ڈیلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط، مقدمہ درج
حسینہ واجد 1400 مرتبہ سزائے موت کی مستحق ہیں: چیف پراسیکیوٹر بنگلادیش
سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز
🌾
موسم
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
مطلع صاف رہنے کا امکان ہے
طلوع آفتاب 06:15
غروب آفتاب 17:30
طلوع چاند 03:09
غروب چاند 15:54
درجہ حرارت
+18 °C کم سے کم
+29 °C زیادہ سے زیادہ
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
https://chat.whatsapp.com/CBwsZ9oUQ9Y9zsY3TjBmvc?mode=wwt
Be the first to comment on "سماجیات🌙 24 ربیع الثانی 1447ھ18 اکتوبر 2025ء04 کاتک 2082 بکرمی بروز ہفتہ کی تازہ ترین خبریں"